میرا نام عبد الرحمٰن السید ہے
اب تک جب بھی میں کامیابی کی بات کرتا تھا تو 'ان شاء اللہ' کہتا تھا، لیکن آج سے ہم اس 'ان شاء اللہ' کو 'الحمد للہ' میں بدل رہے ہیں!"
🚨🚨بیچ چوراہے پنجاب لاہور کے نوجوان نے مریم کو للکار کر بتایا کہ یہ ہے اپکے وہ دو بے ایمان لونڈے جو 100/200 پر بکتے ہیں سر عام بد معاشی نکالی بھائی نے سلوٹ ہے آپکو 👍💯
اس بھائی نے پورے پنجاب اور ملک کے عوام کو پیغام دیا ہے کہ زندگی موت عزت ذلت اللّه کے ہاتھ میں ہے خوف کا کوئی بوت نہیں ہے سواے اللہ تعالیٰ کے💯🔥👍
میں جینا چاہتی ہوں ، مرنا نہیں چاہتی 💔😭
فلسطین کے مظلوم بچوں کی حالت دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے۔ وہ بچے جنہوں نے کھیلنے کی عمر میں بموں اور گولیوں کی آوازیں سنی ہوں ، ان بچوں کی آنکھوں میں وہ سب کچھ چھپا ہے جس کو ایک بچہ کبھی نہیں دیکھنا چاہتا۔