We call on relevant Danish authorities to look into @RAShahzad for potential misuse of digital platforms involving private data sharing and unsubstantiated claims.
Freedom of speech should be exercised responsibly and with proof.
@Rigspoliti @Justitsministeriet
#DigitalConduct
We respectfully urge a review by Danish authorities of @RAShahzad over alleged circulation of private group content and serious, unverified accusations regarding Punjab education officials
Responsible online behavior is essential.
@Rigspoliti @Justitsministeriet
یونیورسٹی آف پشاور کے ملازمین سہیل آفریدی اورصوبائی وزیر تعلیم کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ناکام وزیر اعلیٰ اور ناکام وزیر تعلیم کے نعرے لگارہے ہیں۔
تنخواہیں کیسے دیں سارا پیسہ تو ہیلی کاپٹر کو ٹیکسی بنانے پر لگادیا۔
اسٹیج ڈرامے کا یہ سین نظروں سے گزرا ، لڑکی بالوں والے ندیم چٹا نامی ایکٹر سے پوچھتی ہے کہ نام کیا ہے ؟ وہ کہتا سنجے سنگھانیہ ، وہ پوچھتی باپ کام نام ، وہ کہتا رکیش سنجے سنگھانیہ ، ماں کا نام ؟ کہتا سنی لیونی سنجے سنگھانیہ ، پھر وہ پوچھتی فیملی کونسی ہے ؟ وہ آگے سے بتاتا ہے کہ رجب بٹ فیملی 😜😜😜 پھر وہ گنجے کھسرے کی طرف اشارہ کر کے کہتی ہے کہ یہ کون ہے ؟ وہ کہتا یہ مان ڈوگر ہے 😂
اس جوان کی نیٹ ورتھ 1.3 بیلین ڈالر سے زیادہ ہے!
صرف 26 سال کی عمر میں کراچی کے سپوت Sualeh Asif نے وہ کر دکھایا جو بڑے بڑے خوابوں میں بھی ناممکن لگتا ہے!
وہ Forbes Billionaires کی فہرست میں شامل ہو کر پاکستان کے کم عمر ترین ارب پتی بن گئے ہیں۔
اس جوان نے **Cursor** نامی ایک انقلابی **AI** ٹول کی بنیاد رکھی، جس کی مارکیٹ ویلیو آج **29.3 billion** ڈالرز تک جا پہنچی ہے۔
حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اسے **NVIDIA**، **Adobe** اور **Uber** جیسی دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں اور لاکھوں ڈویلپرز استعمال کر رہے ہیں۔
یہ ہے ھمارا اصل ہیرو اور ھمارے نوجوانوں کے لیے ایک مثال کہ جب ارادے پختہ ہوں تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔
#Pakistan #businessideas #fblifestyle