@moona_sikander Completely agreed
Karwa Zach
Lekin ye sab srf krgezstan men nh ho rha
China or baqi russian states men b yhin kch ho rha he
Or mzeed herani ki bat ye he k Europe men b yhin kch ho rha he
Jo study visa pe jatay hen
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
أَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ لَا نَبِيَّ بَعْدِي
عنقریب میری اُمت میں تیس کذّاب (جھوٹے) ظاہر ہوں گے، ان میں ہر ایک گ��ان کرے گا کہ وہ نبی ہے، حالانکہ میں خاتم النبیین ہوں! میرے بعد کوئی نبی نہیں.
ابوداؤد 4252
(ترمذی 2219؛ مسند احمد 12855؛ مشکوٰۃ 5406)
چار سال پرانا کالم جب تحریک انصاف کی حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس دائر کیا تو میں نے وزیراعظم عمران خان کو خبردار کیا تھا کہ آپ کا بہت برا انجام ہو گا https://t.co/GY09jjYEym
عمران ریاض خان خان کو رہا کردیں۔ وہ محب وطن پاکستانی ہیں۔ آپ ان کے نظریے سے اختلاف کرسکتے ہیں لیکن ان کے محب وطن پاکستانی ہونے پر بھلا کون شک کرسکتا ہے۔ وہ خدمت کے جذبے سے لبریز ہیں۔ تنقید سننا سیکھیں، آوازیں مت بند کریں۔
#ReleaseImranRiazKhan
@AnsarAAbbasi اس نظام کو آپ ہم سے بھتر سمجھتے ھیں،
کل کو یہ غنڈے باھر آکر پھر ایسا ہی کریں گے
کون ھے جو روکے ان بے غیرتوں کو؟
آوے کا آوا بگڑا ھے یھاں😭😭
It's a slightly old clip so pls don't start old hai,I know old hai. But, jaan boojh ker I'm relating to his @CMShehbaz celebrations. The truth is it's him ba nafs e nafees khud
اگر آپ سمجھ رہے ہیں کہ میں آیا ہوں تو شراب بھی مانگونگا؟ نہیں، لیکن مجبوری ہے ایک بار پلا دیں پھر نہیں
میں عمران ریاض خان کی گرفتاری کی شدید ترین مذمت کرتی ہوں۔
قوم گواہ رہے کہ عمران کا جرم یہ ہے کہ وہ سچ بول رہا ہے اور کرپشن کے خلاف بات کر رہا ہے۔
Shahbaz Sharif, you have LOST all the respect! Doob kay mar jao, beghairat choron kay tolay! 🖐