وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ نے سیکریٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس کیپٹن (ر) محمد محمود کے ہمراہ گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد سے ملاقات
@CMShehbaz@HousingnWorks
گزشتہ ہفتوں کے دوران مختلف ماتحت اداروں کے وزٹس میں انہوں نے کارکردگی اور امورِ کار کا براہِ راست جائزہ لیا اور موقع پر ضروری ہدایات جاری کیں۔ ان کا اندازِ قیادت واضح کرتا ہے کہ وہ عملی نگرانی اور مؤثر فیصلوں کے ذریعے نتائج حاصل کرنے پر یقین رکھتے ہیں
Well-done
@CMShehbaz
سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس، کیپٹن (ر) محمد محمود، اپنے عملی اور متحرک طرزِ قیادت کی وجہ سے نمایاں نظر آتے ہیں۔ وہ صرف دفتری امور تک محدود رہنے کے بجائے خود فیلڈ میں جا کر اداروں کی کارکردگی، مسائل اور جاری منصوبوں کا جائزہ لیتے ہیں
@CMShehbaz@HousingnWorks
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے 11 جون 2026 کو اسلام آباد میں وزیرِ اعظم کے ’اپنا گھر پروگرام‘ کے حوالے سے ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ جناب میاں ریاض حسین پیرزادہ صاحب بھی اجلاس میں شریک۔
@CMShehbaz@HousingnWorks
حکومت کافواد اسداللہ خان کو بطور ڈی جی آئی بی برقراررکھنےکافیصلہ
آئی بی کےڈائریکٹرجنرل فواد اسد اللہ خان کومزید 4 سال کی توسیع دینےکافیصلہ
یہ فیصلہ فواد اسد اللہ خان کی پیشہ وارانہ مہارت اورقومی سلامتی میں مؤثرکردارکااعتراف ہے،
وزیراعظم نے وفاقی کابینہcabinet performance کے تمام اراکین سے گزشتہ دو سال کی تفصیلی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی ہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ کے بعد وفاقی کابینہ میں ممکنہ طور پر اہم تبدیلیاں دیکھنے میں آ سکتی ہیں، اور کچھ نئے چہروں کو شامل کیے جانے کا امکان بھی زیر غور ہے
Alhamdulillah starting a new journey with a fresh mindset. Launching a new channel — Urdu 360 Digital..
CEO
Makhdoom Haleem Qureshi.
https://t.co/CFDiFfK8Q6
سینیٹ کمیٹی نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے این 45 منصوبے کی بولی کے عمل کو بے ضابطگیوں کے باعث کالعدم قرار دیتے ہوئے 30 دن کے اندر نئے سرے سے شفاف طریقہ کار کے تحت دوبارہ عمل شروع کرنے کی ہدایت جاری کردی
#NHA
اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں ملزمان کی تذلیل ۔۔ملزموں کے چہرے پر شاپر ڈال کر اسلام آباد کی عدالت میں پیش کیا ۔۔ پولیس کو سوچنا چاہیے یہ ملزم ہیں مجرم نہیں۔۔
ڈی جی ایف آئی اے نے سرکل افسران سے سرکاری محکموں کے کیسز کی پیش رفت رپورٹ طلب کرلی، پی ایم آفس،وزارت داخلہ نادرا آئیسکو نیب سمیت تمام وزارتوں کے کیسز کا ریکارڈ طلب
#FIA
‼️‼️‼️IMPORTANT ANNOUNCEMENT
گیارہ 11 اپریل 2026 سے جنہوں نے میری تصویر/لباس بارے بےہودہ غلیظ ہراسانی پر مبنی gender based digital violenceاور cyber crime کی منظم کیمپین چلائی ان سب کے خلاف میں نے فوری NCCIA میں شکایت درج کروا دی تھی۔ NCCIA نے بہترین کاروائی کرتے ہوئے ان سب کے خلاف کاروائیاں اور گرفتاریاں شروع کر دی ہیں۔ ایک مجرم چنیوٹ سے پکڑ لیا گیا ہے (جس کی تفصیل تصویر میں لگائی جا رہی ہے اور جو غلیظ ویڈیو اس نے بنائی اس کا ثبوت بھی میرے پاس اور NCCIA کے پاس موجود ہے)۔ باقی بھی اگلے چند گھنٹوں میں انشاءاللّہ گرفتار کر لیے جائیں گے۔ اب ٹویٹس/پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہو گا کیونکہ سب کے ثبوت محفوظ کر لیے گئے ہیں۔ کسی ایک کو بھی انشاءاللّہ چھوڑا نہیں جائیگا۔
یہ صرف ایک خاتون کے خلاف حملہ نہیں تھا، یہ تمام خواتین کو دہشت زدہ کرنے کا حملہ اور طریقہ ہے۔ NCCIA جو بہترین کاروائی کر رہی ہے اس سے خواتین کو ��س معاشرے میں نہ صرف احساسِ تحفظ حاصل ہو گا بلکہ قانون کے سخت نفاذ اور اداروں کی مضبوطی پر اعتماد بھی بڑھے گا۔
اسی کے ساتھ میں @NCCIAOFFICIAL کے سربراہ DG سید خرم علی صاحب کی انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے بذاتِ خود اس معاملے کی supervision کی ہے اور خواتین کیخلاف جرائم پر ان کی زیروٹالرنس پالیسی ہے۔ اس کے ساتھ NCCIA اور تمام ٹیم کا بےحد شکریہ اور very well done !