19جون1992ء
#یوم_سیاہ_19_جون
سندھ بھر میں امن عامہ کی صورتحال مثالی
72بڑی مچھلیوں کا ڈرامہ
مہاجر بستیوں پر فوجی یلغار
بدترین میڈیا ٹرائل، بہتان تراشی
چھاپے،گرفتاری ،ماورائےعدالت قتل
انسانیت کا کچھ تو پتا دیجیے ہمیں
ہم نے ستم سہے ہیں،دعا دیجیے ہمیں
تاریخ کی جبیں پہ ہیں سچائیاں رقم
مظلومیت کی کوئی جزادیجیے ہمیں
یہ فیصلہ ہوا ہے کہ مجرم نہیں تھے ہم
اب بے گناہیوں کا صلہ دیجیے ہمیں
رحم و کرم نہیں، ہمیں انصاف چاہیے
کچھ اور فیصلے بھی سنا دیجیے ہمیں
#یوم_سیاہ_19_جون
#TruthAboutOperationBlueFox
19 جون 1992 (یومِ سیاہ)
وہ تاریخ جب مُہاجروں نے نظریہ الطاف پر غیر متزلزل نہ صرف قائم رہنے بلکہ ظلم و شب خوں مارنے والوں کو بتا دیا کہ ہم آخری سانس تک صرف الطاف حسین کے ہی وفادار رہیں گے۔
.@AltafHussain_90
.@OfficialMQM
قوم کے شہیدوں کو سرخ سلام
چاہتے تو تم۔بھی غداری کرسکتے تھے
لیکن تم نے اپنی قوم کے بہتر مستقبل کیلئے اپنا آپ قربان کردیا
مجھے رب تعالی کی زات پر یقین ہے وہ تمہارا مقدس لہو رائیگاں جانے نہیں دے گا
آمین
#یوم_سیاہ_19_جون
#یوم_سیاہ_19_جون
ملک کے تیسری اور سندھ کی دوسری بڑی جماعت ایم کیو ایم پر کس طرح ملک توڑنے کا جھوٹا الزام لگا کر فوجی آپریشن مسلط کیا گیا جس کے نتیجے میں ہزاروں مہاجر عوام کا خون بہ��یا گیا اور گل گلی صف ماتم بنا...
جن حضرات کو پاکستان میں #یوم_سیاہ_19_جون کے حوالے سے سیاہ دور اور تاریخ سمجھنی ہے وہ یہ وڈیو کلپ ضروردیکھ لیں اس میں غداری کا اقرار بھی ہے، غداروں کی مکمل فوجی سرپرستی کا ثبوت بھی ہے، حقیقی کب، کس نے اور کیوں بنائی جس کےنتیجے میں ہزاروں نوجوانوں کو قتل، اغوا اور گمشدہ کیا گیا!
#یوم_سیاہ_19_جون
19 جون 1992ء کے المناک واقعات آج بھی ہزاروں خاندانوں کے زخم تازہ کر دیتے ہیں۔ وقت گزرنے کے باوجود متاثرین انصاف کے منتظر ہیں۔ شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
@AltafHussain_90@AwazEhaq90@OfficialMQM
#یوم_سیاہ_19_جون
انیس جون ۱۹۹۲ مہاجر اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کا دن ہے
۱۹ جون ۱۹۹۲ء مہاجر قوم پر سیاہ ترین دن ہے
قوم کی پیٹھ میں چھُرا گھوپنیے کا دن ہے
انیس جون ۱۹۹۲ تحریک کے شہیدوں کو سلام عقیدت پیش کرنے کا دن ہے
تحریک کے ہزاروں شہیدوں کا لہو رائیگاں نہیں جایئگا
#یوم_سیاہ_19_جون
19 جون 1992:
جب مہاجروں کے حقوق کی جدوجہد کو کچلنے، ان کی واحد نمائندہ جماعت MQM کو ختم کرنے کےلئے 34 سال قبل فوجی آپریشن کا آغاز ہوا۔ فوج اور رینجرز کے اہلکار MQM کے مرکز نائن زیرو میں داخل ہو رہے ہیں۔ آپریشن فوج نے کیا سہولت کار تحریک کے غدار بنے...
کچھ روز بجایا بیڑی کو، کچھ روز گھمایا ایڑی کو
پھر طوق کی کھٹ کھٹ سے ہم نے زندان میں در ایجاد کیا
#یوم_سیاہ_19_جون
شہیدوں تمہیں سلام
ہمارے کل کیخاطر خود کو قربان کرنے والو تمہیں سلام
@AltafHussain_90@OfficialMQM
ایم کیو ایم کےخلاف 1992 کا فوجی آپریشن کیوں کیا گیا؟
کیانشانہ صرف MQM تھی یا مہاجر قوم ؟
حقیقی کس نےبنائی؟سرپرست کون تھا؟
جنرل آصف نواز اور انکی ٹیم نےکیا کیا؟آپریشن میں نوازشریف کا گھناؤنا کردار !
دیکھئے مصطفےٰ عزیز آبادی کا وڈیولاگ
#یوم_سیاہ_19_جون
https://t.co/aGM6YWgBm1
اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے وفاپرست کارکن اسلم امام ملک اور ڈیفنس کلفٹن سیکٹر کے وفاپرست کارکن خالد اکرام کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس