حج پر جانا سعادت ہے۔ ہم کھیل کے اندر انتہا پسندی کو لے کر آرہے ہیں جیسے محمد رضوان جہاز میں کھڑے ہوگئے کہ نماز پڑنی ہے تو لوگ انہیں دیکھنے لگ گئے ایسا ہی انہوں نے نیویارک میں بھی کیا۔ ہمارے کرکٹرز مذہب کو بزنس بنا کر چلانا شروع کر دیا ہے، فواد چوہدری
The UAE expelled thousands of Pakistani Shia workers after Islamabad acted as a mediator between Tehran and Washington, reportedly because the UAE disliked that Pakistan had not strongly condemned Iran's retaliatory strikes on the US bases in the country.
A Pakistani tanker carrying a cargo of diesel from Kuwait appeared to be making an outbound transit through the Strait of Hormuz, a rare event in the blockaded waterway https://t.co/dmrJ8rApwb
سید مذمل شاہ 🔥🔥
کچھ لکھنے کی ضرورت ہی نہیں ہے شفا بیمارزئی کی بے چینی ہی دیکھنے کے لیے کافی ہے
ایسی دلیل و دلائل سننے کے بعد مسجد سے اعلان ہو جانا چائیے تھا کہ کھرل و شفا وفات پا چکے ہیں
🚨 بہت ہی افسوسناک خبر 😭
بہت ہی پیارا، شریف النفس اور نیک انسان جواد فاروق جو گوجرانوالہ کا رہائشی تھا ماڈل ٹاؤن کے سامنے اپنی آئسکریم کی دوکان بند کرکے کچھ دیر پہلے گھر واپس آ رہا تھا کہ ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران فائرنگ کرکے قتل کردیا 😭
مرحوم کا ایک 6 ماہ کا بچہ اور خود بھی ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا۔ اف میرے اللّٰہ
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ہم پنجاب پولیس اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ سے اپیل کرتے ہیں کے مجرموں کو جلد از جلد گرفتار کرکے عبرت کا نشان بناکر کیفر کردار تک پہنچایا جائے 😭 💔
اللّٰہ جواد فاروق کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
آمین یارب العالمین
@MaryamNSharif
ڈاکٹرز کی غفلت سے ہنستی مسکراتی 13سالہ
ننھی جان چل بسی۔
نارمل گلے کی سرجری ساہیوال میڈیکل کمپلکس
ساتویں جماعت سائرہ کی جان لے گیا۔
ناتجربہ کار ڈاکٹرز نے گلے کی شریان ہی کاٹ دی
خون بہہ جانے سے ننھا پھول ہمیشہ کےلئے مرجھاگیا۔
اپریشن سے 10منٹ پہلے کی ویڈیو
کوئ ایکشن ہوگا؟
شان ابو طالب علیہ السّلام اہل حدیث مرد مجاھد مولانا اسحاق کی زبانی۔
جو اسرائیلی خچر ابو طالب کے ایمان پر بات کرتے ہیں امید ہے اس کے بعد انہیں سکون ہو گا۔
ویسے تو تشریف جلے گی انکی۔😂😂😂
#حافظ_قوم_کا_محافظ#earthquake
JUST IN: President Trump said he could travel to Islamabad to seal a deal, praising Pakistan’s leadership and signaling he “might go” if an agreement is signed there:
“The field marshal has been great. The Prime Minister has been really great in Pakistan so I might go.”
@pdoocy
پاکستان اکیلا ثالث ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کو یہ ثالثی بہت پسند ہے۔۔ بہت سے ممالک نے آفر کی لیکن صدر چاہتے ہیں کہ پاکستان ہی اس ڈیل کو انجام تک پہنچائے ، وائیٹ ہاوس نے اسلام آباد میں مذاکرات کے اگلے راؤنڈ کی تصدیق کردی ۔