آزاد کشمیر کے ایک سینئر صحافی نے ٹاؤٹ آصمہ شیرازی کے منہ پر کہہ دیا کہ تحریکِ انصاف نے الیکشن کا بائیکاٹ کیا، جس کی وجہ سے ٹرن آؤٹ انتہائی کم رہا۔ اگر تحریکِ انصاف الیکشن میں حصہ لیتی تو بڑی تعداد میں ووٹ پی ٹی آئی کو پڑتے۔
لاہور میں کھڑ ے ہو کر ایک نوجوان کا پیغام
ہم کشمیر کے محنت کش عوام کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ وہ بالکل بھی اکیلے نہیں ہیں اور ہم یہ اعادہ کرتے ہیں کہ ان کی جدوجہد کا پیغام پاکستان کے طول و عرض میں بسنے والے نوجوان طلبہ و محنت کش عوام تک لے کے جائیں گے۔
آزاد کشمیر لہو لہان ہے اس طرح کا ظلم و ستم مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج نے نہیں کیا جس طرح کا آج ذہنی مریض نے آزاد کشمیر میں کیا ہے، راولاکوٹ میں یزیدیت کا وہی فارمولا استعمال کیا گیا جو بلوچستان، خیبر پختونخواہ، 26 نومبر ڈی چوک اور مریدکے میں تحریکِ لبیک کے خلاف استعمال کیا گیا تھا۔
#RightsMovementAJK
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق تمھارے مورچے LOC تک ہی رہتے تو اچھا تھا تم نے انھیں شہروں کی زینت بنا کر اپنی حد سے تجاوز کیا ہے ، تم سے اس کا حساب بھی مانگیں گے
بریکنگ نیوز 🚨
کوٹ لکھپت جیل میں عالیہ حمزہ پر قاتلانہ حملے کی تشویشناک خبریں آ رہی ہے۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر عالیہ حمزہ کی سلامتی اور رہائی کے لئے زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں