اپنے رویے اور کسی بھی حرکت سے والدین کا دل نہ دکھائیں. اللہ کے نزدیک یہ ناقابل معافی گناہ ہے، آواز تو کیا آواز کے بغیر بھی والدین کی گستاخی کی معافی نہیں۔
#JummahMubarak
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی جامعہ صوفیہ پناہکے شریف میں منعقدہ "صوفی کانفرنس" میں شرکت و خطاب
کانفرنس میں عوام الناس (مرد و خواتین) کی بڑی تعداد نے شرکت کی
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل نے کہا کہ ایمان اس کیفیت کا نام ہے جو دل سے دل میں منتقل ہوتی ہے، علم میں اضافے کے لیے مجالس ہوتی ہیں اور ایمان میں اضافہ صحبت صلحاء سے میسر آتا ہے۔ اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا: اے میرے بندوں تمہاری نگاہیں میرے بندوں کے چہروں سے نہ ہٹنے پائیں، یعنی اپنی نگاہیں ان کے چہروں پر جمائے رکھو جو ہر وقت میرے دیدار اور میری رضا کے طلب گار رہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایمان کی حیات صحبت اولیاء میں ہے، ہم نے نوجوان نسل کو اہل اللہ کی صحبتوں سے دور کر دی�� ہے۔ حالانکہ اہل اللہ اور صوفیاء کی صحبت، اخلاق و کردار اور روز و شب کے معمولات میں ایک خاص تاثیر ہوتی ہے جو روحوں کو جلا بخشتی ہے۔ تصوف سکھاتا ہے کہ اللہ تعالی، تاجدارِ کائنات حضرت محمد مصطفیٰﷺ، اہل بیت اطہار علیہم السلام اور اللہ والوں سے محبت کرو اور جب محبت کا سبق لے لو تو پھر اپنے آپ کو آقا علیہ السلام کی تعلیمات میں رنگو یعنی اطاعت کے رنگ میں رنگے جاؤ، جب محبت اوراطاعت کر چکو گے تب تمہیں حقیقت کی راہ ملے گی وہ راہ جو اللہ رب العزت کی ذات کی طرف جاتی ہے۔ تصوف کی راہ محبت سے شروع ہوتی ہے اطاعت سے گزرتی ہوئی اپنی جستجو کے انجام یعنی حقیقت میں گم ہوجاتی ہے۔
انہوں ��ے کہا کہ آج کی کانفرنس کا پیغام یہ ہے کہ اس دور میں جو لوگ فتنہ پیدا کرتے ہیں اور تصوف اور اہل تصوف سے لوگوں کو دور کرتے ہیں اپنے آپ کو ان سے دور کرلیں، اپنے اعتقاد کو ہمیشہ بزرگان دین کی چوکھٹ سے ��وڑے رکھیں، کیونکہ وہیں سے ایمان ملتا ہے۔ اور جنہیں اللہ تعالٰی نے مسندِ تصوف و ارشاد پر بٹھایا ہے وہ اپنے اخلاق اور کردار پر محنت کریں۔ تاکہ وہ لوگوں کو تصوف اور اولیاء اللہ کی صحبتوں اور تعلیمات سے متنفر کرنے کی وجہ نہ بنیں۔ اپنے کردار پر محنت کریں، اپنی زندگی اہل اللہ کی سنگت و صحبت میں گزاریں۔
تقریب میں ڈاکٹر نور الزماں نوری کی کتاب “التصوف” کی تقریب رونمائی بھی کی گئی اور صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کو ڈاکٹر نور الزماں نوری نے دیگر مہمانان گرامی کے ہمراہ اپنی کتاب پیش کی۔
کانفرنس میں صاحبزادہ فقیر محمد احمد قادری سجادہ نشین آستانہ عالیہ صوفیہ پناہکے شری��، صاحبزادہ سید شفاعت رسول قادری، علامہ محمد ادریس رانا نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن، میاں ریحان مقبول، میاں کاشف محمود، قاری ریاست علی چدھڑ، ڈاکٹر خلیل احمد بھٹہ، خالد محمود رندھاوا، شیخ محمد اویس قادری، امجد تقی ہرل، صابر حسین گجر، عبد الرزاق، علامہ ڈاکٹر نور الزماں نوری، قاضی فیض الاسلام، عبدالرحمن ملک، خالد مصطفوی ایڈووکیٹ، رانا رب نواز انجم، چوہدری سہیل شوکت، محمد تنویر گل، حافظ حسن عباس، علماء کرام، مشائخ عظام، تحریک منہاج القرآن کے قائدین، رفقاء و وابستگان سمیت عوام الناس (خواتین و حضرات) نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
علامہ اقبالؒ اور علامہ طاہر"
دونوں ڈاکٹر
دونوں ایڈوکیٹ
دونوں پروفیسر
دونوں کی فکر انقلاب
دونوں کا مقصد عروج اسلام"
دونوں ہی سچےعاشق رسولﷺ
#IqbalDay@TahirulQadri
حکیم الامت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ قوم اور اُمت مسلمہ کے مخلص راہنما تھے، ان کے علم، فلسفہ اور عشق کا مآخذ قرآن و سنت تھے، علامہ اقبال شاعرِ مشرق اور مصورِ پاکستان سے بڑھ کر سچے عاشقِ رسول ﷺ تھے۔ ان کے نزدیک امت مسلمہ کی عظمتِ رفتہ کی بحالی قرآن اور صاحبِ قرآن ﷺ کی طرف رجوع کرنے سے ممکن ہے۔
#IqbalDay #9November
Dammam: Dr. Hassan Mohiuddin Qadri, Chairman of the Supreme Council of Minhaj-ul-Quran International, visited the Heritage Village in Dammam, Saudi Arabia, exploring various sections of the Museum.
The popular village is one of the prominent tourist attractions in the Eastern Region. As her visit takes one away from wandering and shortens the distances. A visitor can The generous one is getting to know the Saudi civilization with its past and present by wandering In the popular village with its five floors. Starting from the great foyer and through Your tour in its corridors will get to know Najd and its warm sessions. The popular village is one of the prominent tourist attractions in the Eastern Region. As her visit takes one away from wandering and shortens the distances. A visitor can The generous one is getting to know the Saudi civilization with its past and present by wandering In the popular village with its five floors. Starting from the great foyer and through Your tour in its corridors will get to know Najd and its warm sessions.
Team and deployees had a delightful chat 💬 with Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri. He inquired about the experiences of our deployees during their deployment and the projects 🏛️ they visited.
🔗 https://t.co/ShzKTgAqXL
#MWF#MQI#PakistanDeployment#LetsTravel2Pakistan
پاکستان عوامی تحریک کی سی ای سی کا اجلاس، الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان۔
منشور کمیٹی پارلیمانی بورڈ کی تشکیل، رابطہ عوام و کارکن مہم شروع کرنے کا فیصلہ۔
اجلاس میں قرارداد کے ذریعے ژوب اور میانوالی دہشت گردی واقعات کی مذمت، شہدا کے بلندئ درجات کیلئے دعا۔
#PAT#Elections2024
حضرت ابو خلاد رضی اللہ عنہ (جو کہ صحابی رسول ہیں) روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جب تم دیکھو کہ کسی شخص کو د��یا میں زہد اور کم گوئی عطا کر دی گئی ہے تو اس کا قرب حاصل کرو کیونکہ اسے حکمت عطا کر دی جاتی ہے۔
#dawahmwl #islam #muslims
حکیم الامت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ ریاستِ پاکستان کو اِسلام کی تعلیمات کا عملی نمونہ دیکھنا چاہتے تھے ان کی خواہش تھی کہ ایک ایسا زمین کا ٹکڑا حاصل کیا جائے جس میں قرآن و سنت کے دیے گئے اصولوں کے مطابق نظامِ زندگی نمو پائے اور شریعتِ اِسلامی اِجتہادی روح کے ساتھ نافذ ہو۔
#IqbalDay #9November
💚 آئیں ملکر بھوک مٹائیں
بھوک کے خاتمہ کے اس سفر میں ہم آرہے ہیں 📌 فیصل آباد جہاں رعائتی دسترخوان 🍚کا آغاز کیا جائے گا۔ بحمدللہ تعالی 🤲🏼 آپ کے تعاون سے ایس�� مزید دسترخوان ملک بھرمیں شروع کیئے جائیں گیں۔
🔗 https://t.co/cdsSyi4epg
#MWF #DastarKhwan
گزشتہ شب نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن چوہدری عرفان یوسف کو پولیس گردی کا نشانہ بنایا گیا اس ریاستی دہشت گردی کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور حکامِ بالا سے مطالبہ ہے کہ واقعے کی فوراً تحقیقات کروائیں اور ملزمان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے ورنہ ملک بھر کے طلباء سڑکوں پر ہوں گے!
شیخ فرحان عزیز
مرکزی صدر MSM پاکستان
#ShameOnPunjabPolice @OfficialDPRPP@IrfaanYousaf@SdqJaan@GandapurPAT@FarhanAzizMSM
کسی بھی معاشرے میں امن قائم ہو، تو ہی اس معاشرے میں علمی ثقافت فروغ پا سکتی ہے۔ جبکہ انتہا پسندی اور دہشت گردی کا پھیلاؤ علم کی راہ کو روک دیتا ہے۔
~ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ~
#Peace#KNOWLEDGE#culture