رکن شوری خطیب الاسلام، کی لاہور ہائیکورٹ سے ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور ہو گئی۔
الحمدللہ! مقدمہ نمبر 1957/25 تھانہ بادامی باغ لاہور میں سے لاہور ہائیکورٹ نے علامہ صاحب کی ضمانت منظور کر لی۔
دور حاضر میں فیک نیوز ایک بہت بڑا مسئلہ ہے، بالخصوص یہ انتہائی اہم ہے کہ مرکز سے منسوب غیر مصدقہ اطلاع یا خبر پر یقین کرنے یا اسے آگے پھیلانے سے ہر صورت گریز کیا جائے۔
اس کے پیش نظر مرکز کی جانب سے جاری کردہ مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
تاریخ پر تاریخ دینے سے کیس لمبا ہو سکتا ہے، ہمارا حوصلہ نہیں ٹوٹے گا۔
تم تاریخیں دے کر وقت کو ٹال سکتے ہو، اللہ کے انصاف کو نہیں ،
وقت جب پلٹے گا تو تم سب کو ایک ایک تاریخ کا حساب دینا ہوگا۔
⚖️🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس
VOICE OF AL AQIB EXCLUSIVE
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
⚖️🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس
VOICE OF AL AQIB EXCLUSIVE
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
لاہور ہائیکورٹ: سربراہِ تحریکِ لبیک پاکستان اور اُن کے بھائی کی مبینہ جبری گمشدگی سے متعلق درخواست پر سماعت جج کی رخصت کے باعث ملتوی
لاہور (خصوصی نمائندہ)
لاہور ہائیکورٹ میں سربراہِ تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور اُن کے برادرِ اصغر کی مبینہ جبری گمشدگی اور بازیابی کے لیے دائر رٹ پٹیشن پر آج ہونے والی سماعت فاضل جج کی رخصت کے باعث بغیر کسی پیش رفت کے ملتوی کر دی گئی۔
یہ درخواست جسٹس محمد جواد ظفر کی عدالت میں آج پیر کے روز سماعت کے لیے مقرر تھی۔ عدالت میں درخواست گزار کے وکلا پیش ہوئے، تاہم معزز جج کی رخصت کے سبب کیس کی باقاعدہ سماعت نہ ہو سکی۔
عدالتی عملے کے مطابق پٹیشن پر کارروائی ملتوی کرتے ہوئے کیس کی آئندہ سماعت پیر، 19 اکتوبر 2026ء کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔
بابا جان💔
آپ نےجس نظریے کی خاطر آواز بلند کی آج اسی نظریے کی آزمائش ہے بہت سےچہرے مصلحتوں کی اوٹ میں چھپ گئےمگر آپ کی فکر پر پہرہ دینےوالے آج بھی میدان میں ڈٹے ہوئےہیں
آپ کےبیٹوں اور کارکنوں نے ثابت کیا نظریے وراثت میں مل تو جاتےہیں مگر ان پر ثابت قدمی ہر کسی کےبس کی بات نہیں💯
لاہور ہائیکورٹ میں سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی اور مفتی انس حسین رضوی کی مبینہ جبری گمشدگی سے متعلق حبس بے جا (Habeas Corpus) کی درخواست کل، پیر 19 اکتوبر 2026ء کو سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کی جاری کردہ کاز لسٹ کے مطابق، کیس نمبر 6661/26 (ثروت فاطمہ بنام وزارت دفاع وغیرہ) کی سماعت جسٹس اے آر کارنیلیس بلاک کے کورٹ روم نمبر 42 میں مسٹر جسٹس محمد جواد ظفر پر مشتمل سنگل بینچ کرے گا۔ عدالت میں درخواست گزار کی جانب سے وکیل برہان معظم ملک پیش ہوں گے۔
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی زندگی کا محور.....
یادگار کلپ امِیرُ المُجَاہِدِینَ فَنَا فِی خَاتَمِ النَّبِیِّیْن حَضرَتْ علامہ حافظ خادِم حُسَین رِضوی نَوَّرَاللهُ مَرْقَدَهٗ
نہایت اہم کلپ خود بھی سُنیں اور احباب کے ساتھ شئیر بھی کیجئے۔
انس بھائی کے بیان کو سیاق و سباق سے کاٹ کر من پسند رنگ دینے کی کوشش کی گئی چند الفاظ کو اصل گفتگو سے الگ کرکے مطلب بدلنے سے حقیقت نہیں بدل جاتی
بابا جان کے لخت جگر کی بات انہی کی زبانی سنیے اور پھر رائے قائم کیجیے ادھوری باتوں پر پروپیگنڈا کرنے والوں کے لیے اصل مؤقف ہی کافی ہے✊
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کل بروز پیر 19 اکتوبر 2026 کو لاہور ہائی کورٹ میں امیرِ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی اور ان کے بھائی مفتی انس رضوی کے جبری گمشدگی کیس کی سماعت جسٹس جواد ظفر کے روبرو مقرر ہے۔
ایک سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے کہ ہمارے قائدین کی جبری گمشدگی کو ۔ بار بار سماعتیں ملتوی ہوتی رہیں، جج بدلتے رہے، مگر اب تک کوئی پیش رفت نہیں، اور عدالت سے انصاف کا مطالبہ ہے۔
دعا ہے اللہ پاک دونوں شہزادوں کی حفاظت فرمائے، ان کی جلد اور باعزت رہائی عطا فرمائے، اور انصاف کا بول بالا ہو۔ آمین ثم آمین۔
#ReleaseSaadRizvi #TLP #لاہور_ہائی_کورٹ
لاہور ہائیکورٹ: سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کے بازیابی کیس کی سماعت کل 19 اکتوبر بروز پیر جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوگی۔
جب بازارِ مصر میں حضرت یوسف علیہ السلام کی قیمت لگی تو وہاں اللہ کی طرف سے قحط تب تک ختم نہیں ہوا تھا جب تک دودھ پیتا بچہ بھی فروخت نہ ہوا۔ فرانس نے رسول اللہ ﷺ کی شان میں جو گستاخیاں کی ہیں، اس کی سزا اسے ضرور ملے گی، ان شاء اللہ عزوجل
*اہم اطلاع برائے کارکنان 🚨*
*امیرِ مُحترم جبری گمشدگی کیس کی سماعت کل 19 اکتوبر بروز پیر کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں ”جسٹس“ جواد ظفر کے روبرو مقرر ہے!*
#ملنگ_قبیلہ