Graphic designers are shocked.
For several days, Optical illusions have been booming.
Here's how to make them in minutes using AI:
[ squint your eyes to see it ] 👇
Copywriting is a money-printing skill
But it needs a lot of hard work
So I built the 1000+ Copywriting Prompts for ChatGPT:
• 1000+ Prompts
• Make Money Online
• Complete Guide
And for 24 hrs, it's 100% FREE!
just:
1. Like
2. Reply 'send'
3. Follow me (so I can DM you)
کوٹ ادو: رہنما تحریک انصاف شبیر قریشی کی گرفتاری پر ان کے بچے، اہل خانہ غم سے نڈھال۔
کسی کے باپ کو تو کسی کے بچے کو طاقت کے زور پر گرفتار/اغواء کر کے الیکشن سے دستبردار کروانے والے ملک کے خیرخواہ نہیں۔
اج کل اس طرح کی امیج بہت زیادہ ٹرینڈنگ میں ہیں اور دیکھنے میں بہت ہی پیاری لگتی ہیں میرے بہت سارے فولّورز کی ڈیمانڈ تھی کہ یہ بتائیں کہ یہ امیجز کس طرح سے بنتی ہیں بھائی فالور کا ارڈر لوہے کا گاڈر
میری دوستو پہلے اس tweet کو Bookmark کر لو بتاتا ہوں
اپ نے playstore یا App store پر ا کر Bing App کو اپنے Mobile میں install کر لینا ہے اپ اس کو PC پر بھی یوز کر سکتے ہو Bing پر ائیں گے اپ نے اس پر کلک کرنا ہے اور یہاں پر ایک پرومٹ لکھنا ہے یہ پروموٹ اپ کو کمنٹ سیکشن میں مل جائے گا۔ اس کے بعد اپ نے پرومٹ کو ایڈٹ کرنا ہے یہاں پر اپ جس بھی سوشل میڈیا کا بنانا چاہتے ہو اس کا لکھ دو اور یہاں پر نیچے اپنی پروفائل کا نام لکھ دو یا اپنا لکھ دو پروجیکٹ ریٹ پر کلک کر دو اور یہ چند سیکنڈ کے پروسیس کے بعد اپ کو چار ایسے امیجز بنا کر دے گا کہ اپ کا دل خوش ہو جائے گا اس طرح کی امیجز کرییٹ کر کے اپ اپنے فرینڈ کو بھی ڈیڈیکیٹ کر سکتے ہو جس کو کرنی ہے اسے نیچے کمنٹ سیکشن میں مینشن کرو اور ایسی بہترین ٹپس اور ٹیکنا لو جی کے لئے ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں ۔ٹویٹ کو ریپوسٹ کریں تا کے آپکے دوستوں تک بھی معلومات پونچ جائے ۔