I’m worried about children not going to school, but I’m more worried about children who go to school and still don’t develop any critical thinking. You can hear the full song at this link https://t.co/0SCWFN7bIT
@hammad_khan14 یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے!! بطور ایک سابق ٹیچر میں کہہ سکتا ہوں کہ عابد وزیر صاحب ایک نفیس اور شریف انسان ہیں، ان کا اس طرح کا اغواء قانونی اداروں پر ایک وسوالیہ نشان ہے!! یہ مہم بھرپور انداز میں چلائی جائے اور خان صاحب کو بازیاب کرایا جائے۔۔۔ ہم ان کی بازیابی کے لیے دعا گو ہیں۔
عابد وزیر کو بازیاب کرائیں!
کل لاہور کے دل میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس نے پورے معاشرے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔
KIPS Education System کے سی ای او عابد وزیر کل دن دہاڑے لاہور میں نامعلوم اغواکاروں کے ہاتھوں اغوا ہو گئے۔
تنظیم Faida NGO بھی قائم کی، جو وسائل سے محروم اور چھوٹے اسکولوں میں بچوں کو مفت درسی کتب، اور تدریسی سامان فراہم کرتی رہی۔
آج وہی ہاتھ جو بچوں میں علم بانٹتے تھے، ظالم ہاتھوں کی گرفت میں ہیں۔
چیف منسٹر اور آئی جی پنجاب سے پُرزور اپیل ہے۔
کے عابد صاحب کو بحفاظت بازیاب کرایا جائے۔
عابد وزیر کو بازیاب کرائیں!
کل لاہور کے دل میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس نے پورے معاشرے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔
KIPS Education System کے سی ای او عابد وزیر کل دن دہاڑے لاہور میں نامعلوم اغواکاروں کے ہاتھوں اغوا ہو گئے۔
یہ محض ایک فرد کا اغوا نہیں، یہ علم، خدمت اور انسان دوستی پر حملہ ہے۔
عابد وزیر کوئی عام کاروباری شخصیت نہیں۔
وہ ایک علم دوست، سلجھا ہوا، شفیق اور مخیر انسان ہے۔
پورے پاکستان میں پھیلے علم دوست ادارے Kips کا سربراہ
ایسا شخص کہ جس نے صرف تعلیمی ادارے ہی نہیں بنائے بلکہ ایک فلاحی
"انا للہ و انا الیہ راجعون"
Losing a doctor who provided such vital care and unwavering support during my cancer journey is deeply painful. @DrBadar_Masood not just a medical professional but also a source of strength and guidance during my difficult time.
#CancerCare
تحصیل علی پور کے آخری موضع کچی لعل نزد بیٹ بختیاری میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب پانی گھروں میں داخل بچے مکانوں کی چھتوں پر ابھی تک ریسکیو حکام نے رابطہ نہیں کیا
حکام بالا سے درخواست ہے وہاں لوگوں کو ریسکیو کیا جائے۔
@MuzaffargarhDc@MuzaffargarhP@OfficialDPRPP@Rescue1122Pak
ChatGPT has a great feature called Projects, which you can use to make it a reliable research assistant with no hallucinations.
Not many academics seem to be using it though.
Here's how to make ChatGPT Project your research assistant: