*EID MUBARAK*
On this joyous occasion of Eid, I wish you and your loved ones a heart full of joy and a home full of peace. May the spirit of this day inspire us all toward growth, unity, and excellence.
Eid Mubarak
1981 وزیر خزانہ پنجاب (نواز شریف)
1985 وزیراعلی پنجاب (نواز شریف)
1988 وزیر اعلی پنجاب (نواز شریف)
1990 وزیراعظم پاکستان (نواز شریف)
1997 وزیراعظم پاکستان (نواز شریف)
1997وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2008 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2009 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2013 وزیر اعظم پاکستان (نواز شریف)
2013 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2022 وزیراعظم پاکستان (شہباز شریف)
2022 وزیر اعلیٰ پنجاب (حمزہ شہباز شریف)
2024 وزیر اعلیٰ پنجاب (مریم نواز شریف)
ایک بار اور موقع ملا تو ہم عوام کی تقدیر بدل دیں گے۔
خادمین شریفین پنجاب شریف
معیشت کی میدان سے ایک اور خبر
’’گیس کا گردشی قرض 3283 ارب روپے ہو گیا‘‘ اور یہ سب گیس کی قیمتیں مسلسل بڑھانے کے باوجود ہو رہا ہے
https://t.co/C01vcYyQ5O
عاصم منیر نے ملک کو صرف شریف اور زرداری جیسے کرپٹ لوگوں کے تحفے ہی نہیں دئیے، بلکہ اس کے مکمل کنٹرول کے نیچے غریب پس کر رہ گیا ہے-
عمران خان کے دور میں غربت 18% تھی تو اس نے پناہ گاہیں بنائیں، لنگر خانے شروع کئے، غریبوں کو گائے بھینسیں تک دیں، کیش رقم ڈائریکٹ ادا کی- ہر وقت ان کی فکر کی-
اب غربت کی شرح 29% فیصد تک ہے، کبھی آپ نے کوئی ایسا منصوبہ دیکھا یا سنا؟
اُلٹا یہ بے رحم لوگ اپنی زندگیوں میں مزید شاہانہ پن لا رہے ہیں، جہاز تک خرید رہے ہیں-غریب کا تو یہ سوچتے ہی نہیں-
#NoRetreatUntilKhanIsReleased #ImranKhanNeedsProperCare
دو پاکستان۔۔
ایک طرف۔۔
غربت۔۔مزید دو کروڑ افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے،حکومت خود بتا رہی کہ غربت11 سال کی بلند ترین سطح پر
بیروزگاری۔۔ریکارڈ ساز،21 سال کی بلند ترین سطح پر اور حکومت خود کہہ رہی ہم نوکریاں دینے سے قاصر
سرمایہ کاری۔۔41 فیصد کم ہو گئی
قرضہ۔۔ریکارڈ ساز،623 ارب ماہانہ قرضہ لیا جا رہا
45 سرکاری اداروں کا خسارہ 832 ارب ہوگیا
زرِ مبادلہ۔۔چین،سعودیہ،یو اے ای کے سود پر پڑے 12 ارب ڈالر نکال کر دیکھ لیں
لُٹ مار۔۔IMF بتا رہا کہ کرپشن شرح ترقی کی 6.5 فیصد ہو رہی
چوتھا بدترین پاسپورٹ،عدلیہ،پارلیمنٹ،صحافت فارغ ہوچکیں
دوسری طرف۔۔
نوازشریف۔۔وی وی وی آئی پی پروٹوکول کے مفت مزے لُٹ رہے
شہبازشریف اور آصف زرداری دوروں پہ دورے کر رہے
مریم نواز۔۔اربوں کی ذاتی تشہیر کر کے 10 ارب کا نیا VIP سہولتوں والا جہاز اڑا رہیں
آصفہ بھٹو۔۔خاتونِ اول ہو چکیں
ایوانِ صدر ،وزیراعظم ہاؤس کا بجٹ بڑھ چکا اور ججوں،پارلیمنٹرینز،وزیروں،بیوروکریٹوں کی مراعات،سہولتیں،تنخواہیں بڑھ چکی۔۔
دو پاکستان۔۔
مارچ 2022
ہم نے معیشت کو بڑی مشکل سے سنبھالا ہے آپ کا کوئی بھی ایڈونچر تباہی پھیر دیگا۔ عمران احمد خان نیازی
چونکہ انکو کرپشن سے تو کوئی مسئلہ نہ تھا تو کرپٹ چوروں کو واپس لے آئے اور وہ بھی دھوم دھام سے بندوقوں کے سائے میں مکمل پروٹوکول کے ساتھ پوری سہولت کاری کر رہے ہیں ابھی بھی
کیا اتنا خوبصورت جہاز جس میں درجن بھر لوگ عیاشی کا سفر کر سکتے ہیں پنجاب حکومت کا کارنامہ نہی۔ اتنی مہنت کے بعد اتنی سیر تو جائز ہے۔ کیوں ائر فورس کو تکلیف دینی چاہیے۔ وہ بھارت سے لڑیں گیں یا میڈم کے پروٹوکول کا خیال کریں۔ کیا حرج ہے ماننے میں۔ میڈم کو جہاز چاہیے۔ مسلہ کھڑا کیا عظمیٰ میڈم نے جھوٹ بول کر۔ کیا ضرورت تھی کہنے کی کہ ہم پنجاب ائر لائن بنا رہے ہیں۔ اب شاہد خاقان انکل بتا چکی دنیا میں کوئ ائر لائن ایسا فینسی جہاز نہی رکھتی۔ اب کیا جھوٹ بولا جائے گا۔ میڈم نے پھنسا دیا۔ صبح دیکھیں گیں میڈم کیا جواب لاتی ہیں۔ جو سب کو لاجواب کر دے۔ انتظار ؟؟؟
کیا بورڈ آف پیس میں فلسطینی شہداء کی بات ہوئی کیا ان 20 ہزار بچوں کی بات ہوئی جنہیں پچھلے دو سال میں شہید کیا گیا ؟کیا کسی نے فلسطینیوں سے بات کی ہےیہ جو آج بورڈ آف پیس میں گئےہیں انہیں پہلے فلسطین جانا چاہیے تھا کیا فلسطینیوں نےکہا ہے کہ ہمیں بلڈنگیں بنا کر دو ؟ شاہد خاقان عباسی
بڑا شور ڈالا ہوا ہے آپ سب نے کہ مریم نواز نے اپنے استعمال کیلئےجہاز خرید لیا،29 سیٹوں والا جہاز خریدلیا،صوفہ بیڈ والا ایگزیکٹو کلاس جہاز خرید لیا،بھائی آپکو پتا نہیں کہ مریم نواز ولی عہد نوازشریف کی،مریم نواز ولی عہد مسلم لیگ کی،مریم نواز اگلی وزیراعظم مسلم لیگ کی لہذا مریم نواز جو چاہے بیچیں،جو چاہے خریدیں،آپ کو کیا،اور پھر مریم نواز نے جب جائیدادوں والا جھوٹ بولا تب آپ نے کیا کرلیا تھا،مریم نواز نے جب جیل ڈیتھ سیل میں فرائی پین سے کپڑے استری کرنے والا جھوٹ بولا تھا تب آپ نے کیا کر لیا تھا،مریم نواز نے جب آل اولاد،چہیتوں،لاڈلوں،نوکروں،چاکروں کے ساتھ ائیرفورس کےچارٹرڈ جہاز میں جاپان،برازیل،تھائی لینڈ،سوئٹزرلینڈ دورے کیئے تب آپ نے کیا کر لیا تھا اور ابھی مریم نواز نے جب اپنی بہن کے خاوند کو اپنا مشیر بنایا تب آپ نے کیا کر لیا تھا لہذا حوصلہ،صبر اور زبانوں کو کنڑول میں رکھیں۔۔
Ramadan Mubarak!
May this holy month bring you peace, prosperity, and countless blessings. May Allah accept your prayers and grant you success in this life and the Hereafter.
#RamdanKareem 🌙
پتا نہیں ان سےکب جان چھوٹےگی۔۔
شہبازحکومت نے22ماہ میں13 ہزار 719 ارب کا قرضہ لیا ہےمطلب 623 ارب قرضہ ماہانہ اور یہی نہیں شہبازشریف کے”اُڑان پاکستان”کی کھڑکی توڑ پرفارمنس کی حالت یہ کہ سرکاری اداروں کےخسارے میں سالانہ300 فیصداضافہ ہوا ہے،2024میں سرکاری اداروں کا نیٹ خسارہ ساڑھے 30 ارب تھا جو اب بڑھکر 123 ارب ہوچکا اور یہی نہیں اس وقت 25 سرکاری اداروں کا مجموعی خسارہ تاریخ ساز 832 ارب ہوگیا۔۔
پتا نہیں ان سے کب جان چھوٹے گی۔۔
Will you help someone if you know you’ll get nothing in return? That’s the real test of sincerity. The truth is anyone can help when there’s something to gain in return; but to help when there’s nothing there for you, shows true love and a beautiful heart.