یہی بات ہم کہتے ہیں تو پی ٹی آئی کے دوست بُرا مانتے ہیں۔ سہیل آفریدی عمران خان کی رہائی نہیں بلکہ اپنی جانشینی پکی کر رہے ہیں اور جانشین ڈکٹیٹرشپ میں ہوتا ہے۔
انشاء اللہ “عوام راج” تحریک موروثیت، شخصیت پرستی اور جانشینی کے کلچر کا خاتمہ کرے گی اور نامزدگی سے نہیں، قابلیت کی بنیاد پر جمہوریت کے ذریعے مڈل کلاس نوجوانوں کو آگے لائے گی۔
انشاء اللہ
اقرار صاحب آپکی باتوں سے وہ تاثر جو پہلے تھا وہ آہستہ آہستہ کم ہوتا جا رہا ہے ۔ کوئی موثر دوا ڈھونڈ لے اور عمران خان کا پیچھا چھوڑ دیں ۔ جزاک اللہ خیرا
یہی بات ہم کہتے ہیں تو پی ٹی آئی کے دوست بُرا مانتے ہیں۔ سہیل آفریدی عمران خان کی رہائی نہیں بلکہ اپنی جانشینی پکی کر رہے ہیں اور جانشین ڈکٹیٹرشپ میں ہوتا ہے۔
انشاء اللہ “عوام راج” تحریک موروثیت، شخصیت پرستی اور جانشینی کے کلچر کا خاتمہ کرے گی اور نامزدگی سے نہیں، قابلیت کی بنیاد پر جمہوریت کے ذریعے مڈل کلاس نوجوانوں کو آگے لائے گی۔
انشاء اللہ
“عوام راج” تحریک کی صورت میں امیرزادوں کے اقتدار کی بجائے مزدور، محنت کش اور ہاری کی تحریک کا آغاز ہوا ہے۔ یہ پاکستان کے عام آدمی اور مڈل کلاس نوجوان کی تحریک ہے۔ پاکستان کے ریڑھی والے، بس ڈرائیور اور ہاکر کی تحریک ہے۔ اپنی تعلیم اور روزگار کے لیے بسوں اور ویگنوں میں سفر کرتی بیٹیوں کی تحریک ہے۔ چلچلاتی دھوپ میں بیوی اور بچے کے ساتھ پنکچر موٹر سائیکل کو دھکیلتے شخص کی تحریک ہے۔ سردیوں کی برف رات میں سڑک پر ڈیوٹی دینے کے بعد سائیکل پر گھر جاتے سکیورٹی گارڈ کی تحریک ہے۔ بجلی کا بل دینے کے لیے اپنی بالیاں بیچتی ماں کی تحریک ہے۔۔۔
کھلے عام لوگوں کو بول سکتے ہیں یا حکومت ختم ہونے کے بعد بتا سکتے ہیں ۔ جو ڈکٹیٹر بریف کیس میں معدنیات لے کر اپنے بگوان کے سامنے اس نے پیش کیا آج اسی ملک کے ویزے پروسیس روک دی گئی ۔ کیا کر رہے ہو اقرار صاحب اپنی عزت کو اس طرح خاک میں نہ ملائے۔ جزاکم اللہ خیرا
اقرار صاحب میں سمجھ سکتا ہوں کہ ہاں عمران خان سے غلطیاں ہوئی ہیں لیکن جب اس کو ڈی سیٹ کیا گیا تو اس نے سچ بھی تو بول کر دیکھا دیا نہ، کہ حکومت کیسے چل رہی تھی یا کون چلا رہا تھا ۔ اور کہاں کہاں سے کیا کیا ہو رہا تھا ۔ کبھی حاجی زرداری یا مولانا نواز شریف یہ لوگ اس طرح(1/2)
اگر آج وہ ناحق جیل میں ہے تو ڈکٹیٹر مشرف کو ووٹ دینے کا اُس کا جرم معاف کر دیا جائے؟ جنرل راحیل شریف کی انگلی اُٹھوانے والا جُرم معاف کر دیا جائے؟ پاپا جونز والے جنرل کو کلین چِٹ دینے کا جُرم معاف کر دیا جائے؟ جنرل باجوہ کو جمہوری کہنے کا جرم معاف کر دیا جائے؟ جنرل پاشا، جنرل اظہر اور جنرل فیض سے فیض یاب ہونے کا جُرم معاف کر دیا جائے؟
اور اگر یہ دلیل ہے کہ باقی سب نے بھی تو یہی کیا اور اب بھی کر رہے ہیں۔۔۔ تو پھر کم از کم جیسے انہیں گالیاں دیتے ہیں، اِسے بھی دیں۔ سب برابر کے شریک ہے۔ بھٹو سے لے کر نواز شریف تک اور نواز شریف سے لے کر عمران خان تک سب نکالے جانے پر اسی طرح سے جعلی انقلابی بن جاتے ہیں۔ خدارا جاگئیے۔۔۔ ان فراڈیوں کو چھوڑ کر اپنا ایک جمہوری پلیٹ فارم بنائیے۔
میں نے یہ سنا تھا کہ جو شیطانی عمل کرتے ہیں وہ لوگ مسجد تک نہیں جاسکتے. لیکن بشری بی بی کو تو خانہ کعبہ کی زیارت بھی نصیب ہوئی تھی کیسے؟
#Abrar#Arab#Captain#buildwithyou
گنڈاپور کی پنجاب پہ لشکر کشی ۔۔ گئی۔ فرسٹریشن میں کلاشنوقوف سے گاڑیوں کے شیشے توڑ تا رہا۔کے پی حکومت کے تمامتر وسائل استعمال لاۓ گئے۔ گنڈا پور سوچے سمجھے منصوبے کے تحت جلسہ گاہ تاخیر سے آیا تا کہ بے عزتی خراب ھونے سے بچ جائے ۔ انشا ء اللہ گنڈا پور عمران خان کے گھٹوں میں بیٹھے گا ۔
ھر معاشی محاز پہ وطن عزیز بہتری کی طرف جا رہا ھے۔ عوام کی زندگی آہستہ آہستہ آسان ھو رہی ھے ۔ انتشار کا ایجنڈا عوام دشمن اور ملک دشمن ھے اور جو ریجکٹ ھو رہا ھے۔
لاھور Pti کی مفرور قیادت بس منہ دکھائ کے لئے تھی۔ بڑے بڑے گھروں کی خواتین اور لینڈ کروزروں والے بھی غائب تھے۔