کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
ٹرمپ کی طرف سے ایٹمی حملے کی دھمکی کے بعد ایرانی عوام ایران کی اہم تنصیبات پر پہنچ گئی ہے۔ حکومت نے ان کو ایسا کرنے کا نہیں کہا بلکہ یہ فیصلہ ایرانی قوم نے خود کیا ہے۔
ٹرمپ اور نیتن یاہو سے کسی انسانیت کی اُمید نہیں لیکن ایرانی قوم کا یہ جذبہ تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
کوفہ کے لوگوں کو معلوم تھا کہ حضرت امام حسین راہ حق پر ہیں لیکن انہوں نے یزید کے خوف سے اسلام کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ ہونے دیا. خوف انسان کو غلام بنا دیتا ہے.
عمران خان