میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
پچھلے گيارہ ماہ میں بارہ ارب ڈالر بجلی بنانے والی کمپنیوں کو دے دیئے گئے۔
یا قریب قریب اتنی ہی رقم ہے جتنی پچھلے تین سال میں آئی ایم ایف سے قرض لی ہے۔
یعنی باہر سے ڈالر پکڑ کر بجلی بنانے والی کمپنیوں میں تقسیم۔
اس کے باوجود لوڈشیڈنگ۔
"ہم نے پاکستان کو اندھیروں سے نکالا۔"
Pakistan govt paid almost $12B Dollars to IPPs (independent power producers) during 11 months of last fiscal year.
◾This is almost equal of loans Pakistan has secured from IMF during last three years (2023-2026).
◾ Pakistani govt pays IPPs huge sum of money in capacity payment, resulting in expensive electricity for users.
They took memory cards from us and made us pay for storage. They took CDs and DVDs and made us pay for streaming. They took software you could buy once and turned it into a monthly subscription. They took ownership, convenience, and basically everything that used to be a one-time purchase… then somehow made us pay for it every month.
اسلام کے نام پہ بننے والے ملک کے اصل حالات! مہذب ملکوں میں کتے بلیاں بھی اس طرح سڑک پہ نہیں پڑے ہوتے! پاکستانی جرنیل اپنا ذہنی توازن کھو چکے ہیں! ۱۹۷۱ میں بھی بنگالیوں کے ساتھ ایسا ہی کیا تھا پھر پچاس سال اپنے جرم چھپانے کے لئے جھوٹ بولے- مگر بلوچستان میں پڑی یہ لاشیں پاکستانی جرنیلوں کی اصل خصلت کو بےنقاب کر رہی ہیں! یہ ہے جناب ان کی اصل حقیقت!
Exclusive: As the great former cricketer languishes in a 6ft-by-8ft prison cell in Pakistan, his family are in an agonising state of limbo.
“They’re clearly hoping to kill him in there. They want to silence him as secretly as possible and just slowly make him fade into nothing"
🔗 https://t.co/FmMaF6vuyG
Being brutally honest about the state of Pakistan’s middle class: one medical emergency and you’re broke. Lose your job and you’re on the street. This was never normal, not that I’ve known in my lifetime.
A medical doctor called me today asking help for concessions on his own child’s delivery at a private clinic in Islamabad. Professionals here live in debt, spend years just trying to pay it off, get harassed by debt collectors, and some don’t survive the weight of it.
This misery goes completely unheard while the country celebrates national milestones and international wins. Progress means nothing if the people living through it are quietly breaking.
پاک فوج نے جو ملک توڑ دیا اس کا دفاع کرنا تھا۔ پاک فوج نے ان ڈیڑھ لاکھ کا دفاع کرنا تھا جو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ گئے۔ پاک فوج نے اس کشمیر کا دفاع کرنا تھا جس کے نام پر اسی سال ملک لوٹ لر کھاتے رہے۔
پاک فوج نے ہمارا دفاع کرنا تھا۔ ہم نے پاک فوج کا دفاع نہیں کرنا تھا۔
Exclusive: As the great former cricketer languishes in a 6ft-by-8ft prison cell in Pakistan, his family are in an agonising state of limbo
🔗 https://t.co/D7XWxFWamu
یوم دفاع پر یاد رکھے جانے والی چیزیں ؛
قائد اعظم نے کشمیر فوج بھیجنے کا کہا نہیں گئے
جو ملک ملا تھا وہ توڑ کر آدھا کردیا
اتنی بڑی فوج کشمیر کے لیے بنائی گئی ایک انچ نہ لے سکے
پاکستان کے تین بڑے دریاؤں کا ضامن سندھ طاس معاہدہ معطل ہے
پاکستان دہشتگردی کا شکار دنیا کا بدترین ملک ہے
گزشتہ چار سال میں 3500 کے قریب سیکیورٹی اہلکار مارے جا چکے
ڈیڑھ لاکھ لوگ دہشتگردی اور خود کش حملوں کا نشانہ بن گئے
چار مارشل لاء لگا دیے کتنی کٹھ پتلی حکومتیں بنائیں
اس وقت آدھے ملک میں خانہ جنگی چل رہی ہے
میں مریم نواز کا نہ انٹرویو دیکھتا ہوں نہ اسکی کوئی تقریر سنتاہوں یہ میری ذہانت کی توہین ہے ۔
یہ اسطرح کی بے تکی باتیں کہ چارپائی کے نیچے گھس جانا۔
کیا تم نے نہیں دیکھا جب اسکو گولیاں لگیں اور وہ ہاتھ کے اشارے سے لوگوں کو بتا رہا ہے کہ میں ٹھیک ہوں مجھے شوکت خانم لے چلو ۔ آپ میں سے کوئی ہوتا تو آپ نے کہنا تھا ہیلی کاپٹر اتارو ائیر ایمبولینس منگاؤ اور ہمیں لندن لے جاؤ
وہ ذہینی طور پر اتنا مضبوط ہے کہ اتنے مقدموں کے بعد کوئی اور ہوتا تو اسکا ہارٹ فیل ہو جاتا۔ وہ روزے میں کھجور ایسے کھاتا ہے جیسے یہی مکمل زندگی ہے۔
3+ plus years of trying to erase Imran Khan from the world stage and where are we today? He's still making headlines 🤷🏽♂️ What's the point of all of this. Nobody has asked him to be set free, all they've asked is for access to everything a prisoner has rights to. Kis ka darr hai?
A third worker has been rescued from a hydropower tunnel in northern Nepal, 10 days after devastating floods.
Rescue teams are now focusing their efforts on locating more than 150 workers believed to still be alive inside seven tunnels.
She single-handedly takes down the entire ISPR narrative on “Fitna al-Hindustan” and “Fitna al-Khawarij” with the sheer stupidity of her racism.
The only thing more dangerous than a military dictatorship is a military dictatorship allied with nepotistic political dynasts who have never worked a day in their lives before landing gigs as Chief Ministers and Foreign Ministers.
کرکٹ ٹیم نے2میچ ہارے تو پوری ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ کردی,بری کارکردگی والوں کو فارغ کردیا لیکن سکیورٹی میں پورا ملک ہار رہا روز قیمتی جانیں ضائع ہورہی دہشتگردی میں ہم نمبر 1 پر آگئے ہیں لیکن آج تک ایک افسر سے بھی استعفیٰ نہیں لیا گیا کوئی اکھاڑ پچھاڑ نہیں کوئی سوال کوئی تنقید نہیں