Malaysian television broadcasters appear on screens hiding their eyes in solidarity with the Palestinian journalist who was shot in the eye by the IDF 😭
صحافیوں کو کمال کا استثنی حاصل ہے
کوئی قرضہ واپس نہ کرنے پر پھینٹی کھائے ISI پر ڈال دو
کوئی خواتین سے چھیڑ چھاڑ پر اسکے بھائیوں سے پھینٹی کھائے ISI پر ڈال دو
کوئی ہوٹل ریسٹورانٹ کا بل ادا نہ کرنے پر پھینٹی کھائے ریاست پر ڈال دو اور کہو کہ صحافت پر حملہ ہے۔
بندہ چاہے اسدطور جیساہو
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
" جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعا لیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”
فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔
(مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)