سلامتی کونسل نے ایران کیخلاف قرارداد مسترد کردی مستقل 5 ارکان میں سے صرف ایک ووٹ امریکہ کا مل سکا چین روس نے ویٹو کردی برطانیہ فرانس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا
وقار ملک نے سارا بیانیہ اڑا کر رکھ دیا 🔥
اردلی اور چوکیدار کی کیا حیثیت جو ٹرمپ سے بات کرے, یہ تو ٹرمپ کا حکم آیا ہے!!
ہمیں ایک بلیڈنگ مہیا کرو, وہاں مذکرات کرنے ہیں!
200 ارب سے بات مذکرات کے لیے کرائے پر کمرے تک آگئی🤣🔥
بجلی کے بغیر10مہینے ۔۔300 سے زائد دن۔ دس مہینوں کی خانہ بدوشی..کبھی جنریٹر خراب تو کبھی یو پی ایس۔۔ لیکن ابھی تک حکومت کو لگ رہا ہے کہ شاید سبق صحیح طرح سے نہیں سکھایا گیا ۔۔بس جو بولے جو اختلاف رائے کرے اس سے جینے کا حق چھین لو ۔۔۔اس سے زندگی کی سہولیات چھین لو ۔۔جرم ایک ہی ہے خان کے ساتھ کھڑے ہونا ❗
اہل تشیع علماء کے ساتھ ٹکر لینا ہی غلطی تھی!
اب نیا نعرہ لگایا گیا!!
جہاں بھی یہ وردی ہوگی, وہاں دہشت گردی ہوگی!
ایتھے رکھ ملنگی, اب آگے آگے دیکھتے جائیں!!