💥یہ نلتر جھیل میں ڈوبنے والے بچےکی ویڈیو ہے
جب یقین ہو چلا تھا کہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو چکاھے
گھر والوں نے رونا دھونا شروع کر دیا
ایسے پنجاب کی ایک سیّاح لیڈی ڈاکٹر اور انکے شوہر نے اس بچے کو طبی امداد بہم پہنچا کر جان بچائی
یہ ایک معجزہ ہواھے
یہ جواڑا خراج تحسین کا حق دارھے
دنیا کا پہلا قیدی ہے!
جس کو گرانے کے لیے دوستوں نے وفاداری چھوڑ دی،
ججوں نے انصاف کرنا چھوڑ دیا،
میڈیا نے حق بولنا چھوڑ دیا،
مولویوں نے ضمیر بیچ دیا طاقتوروں نے استثنا لے لیا۔
اور قیدی آج بھی راج کر رہا ہے
وہ ماں بی بی سی کے صحافی سے درد بھری آواز میں کہتی ہے کہ میرا ایک بیٹا تھا جس کا نام سعید تھا۔
چار مہینوں سے وہ یہاں علاج کروا رہا تھا، مگر اب اس کا کوئی نشان تک نہیں ملتا، نہ لاش ملی اور نہ ہی جسم کا کوئی حصہ۔
سعید شادی شدہ تھا اور اپنے پیچھے ایک بیٹی اور ایک بیٹا چھوڑ گیا ہے۔
Scenes of destruction and devastation following the recent brutal attack by the Pakistani military regime on the drug rehabilitation hospital in Kabul.
بی بی سی کے رپورٹر کے مطابق؛
نشے کے تقریباً پانچ ہزار عادی افراد یہاں زیرِ علاج تھے، جن پر پاکستانی قاتل رجیم نے بمبا��ی کی اور پانچ سو سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں۔
عاصم یاہو ٹرمپ کے اشارے پر یہ سب کر رہا ہے، لیکن پاکستانی عوام ��ور علماء کہاں ہیں؟
اگر آپ ظلم کےخلاف کلمۂ حق کہنےکی طاقت رکھتے ہیں
اگرآپ اس مشکل وقت میں ٹویٹر پر ایکٹو رہ کر خان کا ساتھ دینا چاہتےہیں
تو اکیلے لڑنےکے بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں والنٹیئرز کےساتھ مل کر پوری طاقت کے ساتھ لڑیں
ٹیم آئپینز جوائن کرنے کے لئے کمنٹس میں 804 لکھیں
#MedicalUrgencyForImranKhan
@TeamiPians
🔴 اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ ایران کے بیت شیمش پر حملے کی تفصیل بیان کرتے ہوئے براہِ راست نشریات میں رو پڑے۔
اس نے کہا کہ یہ حملہ نہایت المناک تھا اور اس کے اثرات اسرائیلی عوام کے لیے شدید دکھ اور صدمے کا باعث ہیں۔