🚨🚨Breaking News: Aabpara/Rawalpindi issues directive to all TV/Media to only take the listed below ‘experts’ ‘analysts’ to speak on what’s happening and AJK and remember they’re to highlight loss of official lives only and no mention of civilian casualties and NOT A SINGLE KASHMIRI on the list‼️
پاکستان تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں فتح مبارک۔ خصوصی مبارکباد خالد خورشید اور انکی ٹیم کو۔ تمام فسطائیت کے باوجود گلگت بلتستان کی عوام کا شاندار کام۔ کیا شاندار اور دلیر قوم ہے۔ گلگت بلتستان آپکا شکریہ۔ شہباز گل
@SHABAZGIL
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اس جاہل عورت کی بونگیاں سنیں ذرا۔
بائی دے وے محترمہ کا دعوٰی کے وہ امریکہ میں پڑھ کر آئی ہیں، کی حقیقت یہ ہے کہ وہاں یونیورسٹی کالج برکلی کے سمر سکول میں جاکر دو سال کے دوران، صرف دو ماہ حاضری لگا کر سمر ایل ایل ایم کیا ہے، اور یہ باقاعدہ ریگولر ایل ایل ایم نہیں ہوتا!
#سانحہ_راولاکوٹ
"گولی کیوں چلائی"
یہ پوچھا جائے گا ہر بار، گولی کیوں چلائی تھی؟
بتائے اب ہمیں سرکار، گولی کیوں چلائی تھی
گری تھی کون سی دیوار، گولی کیوں چلائی تھی؟
سبھی ہونٹوں پہ ہے تکرار، گولی کیوں چلائی تھی؟
نہ تھی دشمن کی وہ یلغار، گولی کیوں چلائی تھی؟
نہ تھا جب سامنے ہتھیار، گولی کیوں چلائی تھی؟
نہیں تھے یہ وہ۔کوئی اغیار، گولی کیوں چلائی تھی؟
وطن کے وہ بھی تھے غمخوار، گولی کیوں چلائی تھی؟
نہتوں پر سربازار، گولی کیوں چلائی تھی؟
کیا ہے پیٹھ پر کیوں وار، گولی کیوں چلائی تھی؟
وہ جیتے جاگتے لوگوں کا اک پر امن مجمع تھا
پرندوں کا نہیں تھا ڈار، گولی کیوں چلائی تھی؟
وہ انسانوں کے خوں سے پھوٹنے والے فوارے تھے
نہیں پانی کی تھی وہ دھار، گولی کیوں چلائی تھی؟
میرے گلشن کے یہ کھلتے ہوئے کچھ پھول کلیاں تھیں
ذہن کے دائمی بیمار! گولی کیوں چلائی تھی؟
نجانے کتنی آنکھیں اب بھی ان کی راہ تکتی ہیں
سبھی رکھتے تھے یہ گھر بار، گولی کیوں چلائی تھی؟
مٹا ڈالو بھی جو دھبے، لہو ہے پھر بھی بولے گا
تمہیں رینا ہے اب تیار! گولی کیوں چلائی تھی؟
تیرے لشکر میں کوئی ایک بھی مرد مسلماں تھا؟
ہوا ناں ایک سے انکار! گولی کیوں چلائی تھی؟
بڑا چھوٹا تھا عہدیدار، گولی کیوں چلائی تھی؟
وہ کرنل تھا یا صوبیدار، گولی کیوں چلائی تھی؟
بھڑک اٹھے گی اب یہ آگ جب بھی سامنا ہوگا
دہکتا جائے گا انگار، گولی کیوں چلائی تھی؟
لہو دینا تو کیا ہم۔کو لہو پینا بھی آتا ہے
کریں جینا تیرا دشوار؟ گولی کیوں چلائی تھی؟
امن خواہش سہی لیکن یہ کمزوری نہیں اپنی
اٹھا لیں ہم بھی اب ہتھیار؟ گولی کیوں چلائی تھی؟
شہیدوں کے لہو پہ سودا بازی ہو نہیں سکتی
بتا اے بزدل و مکار، گولی کیوں چلائی تھی؟
خرم ذیشان ایڈووکیٹ
کوہاٹ
نومبر 30، 2024
بلوچوں کے قاتل
پشتونوں کے قاتل
سندھیوں کے قاتل
پنجابیوں کے قاتل
گلگت بلتستانیوں کے قاتل
کشمیریوں کے قاتل
پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں
#RawalakotBleeds#FascismUnderAsimLaw
سنو، تحریک انصاف کے مجاہدو!
سچے ہو تو کسی کے باپ سے بھی نہ ڈرو۔
سچ کہو، ڈنکے کی چوٹ پر کہو
جو ضمیر کہے اس سے کبھی پیچھے نہ ہٹو
جو صحیح ہے وہ کرو
صحیح کام کرنے کے لئے کسی کی اجازت، کسی این او سی کی ضرورت نہیں ہوا کرتی۔
آپ کا لیڈر عمران خان ہے اور اسی کا کہا ہمارا سپریم کوڈ آف کنڈکٹ اور ڈسپلن ہے۔
ڈٹ جاو
💪💪💪💪💪
اللہ کی۔مدد ہمارے ساتھ ہے۔ یقین رکھو، ایمان رکھو اور جان لو کہ صرف ایک خدا کی ذات کے لئے سجدہ روا ہے، کسی اور کے لئے نہیں۔
حقیقی آزادی ہماری منزل اور خان صاحب کی رہائی ہمارا فوری ہدف ہے۔
یاد رکھو جو آپ کی امید توڑے، جو آپ کا حوصلہ پست کرنے کی گھناؤنی کوشش کرے وہی آپ کا دشمن ہے۔
حقیقی آزادی زندہ آباد
مزاحمت زندہ آباد