@khalidmabbasi@NOOR_AHMEDD باس ہم کے آن لائن شاگرد ہیں، کراچی میں آپکے درس پر آنے کا بہت دل کر رہا ہے، لیکن اپنے پاس کوئی بائک وغیرہ نہیں ہے۔ اور رات کو ویسے بھی کراچی تھوڑا، آپکو پتا ہے۔
@sajidusmani787 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بکریاں چراتے تھے۔
سلطنت عثمانیہ کے بانی چرواہے تھے،
سلطنت سلجوق کے بانی خریدے گئے غلام تھے جنہیں فوج میں رکھا گیا تھا۔