اس خوش فہمی میں کوئی نہ رہے کہ ہمارے پاس صرف حکومتی لوگوں کی وڈیوز ہیں
اداکار، بیوروکریٹس، سیاستدان ،کھلاڑی ، مولوی ، اینکرز ،ہر طبقے کے لوگوں نے بہتی گنگا میں ہاتھ دھوے
کیسے کیسے معزز لوگ بیہودگی کا ننگا ناچتے رہے ہیں سب سامنے آئے گا
#Welcome2020
تگنی کا ناچ نچانے والی یہ لڑکیاں کون ہیں؟ ان کا بیک گراؤنڈ کیا ہے؟ ان کی تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کی ویڈیو ز لیک کرنے کی دھمکیوں کے پیچھے اصل وجہ کیا ہے؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں
#HareemShahScandal#HareemShah#SandalKhattak
https://t.co/QxR94kPXrR
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اپنے گھر میں پڑھائی کے ساتھ ساتھ آن لائن بزنس کر کے آپ اچھے خاصے پیسے کما سکتے ہ��ں؟ کوئٹہ کی رہائشی حورین بلوچ انجینئرنگ یونیورسٹی کی طالبہ ہیں اور اپنے گھر میں ہی کیک بنا کر فروخت کرتی ہیں۔
ویڈیو: موسیٰ یاوری
"عمران خان کالا جادو کرکے وزیراعظم بنے"- حریم شاہ کیساتھ ٹک ٹاک ویڈیو ز کرنیوالی صندل خٹک کا دعویٰ۔۔ صندل خٹک کے دعوے "میں کالا جادو کرکے آپکو ننگا کرسکتی ہوں" پر وقار ذکاء نے صندل خٹک کو مصیبت میں ڈال دیا
https://t.co/aQKetUjxki
سنہ 2011 میں ڈینمارک کے ایک سکول کے بچے سیر پر تھے جب ان کے ساتھ ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ بچوں کا یہ گروپ برفیلے پانی میں گر گیا اور اس وقت موت کے قریب جا پہنچا جب کئی گھنٹوں تک ان کے دل بند ہوگئے۔ لیکن اپنی نوعیت کے اس انوکھے کیس میں ساتوں بچوں کو بچا لیا گیا تھا۔
یہ تلنگانہ انڈیا میں آر ایس ایس کا مارچ ہے۔ وہ تیاری کر رہے ہیں۔ آر ایس ایس ہٹلر کی ایس ایس کا نظریاتی بچہ ہے اور یہ خاکی وردی میں ملبوس نازی ہیں۔ اگر بین الاقوامی برادری اب بھی خاموش رہی تو وہ تاریخ کے ہونے والے اس بدترین خون خرابے اور تشدد کی حمایت میں ملوث ہو گی۔
#RSSTelangana
بین الاقوامی برادری بیدار ہو جائے قبل اسکے کہ بے لگام RSS مسلمانوں کےخون سےایسی ہولی کھیلےکہ تاریخ انسانی میں قتل عام کے دیگر واقعات ہیچ دکھائی دینے لگیں۔ ہٹلر کی خاکی وردی ہو یا RSS، جب بھی مسلح جتھوں کا خمیر کسی قوم کیخلاف بےجا نفرت سے اٹھایا گیا،حالات قتل عام ہی پر منتج ہوئے۔
Today, on Quaid-i-Azam's birthday, we as a nation must resolve to build Pakistan in accordance with his vision of an Islamic welfare state based on compassion & human dignity; justice & rule of law; & a plural inclusivist society.
ٹیلی ویژن سے وا بستگی کی بنا پرمجھ سے سوالات کیے جا رہے ہیں کہ “فوٹیج اور ویڈیو میں کیا فرق ہوتا ہے”؟
عمران بھائی @ImranRiazKhan نے بھی آج اپنے شو میں پوچھااور میں نے بتایاکوئی فرق نہیں ہوتا
لیکن
ایک فرق یاد آیا
ویڈیو کسی کی بھی بن سکتی ہے
لیکن فوٹیج میں ہیروئن کا ہونالازمی ہے
وزیراعظم عمران خان کا "احساس" فلاحی ریاست کی بنیاد۔ سڑکوں پر سونے والے ریاست کے مہمان بن گئے۔
بے گھر افراد کے لئے مہمان خانہ "احساس" انشاءاللہ غربت کا خاتمہ کریگا۔
سنئے ریاست کے مہمان بننے والو کے جذبات اور سوچئے کہ یہ بھی ہمارے پاکستانی پھر انکی طرف پہلے توجہ کیوں نہیں؟