Some choices define you.
बाहर से भोजन मंगाते समय केवल स्वाद नहीं, उसकी स्वच्छता, गुणवत्ता और सुरक्षा का भी ध्यान रखें।
क्योंकि हर चुनाव आपकी सजगता दर्शाता है।
@AliTallat1 Good governance of GOVT KPK regarding Law & order , Hospitals , Educational institutions, Bridges in remote areas for villagers , Job opportunities for youth is needed first . If Province is going good no body can stop its popularity & rights!
ایسے واقعات کو خاموشی سے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ اگر کسی استاد یا بااختیار شخص پر طالبہ کو ہراساں کرنے جیسے الزامات سامنے آئیں تو معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں اور اگر الزامات ثابت ہوں تو قانون کے مطابق سخت کارروائی ہونی چاہیے۔
تعلیمی ادارے عزت، تحفظ اور اعتماد کی جگہ ہوتے ہیں، کسی کے کردار یا مستقبل کو نقصان پہنچانے کی نہیں۔ ایسے رویوں کی حوصلہ شکنی اور ایسے عناصر کا احتساب ہی ایک محفوظ اور باوقار معاشرے کی بنیاد ہے۔
آواز اٹھائیں، مگر حقائق کی تصدیق اور قانون کے دائرے میں رہ کر۔
آئی جی مغوی وزیر کو ساتھ لائیں ورنہ ایسا علاج ہوگا یاد رکھیں گے
سپیکر بابر سلیم سواتی کا سخت موقف
خیبر پختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس جاری،وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اجلاس میں موجود
سپیکرنےآئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کواسمبلی بلایاہے
سپیکر بابر سلیم سواتی کا ایوان آمد پر چیف سیکرٹری سید شہاب علی شاہ کو ویلکم
چیف سیکرٹری پہنچ گئے،آئی جی کی جگہ ڈی آئی جی پریشنز اسمبلی آئے ہیں
آئی جی ہمارے اغوا وزیر کو ساتھ لیکر آئیں ورنہ ایسا علاج ہوگا پھر یاد رکھے گا،سپیکر بابر سلیم
سپیکر بابر سلیم سواتی کیلئے کامن ویلتھ ایوارڈ لیکن بابر سلیم جج صاحب کے مشکور
میں جج صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے میرا پاسپورٹ بلاک کیا
مجھے 70 اسمبلیوں کے اسپیکرز نے فون کرکے تشویش کا اظہار کیا کہ اسپیکرز کو بھی روکا جارہا ہے
جج صاحب نے میرا پاسپورٹ بلاک کیا میں ان کا مشکور ہوں
جب انکی عدالت میں پیش ہوں گا تو وہاں بھی ان کا شکریہ ادا کروں گا،سپیکر بابر سلیم سواتی
کیا مذہبی لوگ سخت مزاج ہوتے ہیں خواتین پر تشدد کرتے ہیں ؟
کیا بیوی کو مار سکتے ہیں ؟ مارنے کی حد کیا ہے ؟
حافظ حمد اللہ صاحب کی مذاق رات پروگرام میں گفتگو
یہ وڈیو غور سے دیکھو اور لڑکی جو کہ رہی وہ سنو غور سے ساتھ وڈیو کے نیچے وقار ذکاء کی وڈیو پر بھی نظر ڈالو۔۔۔۔سوچو جن لوگوں کے پیچھے آپ پاگل ہوئے ہوتے ہیں ان کی اصلیت کتنی بھیانک ہوتی ہے۔۔۔۔
یہ وڈیو غور سے دیکھو اور لڑکی جو کہ رہی وہ سنو غور سے ساتھ وڈیو کے نیچے وقار ذکاء کی وڈیو پر بھی نظر ڈالو۔۔۔۔سوچو جن لوگوں کے پیچھے آپ پاگل ہوئے ہوتے ہیں ان کی اصلیت کتنی بھیانک ہوتی ہے۔۔۔۔
@Daronika786@HakeemMumtazAli Do 20 times standing on ur feet fingers by holding some chair and make habit when u stand do it . Increase upto 100 times .