"SSP Samiullah Somro kept Mir Raza’s smartwatch in his possession for eight days,” Lawyer Jibran Nasir, representing Mir Raza Family, alleged during a press conference outside Mir Raza’s residence in Karachi.
#TOKReports#JibranNasir#MirRaza
ایکٹویسٹ فہد بلوچ نے کہا ہے کہ یہ انصاف کی فراہمی دینے کی ڈرامہ بازی بند کریں، میر رضا کیس میں تو آئی جی نے بولا معاملہ حل ہوگیا ہے کہاں ہے وہ رہورٹ، اب تک ایس۔ ایس پی انویسٹی گیشن اور ایسٹ کو عہدوں سے کیوں ہٹایا نہیں گیا
#ZarayeNews#JusticeForMirRaza
پیپلزپارٹی کی بیٹھی تین خواتین کا جواب مسلم لیگ نون کو دینے کی ضرورت نہیں کراچی سندھ کے لوگ ہی کافی ہیں پیپلزپارٹی پہلے اپنے صوبے پر دھیان دے پھر کسی صوبے پہ تنقید ایسی پریس کانفرنس کرکے اپنے لئے ہی شرمندگی کا باعث بنتی ہیں ۔۔۔۔
پولیس کے ہاتھوں خواتین کا قتل۔
محترمہ مریم نواز کا امتحان ہے۔
دعوی ان کا یہ تھا:
"خواتین میری ریڈ لائن ہیں"
پھر یہ سناٹا کیوں ہے۔
ایسی گھمبیر چپ کیوں یے۔
کہ حواری بھی گونگے ہو گئے۔
پنجاب کی وسعتوں میں۔
چیخ چیخ کر سوال کرتا
یہ معصوم لہو کب معلق رہے گا۔
کب تک اخر کب تک؟
میری دعا ہے کہ ہم کراچی والوں کی محنت رائیگاں نا جاۓ.
رضا کی بہن، باپ اور بالخصوص اسکی ماں کی انصاف کے حصول کے لیۓ کی جانے والی جدوجہد یقیناً رنگ لاۓ گی.
انشا اللّہ!!
#JusticeForRaza
ہوسکتا ہے یہ لڑکا جس کا نام میر رضا تھا آپ کے لیے بس ایک کیس ہو مگر کیونکہ میرا تعلق کراچی سے ہے یہ لڑکا ہمارے لیے بس ایک کیس نہیں ۔۔۔۔
ہمارا دکھ ہے اور کراچی کے جوانوں کا مستقبل کیا ہے یہ اسکی ذندہ مثال ہے۔۔
نوجوان ابھرتا ہوا کامیاب بزنس مین میر رضا کو قتل کر کے گلستان جوہر کی جھاڑیوں میں پھینک دیا گیا اور پھر روز بدلتی صورتحال کے ساتھ اسکے قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش ہوتی رہی ۔
اسکے ماں باپ کو پریشر دیا گیا کہ اسے خود کشی مانی جائے۔۔
ہمارے شہر میں تیرہ دن سے احتجاج اور انصاف کے لیے آہ و بکا ہے کہ یہ قتل یقینا بھتہ خوری کا کیس ہے میر رضا سے 3 کروڑ کا بھتہ مانگا گیا جو وہ نا دے سکا اور قتل کردیا گیا۔۔
کراچی آج بھی بھٹو گیری کا شکار ہے جہاں بھتہ نا دو تو آپکی لاش مل سکتی ہے۔۔
کراچی کی ماؤں کا اپنے بیٹوں کو بھاگنے کا مشورہ!
پاکستان سے بھاگ جائے, یہاں پر کوئی کاروبار مت کرے, یہاں پر کچھ نیا مت کرو, یہ ملک تمھارے لیے نہیں ہے!!
عاصم ریجیم نے پاکستان کو نوجوانوں کے لیے غیر محفوظ کردیا, یہاں پر کسی کی جان محفوظ نہیں, یہ گفتگو پوری دنیا سن رہی ہے, اس ملک میں کون انویسٹمنٹ کرنے کے لیے آئیگا؟؟
ہم کراچی والے محترمہ سمیعہ (پولیس سرجن) میر رضا علی قتل کیس میں انتہاٸ پریشر کے باوجود پوسٹ مارٹم رپورٹ کے اصل شواہد بے نقاب کرنے اور اس کرپٹ سسٹم سے ٹکرانے پر آپکی بہادری سلام یش کرتے ہیں❤️😘
ہر اونچے عہدے پر سندھ کے وڈیروں ،ppp کےغنڈوں کی اولادیں قابض کی جا رہی !
کراچی میں درجنوں آئی ٹی ایکسپرٹ مقامی نوجوان یا تو کم تنخواہوں پر پرائیویٹ نوکریاں کر رہے یا اِکّا دُکا مُلک سے باہر نکل پاتے
کراچی کے تمام ہی بڑے سرکاری اور پرائیویٹ ادارے پیپلز پارٹی نے خرید رکھے ہیں
قابل احترام نہیں واجب احترام جبران ناصر صاحب , زہرہ کیس ہو یا کوئی بھی اس نوعیت کا کیس یہ شخص بے خوف و خطر آتش میں کودتا ہے ۔ جبران ناصر اچھا وکیل ہی نہیں ہمارے نزدیک بہت اچھا انسان ہے ۔ جبران جیسے لوگ کم پیدا ہوتے ہیں
سینیٹر مشتاق احمد خان نے جیل سے غیر معینہ مدت تک بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
اپنی اور 88 کشمیری طلبہ کی غیر قانونی حراست کے خلاف سینیٹر مشتاق احمد خان کا احتجاج جاری ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ زیرِ حراست طلبہ کو فوری رہا کیا جائے اور ان کے خلاف قائم مقدمات ختم کیے جائیں۔
سلاخوں کے پیچھے بھی مزاحمت جاری رہے گی ان شاء اللّٰہ۔
#ReleaseSenatorMushtaq
Mohammad Jibran Nasir has consistently been one of the few voices willing to call out the Sindh Government’s corruption, incompetence and abuse of power, regardless of how powerful the people on the other side are.
Moula Hamesha Salamat Rakhay.
یاسر شامی کا تہلکہ خیز انکشاف
لاہور پولیس نے دو خواتین گرفتار کیں تب وہ تندرست تھیں یاسر شامی ویڈیو بھی لے آئے
لیکن پولیس حراست میں دونوں خواتین مر چکی ہیں