ہر سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا جب عاصم لا کے تحت سیکیورٹی فورسز نے درجنوں پر امن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔
نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔۔!!
#گولی_کیوں_چلائی#IslamabadMassacre
🚨🚨 بریکینگ نیوز :
القادر ٹرسٹ سے عمران خان نے ایک روپیہ کا فائدہ نہیں لیا ۔ اور نہ مستقبل میں لے سکتے ہیں ۔!!
یہ بات بیرسٹر سلمان صفدر نہیں, بلکہ نیب کی طرف سے جو گواہ ہے, وہ کہیں رہے ہیں ۔,!!🔥
شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں علی محمد خان کی دو نمبری اور منافقت مثالی تھی اس وقت بلاول پر تنقید جب وہ عمران خان کی حمایت میں بول رھے ھیں صاف صاف بتا رھا ھے کہ وفاداری بک گئی ھے
میرے والد کو آج صبح انکی ورکشاپ سے سادا کپڑوں والے افراد اغواء کر کے لے گئے ہیں۔
میں یہاں بہت واضح کر دوں کہ میں نے حسنین رفیق کے پوڈ کاسٹ میں بہت واضح طور پر بتایا تھا کہ میرے والد ہمارے ساتھ نہیں ہوتے انہوں نے 18 سال پہلے دوسری شادی کر لی تھی اور تب سے وہ اپنی دوسری فیملی کے ساتھ رہتے ہیں، میں نے یہ بھی بتایا تھا کہ جیل کے عرصہ میں جب وہ پہلی بار جیل آئے تھے تو میں انہیں دو سال بعد سامنے دیکھ رہی تھی۔
میرے والد کا میرے کسی عمل سے کوئی لینا دینا نہیں نا انہیں سوشل میڈیا کا پتا ہے۔
میرے کسی فیملی ممبر کا سوشل میڈیا سے کوئی لینا دینا نہیں۔ میں بالغ ہوں اور اپنے ہر کام ہر عمل ہر کہی گئی بات کے لئیے خود ذمہ دار ہوں۔
اگر کسی ادارے کو میں مطلوب ہوں تو مجھے نوٹس دیں میں خود متعلقہ ادارے پیش ہو جاؤں گی آپ چوروں کی طرح حرکتیں نا کریں میں نا تو رُوپوش ہوں نا بھاگ کر کہیں جا رہی ہوں۔
کوہاٹ میں غیر قانونی معدنیات کی مائیننگ کو رکوانے کے لیے جانے والی پولیس پر راستے میں حملہ۔ DSP اور سب انسپکٹر سمیت 11 اہلکار شہید ہو گئے۔
یہ معاملہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کی گرد میں لپیٹا جا رہا ہے۔ مخبری کس نے کی؟ سہولتکار کون تھا؟ مال کس کس کو جاتا تھا؟ سپلائی کہاں ہوتی ہے؟ ان سوالوں کے جواب کیوں چھپائے جا رہے ہیں؟
شہباز شریف صاحب، اورنگزیب صاحب، براہ کرم اس آمدن میں گھر کا ماہانہ بجٹ بنا کے دیجئے۔۔۔۔۔پاکستان میں آمدنی کی تقسیم اور غربت سے متعلق ورلڈ اِن ایکوائلٹی ڈیٹابیس کی رپورٹ کے مطابق 12کروڑ سے زائد پاکستانی، جو ملک کی آبادی کا 47.9 فیصد ہیں، روزانہ 4.20 ڈالر یعنی تقریباً 1176روپے سے کم اور ماہانہ 36000 سے کم کماتے ہیں۔
عوام کیلئے غربت اشرافیہ کیلئے اربوں کے جیٹ جھازیں۔۔۔لعنت ہو اس اشرافیہ پر ۔۔۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : 28ویں ترامیم پاس ہوتی ہوئی مشکل نظر آرہی ہے, نجم سیٹھی کا دعویٰ,!!🔥🛑
اسٹیبلشمنٹ کو 28ویں آئینی ترامیم پاس کروانے کیلئے پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت چاہئے ۔ اور اس پر پیپلز پارٹی کی پوزیشن بلکل کلیئر ہے ۔ نون لیگ خاموش ہے ۔ مگر کسی بھی وقت بغاوت ہوسکتی ہے ۔ نون لیگ شائد مان جائے ۔ لیکن پیپلز پارٹی تو یہ بلکل نہیں ہونے دے گی ۔ وہ تو آخری وقت تک لڑے گی ۔ اس لئے اسٹیبلشمنٹ کو پی ٹی آئی کی ضرورت پڑے گی, اور پی ٹی آئی کی حمایت حاصل کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو بہت بڑا ریلیف دینا ہوگا ۔ جوکہ نہ یہ اسٹیبلشمنٹ دینے کیلئے تیار ہے, اور نہ وہ لینے کیلئے تیار ہے ۔ اس لئے مجھے تو 28ویں ترمیم کا پاس ہونا مشکل لگ رہا ہے ۔ اگر یہ پاس ہو جاتی ہے تو یہ, بہت بڑی ڈویلپمنٹ ہوگی ۔ پورا سیاسی نظام تبدیل ہو جائے گا ۔نجم سیٹھی 🚨🚨
شہباز حکومت کا لیوی فراڈ اور بجلی بم۔۔۔گیس سلنڈر بم پہلے ہی عوام پر گرائے جا رہے ہیں۔۔۔
عوام کیلئے بجلی بم جبکہ حکمرانوں/اشرافیہ کیلئے اربوں کے لگژری جھاز۔۔
پٹرولیم لیوی میں کوئی کمی نہیں کی گئی جبکہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات پر جس ریلیف کا دعویٰ کیا گیاوہ انتہائی ناکافی ہے جبکہ پٹرولیم لیوی پر ریلیف صفر ہے،
ایک طرف غریب عوام پر مہنگائی، گیس اور بجلی کے بم گرائے جا رہے ہیں جبکہ دوسری طرف حکمرانوں کی عیاشیاں، حکومت کی جانب سے صدر اور وزیراعظم کے وی وی آئی پی (VVIP) طیاروں اور جیٹس کے لیے 1.8 ارب روپے گرانٹ کی منظوری سنگدلی کی انتہا ہے،
یہ لوٹ مار،ظلم اور سفاکی ہے۔۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا خطاب ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔
ہمیں کہا جاتا ہے کہ دہشت گرد آ رہے ہیں، گھروں میں بند رہو، باہر مت آؤ، ہم لڑ رہے ہیں، وہ پتا چلا کہ وہاں سے ٹرک گزر رہے ہوتے ہیں
راولاکوٹ میں آپریشن بند کرو!
راولاکوٹ میں جو آپریشن کیا جا رہا ہے اور جس میں ڈرونز اور جنگی ہتھیاروں کا استعمال ہو رہا ہے، اس کے نتیجے میں تین افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔ جو پُرامن مظاہرین اپنے حقوق کے لیے بیٹھے ہیں، انہیں بیٹھنے کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ یہ آپریشن فوری بند کیا جائے۔ اپنی ہی عوام کے خلاف جنگی ہتھیاروں اور ڈرونز کا استعمال ختم کیا جائے۔ عوام سے گفتگو، بات چیت اور ڈائیلاگ کے ذریعے معاملات حل کیے جائیں اور جو معاہدے کیے گئے ہیں، ان کی پاسداری کی جائے۔
خدارا ہوش کے ناخن لو، کشمیر کو کھو رہے ہو!
عمران خان کے حق میں گواہی 🔥🔥
جو فوج کو گالیاں دیتا ہے ایوانِ صدر میں بیٹھتا ہے ۔ وزیراعظم وزیراعلیٰ اور وزیرِ دفاع بن جاتے ہیں۔
جو کہتا ہے کہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے، وہ ملک میں جلسہ نہیں کر سکتے ، اجتماع نہیں کر سکتے۔
مولانا فضل الرحمان