عمران خان کے دور میں جب پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 17 روپے تھی تو شہباز شریف نے قوم کو کہا کہ اس نظام کے خلاف جنگ کرکے انقلاب لانا ہوگا ،اب فی لیٹر پر ٹیکس تقریباً 170 روپے ہے ، تو اب عوام کو کیا کرنا چاہیے ؟؟؟
روز پیٹرول بم گرتا ہے، عوام کے گھروں میں ماتم ہوتا ہے، قیامت والے دن اللہ پوچھے گا کہ جب میری قوم بھوکی پیاسی تھی، مہنگائی نے غریب آدمی کو ذہنی مریض بنا دیا تھا، آپ اس وقت کیا کر رہے تھے جب میری مخلوق بے یارومدد گار تھی۔ حمزہ شہباز شریف
ماشاءاللہ پاکستانیوں کو میاں صاحب کی جانب سے ایک اور جھٹکا - پیٹرول 14 روپے 92 پیسے، ڈیزل 15 روپے فی لیٹر مہنگا۔ قیمت 414 روپے فی لیٹر سے بڑھ گئی - لیکن گھبرانا نہیں ہے کیونکہ اس میں سے میاں صاحب کی خوشبو آئے گی 😬
نعمان مسعود کا, عاصم شہباز ریجیم کو پیغام!
ہمارا کاروبار بند ہونے جارہا ہے, یہ پابندیاں ہٹا دو!!
منیر شہباز ریجیم نے ہر کاروبار بند کردیا!
یاد ہے 2019 میں وباء جہاں پوری دنیا میں کاروبار بند پڑا تھا, پاکستان چل رہا تھا, پوری دنیا پاکستان کی مثالیں دیتے تھے!!
شریف خاندان کے پاس 28 آئی پی پیز ہیں، جبکہ دیگر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں۔
آصف علی زرداری کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں، جبکہ پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے پاس 9 آئی پی پیز ہیں! ایثار رانا۔
فض��لہ قاضی نے بھی صحیح کہا
اب تو امید اللہ سے ہی رہ گئی ہے، شکر ہے کہ اللہ نے آکسیجن اور رزق اپنے ہاتھ میں رکھا ہے، ورنہ یہ (حکومت والے) تو گردنوں پہ پیر رکھ کے کھڑے ہوئے ہیں کہ تم لوگوں کو سانس کیوں آ رہی ہے،
بجلی ہے نہی مگر بل ڈبل۔ اگر آپ نے سولر لگا لیا تو پھر بھی آپ کو روکا جا رہا ہے یا جرمانہ ڈالا جا رہا ہے۔ آسان الفاظ میں مسلہ سمجھیے۔ یہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ ہوا ہے اور ابھی بھی جاری ہے کیونکہ حکومتی خاندان اس چوری میں شامل ہیں۔ زرا اس کو آسان الفاظ میں سمجھیے۔ مثال سمجھئے کہ تیس سے بتیس روپئے میں آئ پی پی کارخانے لگائے گئے۔ اس میں انہوں نے صرف نو روپئے لگائے جس کا بیشتر حصہ بھی آسان شرائط پر ایڈوانس کے طور پر دیا گیا۔ باقی رقم ساری سرکاری قرضہ تھی۔ مگر ان کو گارنٹی دی گئ کہ ان سات روپئے سالانہ منافع کے طور پر ملیں گیں چاہے وہ زرا بجلی بھی نہ بنائیں۔ یعنی وہ ساری لاگت جو کہ رعائتی دی گئ اک سال میں پوری کر چکے۔ تقریبا بغیر پیسہ لگائے پاکستان کو گروی رکھ دیا گیا کہ ان کمپنیوں کو تیس سال تک ہم منافع دیتے رہیں گیں۔ چین کا نام ا��تعمال ہو رہا ہے تا کہ کوئ بول نہ سکے مگر قوم کو تیس سال سے زیادہ ان کو ہر سال سات روپئے دینے ہیں۔ بغیر بجلی بنائے۔ اس طرح کا فراڈ تاریخ میں نہی ملتا۔ یعنی سارا پراجیک��س فراڈ رھا کیونکہ زیادہ تو کمپنیاں شریفوں اور زرداریوں کی یا ان کے رشتہ دار اور پارٹنرز کی ہیں۔ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ ہے۔ جس کی وجہ سے ہر پاکستانی تڑپ رہا ہے۔ نہ بجلی ہے اور بل ڈبل۔ مگر اس مافیا کو ہاتھ نہی ڈال سکتا کیونکہ اس کا نام ہے حکومتی پارٹی۔ کر لو جو کرنا ہے۔ خبردار اگر سولر لگایا۔ کیونکہ پھر ان کو دو ہزار ارب یعنی سات بلین ڈالر کیسے جائے گا بغیر بجلی بنائے۔ تاریخ میں ایسا فراڈ نہی ہوا۔ جس پر کوئ بولتا بھی نہی اور کچھ کرتا بھی نہی۔ بس عوام سے امید کرتے ہیں کہ کھوتے ہیں چپ کر کے بل دہے جائیں گیں۔ کچھ شرم کرو
پورا اسلام آباد بند پڑا ہے اچانک یاد آیا کہ بلیو ایریا کہ وہ تاجر کہاں گئے جو تحریک انصاف کے جلسے یا احتجاج پر فوراً سے پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ جاتے تھے اور رو رو کر بتاتے تھے کہ ایک دن جلسے سے اربوں کا نقصان ہو جاتا ہے؟
اس کلیے کو پھیلا لیں !
اگر ایک کار میں چار وفاقی وزیر سفر کریں تو پیٹرول 90روپے فی لٹر پڑے گا اور اگر ڈرائیور کی بجائے پانچواں وفاقی وزیر گاڑی چلالے تو پھر پیٹرول 72روپے فی لٹر پڑے گا۔ اگر اس کلیے کو پھیلا کر صوبائی سطح پر لے جایا جائے تو پیٹرول پاکستان میں پوری دنیا سے سستا ہوگا۔
گنئیے۔۔۔۔۔یہ 2091 ارب روپے لکھا ہوا ہے۔جی ہاں دو ہزار اکیانوے ارب ۔یہ ایک سال میں ادا کئیے گئے کیپیسٹی چارجز ہیں۔ یہ چند لوگوں کی جیب میں جاتا ہے اور عام آدمی ادا کرتا ہے۔ یہ معاہدے ہمارے لیڈرز نے کئیے تھے۔ جانتے ہیں ان کے نام ؟؟؟؟
کسی کی بیماری کا مذاق اڑانا اسے کہتے ہیں۔ یاد رہے وفاقی حکومت خود عمران خان کی آنکھ کی خرابی کا اقرار کر چکی ہے۔ جبکہ ایسے ہی گھٹیا حملوں کی وجہ سے عمران خان نے گولیوں کے زخم کیمرے پر دکھائے تھے۔
اس بی��ن کو ریکارکے طور پر محفوظ رکھنا چاہیے کیونکہ یہ کسی عام گمنام ورکر کا نہیں انفارمیشن منسٹر کا بان ہے۔
پاکستانیو حالات یہاں تک آگئے ہیں اسے کس نے تھارٹی دی ہے کہ اس شخص کا فون اپنی جیب میں ڈال لے
یہ جرمانہ کرے لیکن کون پوچھے انہیں میرا کام تھا ویڈیو ��پ تک پہنچاؤں آگے آپ سمجھتے اسکا کا کیا کرنا ہے
تونسہ کا وہ سرکاری ہسپتال جہاں سرنج کےباربار استعمال سے بچوں میں HIV پھیلا،انکشاف پر حکومت پنجاب نےMS کو معطل کیا،BBCکی تحقیق سےیہ بات سامنے آئی ہےکہ وہاں دوبارہ ایک سرنج زیادہ بچوں پر استعمال کی جارہی ہے۔معطل MSکسی دوسرےمیڈیکل سینٹر کا ہیڈ لگ گیا ہے۔تفصیلBBC کی @FarhatJavedR سے
میں اسرائیل پر سرخ لکیر عبور کرنے کا الزام لگاتی ہوں، میں فلسطینی شہریوں کے قتلِ عام کی مذمت کرتی ہوں، اور میں اعلان کرتی ہوں کہ اٹلی اسرائیل کے خلاف یورپی پابندیوں کی حمایت کرے گا۔
مُحترمہ میں دم ہے 💪 https://t.co/iGiPcFGQPq
ڈاکٹر شہباز گل رنجیدہ ہو گئے
داتا دربار کے باہر عمران خان نے ریاست مدینہ کے نظریہ کے مطابق غریب کا درد سمجھتے ہوئے پناہ گاہ بنائی تھی میں حیران ہوں کوئی اتنا ظالم کیسے ہو سکتا ہے کہ ایک غریب سے جو پہلے سے ہی چھت سے محروم ہے اسے ریاست کی طرف سے دی گئی چھت ہی چھین لے پناہ گاہ گرا کر مریم نواز نے ظلم کیا ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل