Inna lillahi wa inna ilayhi raji‘un;
Osman Hadi has passed away
Inshallah, in the days ahead, the entire people of Bangladesh will carry forward the struggle against Indian domination.
Inshallah, the people of Bangladesh will fight alone against the evil terrorist state, India.
پورا پاکستان ملکر چند ماہ بعد ہونے والی شجرکاری مہم میں شامل ہو کر اس ملک کو درختوں سے بھر سکتے ہیں 25 کروڑ آبادی سارے ملکر یہ کام کریں تو آنے والی نسلوں کیلئے ایک انتہائی خوبصورت ملک چھوڑ کر جا سکتے ہیں۔
Saudi Arabia has banned photography and videography in Masjid al-Haram and Masjid an-Nabawi.
Alhamdulillah, now people can focus more on their acts of worship rather than live-streaming.
May Allah grant us all sincerity.
ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔
آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔
بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن
#SupportGaza
#NationRejectsTrumpDeal
اپنی ذات تک بات کروں گا اس کے علاوہ میری کوئی حیثیت نہی میرے بچے مکمل ڈینش شہری ہیں وہ پاکستان کی سیاست بارے ایک چیز نہی جانتے مگر پچھلے دو سال وہ بچے میکڈونلڈ نہی گے انہوں نے اپنے کمرے کھڑکیوں پر فلسطین کے جھنڈے لگا رکھے ہیں وہ زندگی میں پہلی بار فلسطین کے لیے مظاہروں پر گے اپنے ڈینش دوستوں کو قائل کرتے رہے ہم فلسطین کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اگر وہ یہ حل تسلیم کرتے تو ہم خوش ورنہ ہمارے لیے یہ معاہدہ ردی ہے
The Pakistan Cricket Team has dedicated its Asia Cup final match fees to the innocent victims martyred in the May 7 attack, in which civilians, including children, lost their lives. Our thoughts and prayers are with their families.
سرکاری وفد میں شمولیت سے بہت پہلے پچھلے سال انہی خاتون کو شہباز شریف اور احسن اقبال نے تمغہ امتیاز کے لئے نامزد کیا اور وہ نام لے کر ان کا شکریہ بھی ادا کیا تھا احسن اقبال اور وزیراعظم ان کے کام کو ان کی خدمات کو جانتے تھے تو ہی تو تمغہ امتیاز دیا اور پھر ان کو تقریر لکھنے کے کام پر رکھ لیا
@ch_sajaad یہ معاملہ ریاستوں کے ساتھ بھی پیش آ سکتا ہے۔ امریکہ کے ساتھ بھی ایسا ہوا تھا جب طالبان مذاکرات کے نام پر ایک شخص نے حکام کو بیوقوف بنایا اور بعد میں پتہ چلا کہ وہ فراڈ تھا۔ 😆😆
Alarming Security & Protocol Breach at the United Nations @UN ??
How an unauthorized individual was allowed to sit directly behind Pakistan’s Defence Minister, during UN session. The defence minister is saying he has no idea how that “individual” ended up on the seat behind him, and according to Pakistan’s Ministry of Foreign Affairs, “the individual in question was not listed in the official letter of credence for the Pakistan delegation to the 80th UNGA Session.” This is a grave lapse in both security and diplomatic protocol. We all know that access to such high level session is tightly controlled, every delegate’s credentials are vetted and approved through official channels. The presence of a unaccredited person in the seating area of a national minister raises serious concerns about possible security breach.Who authorized this individual’s entry and seating?How did they pass #UNGA security clearance without being on the official delegation list?This incident not only embarrasses Pakistan diplomatically but also compromises the integrity of UN security procedures. It must be thoroughly investigated. #UNGA80 @UN #Pakistan
@MohsinnaqviC42 جیسے آپ کو وزیراعلی بنا کر ایک سال آئین کے ساتھ مذاق کیا گیا ۔۔۔جیسے آپ کو بیک وقت میں پی سی بی اور وزیر داخلہ جیسے عہدے ملے ہوئے۔۔ جیسے کرکٹ کی تباہی ہو رہی اور داخلی امن پر سوال اٹھ رہے۔ اس ملک میں کبھی بھی کچھ بھی سر عام نہیں ہوتا ۔۔ چھپےکردار ہوتے ہیں ، خفیہ ہاتھ ہوتے ہیں۔
پاکستان کی نئی سفارتی پوزیشن جنگ کے بعد!
جب دنیا کہہ رہی ہے کہ پاکستان نے بھارت سے جنگ جیت لی ہے تو اصل سوال یہ ہے
پاکستان آج کہاں کھڑا ہے؟
کون اس کے ساتھ ہے اور یہ سپورٹ کتنی بڑی سفارتی کامیابی ہے؟
چین
پاکستان کا سب سے پرانا اسٹریٹیجک پارٹنر۔
CPEC، دفاعی تعاون اور اقوامِ متحدہ میں ویٹو پاور کے ذریعے چین ہمیشہ پاکستان کو عالمی سطح پر بیلنس دیتا
ہے۔
حالیہ جنگ میں چین کی مدد اور جنگ کے بعد سفارتی امداد ہر جگہ شامل رہی جس سے پاکستان کو انٹرنیشنل دنیا میں قدم جمانے میں بہت آسانی رہی۔
ترکی
ہمیشہ کشمیر پر پاکستان کا کھلا حمایتی۔
دفاعی تعاون (ڈرونز، جنگی جہاز) تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
اسلامک دنیا میں ترکی کا سیاسی اثر پاکستان کے بیانیے کو تقویت دیتا ہے۔
مگر اب ترکی نے بھی کچھ انٹرنیشنل معاہدوں جس میں سعودی عرب کا معاملہ شامل ہے نہ صرف کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی بلکہ اس کو خوش آئند قرار دیا۔
سعودی عرب
حالیہ دفاعی معاہدہ (ستمبر 2025) پاکستان کے لیے گیم چینجر ہے۔
پاکستان اب صرف جنوبی ایشیا نہیں بلکہ خلیجی خطے کی سیکیورٹی کا بھی حصہ ہے۔ یہ ایک تاریخی کامیابی ہے جس سے اب پاکستان کا رول دنیا میں بڑھ گیا ہے یقینا اس میں امریکہ کی مرضی بھی شامل ہے۔
سعودی عرب کی معاشی طاقت پاکستان کے لیے بڑی طاقت رہی ہے اب کچھ منصوبے شروع ہونے جا رہے ہیں جس میں ملکی معیشت کی بہتری ہو سکتی ہے۔
امریکہ
روایتی طور پر بھارت کے قریب رہا، مگر توازن قائم رکھنے کے لیے پاکستان کے ساتھ تعلق رکھنا ضروری سمجھتا ہے۔
حالیہ تنازعے کے بعد جنگ بندی اور مذاکرات کی میز پر لانے میں امریکہ کا کردار اہم تھا۔
لیکن اس وقت امریکہ کی انڈیا سے دوری سے پوری دنیا میں پاکستان کو توجہ ملی لیکن انڈیا اپنی امریکی دوستی کی پوزیشن پر واپس پہنچنے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا ریا ہے ہمیں یہ ذہن میں رکھنا چاہیے۔
مجموعی طور پر
پاکستان اس وقت علاقائی طاقت + عالمی مسلم سپورٹ کے ملاپ پر کھڑا ہے۔
ایک طرف چین، ترکی، سعودی عرب
اور دوسری طرف کسی حد تک امریکہ کی شراکت
یہ ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابیوں میں شمار ہوتی ہے۔
اب پاکستان خود کو صرف ریجنل نہیں بلکہ اسلامک بلاک + ایشیائی اسٹریٹیجک بلاک کا حصہ ثابت کر رہا ہے۔
یہ پاکستان کی سب سے بڑی سفارتی فتح بھی ہو سکتی ہے، اگر اس پوزیشن کو مستقل اور مؤثر حکمتِ عملی سے برقرار رکھا جائے۔