جمائما گولڈ سمتھ نے کہا ہے کہ ان کے بیٹوں کو یہودی پس منظر کی وجہ سے بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
اپنے بارے میں تو موصوفہ نے خواجہ آصف کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے فرمایا تھا کہ ان کی اماں عیسائی تھیں اور وہ بھی عیسائی طریقہ پریکٹس کرتی ہیں، تو سوال پیدا ہوتا ہے اپنے حالیہ ٹویٹ میں پھر یہ یہودی کس کو کہہ رہی ہیں؟
جمہوریت وہیں مضبوط ہوتی ہے جہاں عدلیہ اور میڈیا بھی آزاد ہوتے ہیں امریکہ کے مڈٹرم الیکشن کے رزلٹ نے دنیا کو بتا دیا ہے کہ جہاں ووٹ کو عزت و احترام حاصل ہو وہاں عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے ٹرمپ جیسے متکبر شخص کو عبرت کی مثال بنا سکتے ہیں
جو بائیڈن ہارا،
آپ نے تب بھی نک دا کوکا پر جشن منایا
پھر ٹرمپ جیتا،
آپ نے تب بھی نک دا کوکا پر جشن منایا
اب ٹرمپ ہارا،
آپ نے تب بھی نک دا کوکا پر جشن منایا
وہی بائیڈن کی جماعت جیتی،
آپ آج بھی نک دا کوکا پر جشن منا رہے ہو
سمجھ نہیں آئی اس وائرس کی 🤔
بڑی بریکنگ نیوز!! ثبوتوں کے ساتھ
پشاور میں جے یو آئی کے دفتر مفتی محمود مرکز کو 2019 میں بھی غیر قانونی تجاوزات پر قانونی نوٹس مل چکا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا
ڈیزل کے مدرسے میں جو لڑکا ،
ایک دفعہ داخل ہو جاتا ہے ،
وہ مرنے تک وہاں رہتا ہے ،
اگر کوئی مدرسے سے فرار ہونے کی کوشش کرے ،
تو اسے ختم کر دیا جاتا ہے !
ڈیزل کے شٹوڈینٹس کی اوسط عمر 60 سال ہے !
اب وقت آ گیا ہے ان مدرسوں کو مسمار کر کے کالج اور یونیورسٹیز بنائیں جائیں
شکریہ سر
Profoundly grieved by the devastating train collision in Toledo, Spain. My deepest condolences to Prime Minister @sanchezcastejon, the people of Spain and, above all, the families who have lost their loved ones. We pray for the speedy recovery of the injured. Pakistan stands with Spain in its hour of sorrow.