جب کمینے عروج پاتے ہیں۔۔
اندازہ کریں والدین نے اس نوجوان کی کس قسم کی تربیت کی ہے۔ یہ ٹک ٹاک ویڈیو یقینا اس کی ماں باپ بھائی یا بہن یا باقی رشتہ داروں نے دیکھی ہوگی۔ کسی کو زرا برابر شرمندگی محسوس ہوئی ہوگی کہ واقعی یہ ہماری نسل ہے؟
اندھا دھند پیسہ، درجنون لگژری گاڑیاں یا دولت آ جانا کافی نہیں ہو��ا۔ اس کے علاوہ بھی زندگی میں کچھ اہم ہوتا ہے۔۔ جیسے تہذیب تمیز عزت احترام اور ظرف جس کی اس نوجوان کو شدت سے ضرورت تھی لیکن وہ سب چیزیں اتنی مہنگی تھیں کہ اس کے والدین اس کے لیے نہیں خرید سکے جس سے عمر بھر وہ عزت کماتا۔
بچے جو کچھ گھر میں دیکھتے ہیں وہی کرتے ہیں۔ بچوں کے ابتدائی رول ماڈل والدین ہی ہوتے ہیں۔ باہر کا اثر بعد میں پڑتا ہے۔ میں شرطیہ کہہ سکتا ہوں اس کے گھر میں والدین اس کے گھریلو ملازمین ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتے ہوں گے۔ یہ وہی کچھ کررہا ہے جو اس نے بچپن سے اپنے گھر ماں باپ کو کرتے دیکھا ہے۔
دو سگے بھائی سول سروس میں “میرٹ” پر سی ایس ایس امتحان پاس کر کے افسر لگے۔ایک بھائی اکاونٹس تو دوسرا DMG. اکاونٹس والا سی ڈی اے میں ممبر اسٹیٹ لگ گیا اور رج کے مال بنایا، گرفتار ہوا، جیل گیا تو ضمانت کے بعد دوبارہ پوسٹنگ لے لی۔اس کا دوسرا بھائی سندھ پراجیکٹ میں لگا اور وہاں تین چار ارب نکال کر نکل گیا۔
ایف بی ار کے لاہور ان لینڈ کمشنر آفس میں ریفنڈ میں رشوت کی تقسیم پر دو افسران لڑ پڑے اور گولیاں چل گئیں۔۔ اس افسر کو اسلام آباد ہیڈ آفس ب��ا کر اب دو چارج دیے گئے ہیں۔
فنانس کمیٹی اجلاس میں IMG رپورٹ پیش ہوئی تو سینٹرز فاروق نائیک، سینٹر دلاور خان اور سینٹر درانی نے فنانس منسٹری افسران کے کانوں سے دھواں نکال دیا کہ کرپشن بیوروکریسی کررہی ہے بدنام سیاستدان ہورہے ہیں۔
تین میرٹ پر امتحان پاس کر نے والے افسران کی ہوش ربا لوٹ مار کی داستان سن کر آپ کے کانوں سے دھواں نکل جائے
مکمل وی لاگ لنک
👇
https://t.co/8cppTeNfjJ via @YouTube
@CMShehbaz @PakPMO @CDAthecapital @FBRSpokesperson @Rashidlangrial @BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP @RandhawaAli @MohsinnaqviC42 @Financegovpk @StateBank_Pak @sherryrehman @ShaziaAttaMarri @sharmilafaruqi
تصویر لینے والا کہتا ہے میں نے لڑکے کو کہا اپنے والد کا نمبر دو میں کال کر دیتا ہوں وہ آ کے لے جائے گا کیونکہ اسکول کی چھٹی کو کافی وقت ہوگیا تھا
لڑکا کہنے لگا مجھے اپنے والد کا نمبر یاد نہیں ہے
میں نے کہا اپنی بہن کو کہو وہ لکھوا دے شاید اسے یاد ہو
لڑکا کہنے لگا یہ میری بہن نہیں ہے
میرا گھر تو پاس ہے پانچ منٹ میں پہنچ جاؤں گا مگر اس لڑکی کا گھر دور ہے
اس کو لے جانے والا نہیں آیا تو میں نے لڑکی کو اکیلا چھوڑنا مناسب نہ سمجھا اور پاس بیٹھ گیا تاکہ اس کی حفاظت کروں
جب تک اس کا سرپرست نہیں آتا میں یہیں بیٹھا ہوں!
بچوں میں ایسی صفات گھر کے ماحول اور ماں باپ کی تربیت اور وراثتی بھی ہوتی ہیں!
اپنے زمانے میں تحر��ک لبیک کے جوانوں کو شہیدکرنے والے آج پولیس اور رینجرز کے جوان شہید کرنے کے بعد مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں. یہ ویڈیو کلپ ضرور شئیر کریں تاکہ یوتھیوں کا مکروہ قاتل چہرہ پوری دنیا دیکھ لے.
https://t.co/nAx4oGfUdy
اس کو کہتے ہیں قتل عام جو فرعون ملعون عمران نیازی نے چوک یتیم خانہ میں کیا تھا۔۔۔ روزے کی حالت میں 53 لوگوں کو شہید کیا گیا۔ چوک یتیم خانہ کے قریب تمام ہسپتالوں کے باہر پولیس کھڑی کی گئی کہ زخمی��ں کو ہسپتال میں جگہ نہیں دینا تاکہ سسک سسک کر مر جائیں۔ اس کو درندگی کہتے ہیں۔۔ آج جو ان کے ساتھ ہلکا پھلکا ہو رہا ہے یہ تو مکافات عمل ہے
فائنل کال کی ناکامی کے بعد فیک نیوز FAKE NEWS کا ایک سونامی کھڑا کر دیا گیا ہے۔ ہر طرف شور مچایا جا رہا ہے لوگ مار دیے۔ کچھ تو شرم کر لیجئیے۔ اس قدر جھوٹ۔ اس قدر انتشار۔ صرف اپنے اپنے ایجنڈے کیلئے۔ اگر کسی کو گولی لگی اور مرا تو ویڈیوز کہاں ہیں، تصاویر کہاں ہیں، شناخت کہاں ہیں، لاشیں کہاں ہیں ۔۔؟؟؟ اور جو لوگ اس پراپیگنڈے کا شکار ہو رہے ہیں کچھ تو عقل کا استعمال کیجئیے۔ پوری قوم کو پوری قوت کے ساتھ اس جھوٹے پراپیگنڈے کے مقابلے کیلئے سامنے آنا ہو گا۔ سیاسی فائنل کال ناکام ہو گئی؛ اس ناکامی کو تسلیم کریں اور اپنی سیاسی سمت درست کریں نا کہ مخصوص میڈیائی/سوشل میڈیائی گماشتوں کو ساتھ ملا کر ایک نیا انتشار پیدا کریں۔ حکومت کو بھی اس پراپیگنڈے کا بھرپور مقابلہ کرنا چاہئیے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰✌️
قیام ، ہجرت اور شہادت ۔۔
دنیا کی ظالم ترین طاقتوں کا بے جگری سے مقابلہ کرنے والا اللہ کا شیر اسماعیل ہنیہ سرخرو ہوگیا، پہلے اپنے خاندان کو راہ خدا میں قربان کیا پھر خود بھی جنت کا مسافر بن گیا،
شہادت ایک مسلمان کی زندگی کا اختتام نہیں بلکہ راحتوں بھری نئی زندگی کا آغاز ہے، اسرائیل اور اس کے سرپرستوں کو اس ظلم کی قیمت چکانا ہوگی۔ اسرائیلی اقدام نے اس پورے خطے کو نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے ، صاف نظر آرہا ہے کہ جنگ اب غزہ تک محدود نہیں رہے گی۔ نئی صف بندی ہوگی، کیا عالم اسلام کے حکمران اب بھی آنکھیں بند کیے اسرائیل کی خاموش حمایت کرتے رہیں گے ؟ کیا وقت نہیں آگیا کہ ظالم کے ہاتھ کو کاٹ ڈالا جائے؟
فرح گوگی نے ملک ریاض سے 6 ارب کھائے، اسکے بیٹے سے 500 سے زائد آئ فون لئے، اسکی بیٹی اور بیوی سے ھیرے کی انگوٹھیاں لی
جوان دکھنے کیلئے اپنی فل باڈی اپ لفٹ کروانے کیلئے دوبئ کے ایک ہسپتال میں 9 لاکھ درہم لئے زمینیں لی ٹرانسفر پوسٹنگ پر رشوتیں لی لیکن خان کرپٹ نہیں ہے، ارشاد بھٹی
غریب کو ریلیف دینے کے لئے ان کے ووٹ سے آئے ایم پی ایز اور ایم این ایز کی مراعات بڑھادی گئی۔اب غریب کے اچھے دن آئینگے جب فوجی افسران اور بیوروکریٹس اپنی کروڑوں کی جائیداد بیچیں یا خریدینگے تو ان کو ٹیکس نہیں دینا پڑےگا.
جس پراڈو نے 2 معصوم نوجوانوں کو کچلا اور پھر راہ فرار اختیار کی اس پراڈو کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی بیٹی شانزے چلا رہی تھی اور اس لڑکی کیساتھ جسٹس قسم خان تب کے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی بیٹی اور جسٹس شاہد خان کی بیٹی بھی گاڑی میں موجود تھی، اور یہ لڑکی شانزے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی کلاس فیلو بھی رہ چکی ھے اور کچھ سال پہلے انکی تصویریں بھی نیٹ پر اپلوڈ ہوئی تھی جنکو بڑی محنت اور پیسے خرچ کر کے نیٹ سے ڈیلیٹ کروایا گیا، یہ وہ کلاس ھے جو بندے کو بندہ نہیں سمجھتی، اگر کوئی راستے میں آیا تو اسے کچل دیا، ملک شہزاد کی وائف شاہد حاقان عباسی کی فرسٹ کزن ھے اور یہ لوگ آدھے مری کے مالک ہیں اور اب جب دیکھا کہ جان شکنجے میں پھنس رہی ھے تو موصوف کو عدلیہ کی آزادی نظر آ رہی ھے بندہ پوچھے پہلے اتنے سال تم کیا کرتے رھے؟ اور کچھ باندر کے بچے اسکی تقریر پر تالیاں بجا رھے ہیں او کھوتی دیو بچیو پہلے یہ تو دی��ھو اس تقریر کے پیچھے مقاصد کیا ہیں اسکے پیچھے یہ والا مائنڈ سیٹ ھے کہ آخر ایسا کیا ہو گیا جو میری بیٹی کی جان نہیں چھوٹ رہی۔۔ صرف 2 قتل ہی تو کئے ہیں معصوم لڑکی نے،، اس میں کیا قیامت آ گئی ھے۔ کل کو یہ لڑکی تم یوتھیوں کو بھی کیڑے مکوڑوں کی طرح کچل دے گی پھر بھی اسکے باپ کی تقریر پر تالیاں بجاتے رہنا اور بھنگڑے ڈالتے رہنا، لیکن اس کیساتھ میں یہ سوال چھوڑے جا رہا ہوں کیا کسی مہذب معاشرے میں ایسا جج اپنی سیٹ پر رہ سکتا ھے؟؟؟