We thought they were actually going to shift Imran Khan to Shifa International Hospital, but we forgot about this banger from Moeed Pirzada and trusted them.
محمد حنیف کی کتاب پھٹتے آموں کا کیس بڑا دلچسپ ناول ہے۔ اگر نہیں پڑھی تو لازمی پڑھیں میں ساری کہانی سنا کر آپ کا مزہ خراب نہیں کرنا چاہتا لیکن اس کا کلائمیکس سین یہ ہے کہ موت چاروں طرف سے جنرل ضیاءالحق کو گھیر لیتی ہے۔ جیسے وہ شاہ رخ خان اوم شانتی اوم میں کہتا ہے کہ اتنی شدت سے میں نے تمہیں پانے کی کوشش کی ہے، کہ ہر ذرے نے مجھے تم سے ملانے کی سازش کی ہے تو کلائمیکس سین میں ہر ذرہ جنرل صاحب کو پانے کے لیے بیتاب ہوتا ہے۔ کہانی کا کوئی ایسا کردار رہ نہیں جاتا تو جنرل صاحب کی موت کا سبب نہیں بنتا۔
آجکل کے حالات میں بھی محمد حنیف کی کتاب ایبسٹریکٹ پیرائے میں اسی صورتحال کی منظر کشی ک��تی ہے۔ کوئی ایک پہلو کوئی ایک شعبہ ایسا رہ نہیں گیا جسے اس قابض ٹولے نے تباہ نہیں کیا۔ کسان الگ برباد ، معیشت کی تباہی الگ ، بجلی کے بلوں کا بوجھ ، پٹرول گیس کی قیمتیں ، افغانستان سے تجارت بند ، کشمیر اور بلوچستان میں حالات سخت خراب ، امن و امان کی صورتحال یہ کہ پاکستان دہشتگردی کا شکار دنیا کا بدترین ملک ، امارات سے تعلقات تباہ کرلیے ہیں۔ اگرچہ محمد حنیف کے ناول کے برعکس ہر کوئی فیلڈ مارشل صاحب کو مارنے کی کوشش تو نہیں کررہا لیکن اس ملک کا ہر ایک طبقہ ان سے جان چھڑانے کی دعائیں ضرور کررہا ہے۔۔
Imran Khan has become “a symbol of democratisation in a country that has been pillaged for decades by a military junta.”
Why is Khan still behind bars – and what happens next? Read the full column from @DanielJHannan 👇
https://t.co/4JsmtgMLEO
The sister of Pakistan’s former prime minister Imran Khan says he told her he was being tortured in jail.
Dr Uzma Khan met her brother after he was taken to hospital for a checkup under a court order, before being quickly returned to prison.
@MoeedNj استادی قوم کھسی نہیں ہے 8 گھنٹے مسلسل نہتے سنائپر کی گولیاں کھاتے رہے اور شہید ہوتے رہے یہ ناممکن سی بات لگتی پر یہ سب ہوا اور آنکھوں سے دیکھا سچ یہ ہے کے کھسی قیادت کے نام پر جو نمونے ملے ہیں یہ سب بغیر اجازت کے واشروم بھی نہیں جاتے
Imran Khan transferred from prison to hospital.
His crime: winning an election the military backed government did not want him to win.
Imran Khan should be free. The West stays silent. End the military’s political imprisonment of the opposition.
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
فروری ۲۰۲۶ سے ہمیں خان صاحب کے علاج کے حوالے سے ایسی ہی صورتحال اور عاصم منیر کے ناجائز تسلط کے ماتحت حکومتی اہلکاروں کی جانب سے ایسے ہی دھوکے کا سامنا ہے۔ کبھی الزام سوشل میڈیا پر دھر دیاجاتا ہے تو کبھی خاندان پر۔ اس مرتبہ جس ڈھٹائ سے سپریم کورٹ کی واضح ہدایات کو روندا گیا ہے بہت واضح ہے کہ بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ (کہ جن کو عمران خان نہ کل منظور تھا نہ آج ان کے پلانز میں فٹ بیٹھتا ہے) کے آلہ کار عاصم منیر اور حواریوں کے عزائم صرف عمران خان پر دباؤ ڈال کر اپنی انا کی تسکین اور اپنے ناجائز تسلط کی طوالت کے نہیں بلکہ ان کو خدانخواستہ راستے سے ہٹانے کے ہیں۔
عرصہ سے خان صاحب کی اپنی ہدایات ہیں، جو بارہا دہرائی جاچکی ہیں کہ اراکین اور پارٹی قیادت کی جانب سے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیا جائے تب تک جب تک ان کے کیسز کی سنوائی نہیں ہوجاتی اور انہیں ان کے معالجین تک رسائ اور علاج کی مناسب سہولیات نہیں مہیا کی جاتیں۔ ہمیں فوری طور پر سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے کر اس بات پ�� زور دینا چاہئے کہ کورٹ اپنے احکامات منوائے اور ساتھ ساتھ فارم ۴۷ کی اس ناجائز حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کاروائ عمل میں لائی جائے۔
عسکری ترامیم کے زریعے ع��لیہ کا چہرہ مسخ اور آئین پامال کر دیا گیا لیکن اس کے باجود ہم خان صاحب کے حکم پر انہی عدالتوں سے انصاف مانگ رہے ہیں پھر بھی اگر اتنا عرصہ گزرنے کے بعد کیسسز کی سنوائی تک نہ ہوسکی اور اب باوجودعدالتی آرڈر کے علاج جیسی بنیادی سہولت بھی نہیں دی جاسکتی اور عدالت اس معاملے میں مکمل طور پر اپنی بے بسی ظاہر کرتی ہے تو یہ آخری نقاب بھی اٹھ جائے تاکہ پھر فیصلےعوامی عدالت میں ہوں اور انہی سڑکوں پر ہوں۔
And in a “Blunt Hammer Move” turning court into a joke, like a Pink Panther movie, they took him to govt hospital, got their desired prescription, packed him back into police car and threw him in his prison cell - that was definitely smart @realZalmayMK
Imran Khan’s sister breaks down during the press conference, while listening how Imran Khan is being tortured inside Munir’s prison. Sharif government clearly defies the Supreme Court of Pakistan-No popular support, no legal validity, only army’s backing!