47 نمبریوں سے نہ ملک چل رہا ہے نہ بجٹ بن رہا ہے۔ ان کی نااہلی کے علاوہ بجٹ تاخیر کی بڑی وجہ آپس میں وسائل کی لوٹ مار اور عوام پر ٹیکسوں کی یلغار کے طریق کار پر اتفاق ہے۔ جیسے ہی مک مکا ہو جائیگا نیا بجٹ آ جائیگا۔
ٹیکس آئی ایم ایف نے لگانے ہیں، بجلی، گیس، پٹرول، چاندی، سونا، خوراک ہر چیز کے ریٹ آئی ایم ایف نے بتانے ہیں، بجٹ آئی ایم ایف نے بنانے ہیں، پالیسیاں اور فیصلے آئی ایم ایف سے آنے ہیں تو پھر اسلام آباد میں بٹھائے مسخروں کا کیا کام؟
صدر شمالی پنجاب ملک تیمور مسعود کا دبنگ فیصلہ!
مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی کے چیلنج کوصدر پاکستان تحریکِ انصاف شمالی پنجاب ملک تیمور مسعود نے قبول کر لیا ہے۔ڈپٹی کمشنر سرگودھا کو باقاعدہ 30 جنوری 2026 سرگودھا میں جلسے کے لیے درخواست جمع کرا دی گئی۔ اب بھاگنا نہیں۔
ہم بھی جلسہ کریں گے، آپ بھی کریں گے،
اور فیصلہ ہوگا عوام کے سامنے، میدان میں۔
تیار رہو سرگودھا ✊
My father has been under arrest for 845 days. For the past six weeks, he has been kept in solitary confinement in a death cell with zero transparency. His sisters have been denied every visit, even with clear court orders allowing access. There have been no phone calls, no meetings and no proof of life. Me and my brother have had no contact with our father.
This absolute blackout is not a security protocol. It is a deliberate attempt to hide his condition and prevent our family from knowing whether he is safe.
Let it be clear: the Pakistani government and its handlers will be held fully accountable legally, morally and internationally for my father’s safety and for every consequence of this inhumane isolation.
I call on the international community, global human rights organisations and every democratic voice to intervene urgently. Demand proof of life, enforce court ordered access, end this inhumane isolation and call for the release of Pakistan’s most popular political leader who is being held solely for political reasons.
وزیراعلٰی سہیل آفریدی کی اب تک 8 دفعہ اڈیالہ جیل میں PM عمران خان سے ملاقات کی ناکام کوششیں۔ عدالت کے حکم اور ایک منتخب وزیراعلٰی کے آئینی حقوق کی سنگین توہین۔
غیرملکی میڈیا اور سماجی رابطوں کی سائٹس پر PM عمران خان کی خیریت سے متعلق افواہوں سے عوام میں شدید بےچینی۔ PM عمران خان کی فیملی سے ان کی فوری ملاقات کروائی جائے۔ عوام کا صبر مت چیک کیا جائے۔
بریکینگ نیوز 🚨🚨
بھاری نفری ، پولیس قیدی وینیں پہنچ گئیں ، بتیاں بجھا دی گئیں ، علامہ ناصر عباس ، سلمان اکرم اور شاہد خٹک عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ فیکٹری ناکہ پر موجود ہے
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی—ملک کے سینئر ترین ججز نے حکومت کی “نمک خوار عدلیہ” کا حصہ بننے سے صاف انکار کر دیا۔ ضمیر فروش عدلیہ نہیں چلے گی!!