ایک طرف یہ پاکستانی گائناکالوجسٹ ہے جس کو سمجھانا نہیں آرہا بلکہ اس نے فیملی کو اتنا کنفیوز کیا کے انکو اپنی بہو کے کریکٹر پر شک ہونے لگا کے شادی ایک ماہ پہلے ہوئی ہے تو پریگننسی دو ماہ کی کیسے
دوسری طرف یہ انڈین ہے جس نے دو سکینڈ میں سب سمجھا دیا بغیر لگی لپٹی کے
اہم گزارش ۔
سیاحوں سے گزارش ہے جب آپ گلگت بلتستان سیروتفریح کے لئے آئے تو قدرتی آفات سے پنگا نہ لے یہ بہت خطرناک کام ہے جس سے آپ لوگوں کی جانوں کو بھی نقصان پہنچ سکتے ہیں اب اندازہ کریں اس سیلابی ریلے سے زبردستی گاڑیاں نکالنے کی کوشش کررہے ہیں ایسا نہ کریں
یہ سب جانتے بوجھتے مون سون کی تباہ کاریوں کی نظر ہونے کے لئیے ہنسی خوشی نکلتے ہیں ۔
فیملیاں بچے سب ساتھ ہوتے ہیں ۔
ناجانے کونسی آگ انہیں حفاظتی اقدامات سوچنے پر راضی نہی ہونے دیتی ۔۔
ناران۔جھیل سیف الملوک روڈ کلاوڈ برسٹ کے باعث بند ہوگئی۔6 گھنٹے بعد روڈ کلیئر کر کے سینکڑوں سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ پیسہ اتنا اہم ہے، تے کروڑ روپیہُ لے کے مُنڈا پیج کے وکھاؤ، لڑ کے وکھاؤ!!
فہیم گوہر بٹ نے فضل الرحمان کو کھری کھری سناتے ہوئے مارشل لاء کا سب سے وڈا سپورٹر قرار دے دیا🔥🔥
پاکستان زندہ باد ھے پاکستان جیسا کوئی ملک نہیں. ایک باپ کے الفاظ
میرا بیٹا تین دن انگلینڈ میں ھاسپٹل کی ایمرجنسی میں پڑا رہا درد سے چیختا رہا اسے بس پین کلر دے دیتے تھے تین دن بعد کہا اسے لیجائیں 6 ماہ بعد انجیکشن لگے گا ہم پاکستان آ گئے یہاں آ کر اُسکی کمر کا آپریشن کروایا میرا بیٹا اپنی ٹانگوں پر چلتا باہر آیا