سوال پوچھنے والے کو جواب دو، اٹھا کر خاموش نہ کرو۔
تنقید کا جواب دلیل سے دو، طاقت سے نہیں۔
شفقت مسعود @shafqatmm1 کے معاملے میں بھی قانون اور شفافیت کا راستہ اختیار کیا جائے۔
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
مرے جنوں کو نہ پہنا سکو گے تم زنجیر
نہ ہو سکے گا کبھی تم سے میرا ذہن اسیر
جو دیکھتا ہوں جو سچ ہے کروں گا وہ تحریر
متاع ہر دو جہاں بھی نہیں بہائے ضمیر
نہ دے سکے گی سہارا تمہیں کوئی تدبیر
فنا تمہارا مقدر بقا مری تقدیر
@shafqatmm1#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
کہتے ھے ہم جمہوری لوگ ھے اور جمہوریت میں سچ بولنے کی سزا سب سے پہلے دی جاتی ھے۔
پاکستان سے محبت کے اظہار کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا۔ معاملے کی شفاف وضاحت اور قانونی حقائق سامنے آنا ضروری ہیں۔
@urooj_tawlks@ujalaRaza@saiforasadaf@gul_choudhury@Gn_1526

﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے روزِ جزا کے مالک!
قیامت کے دن جب ہر شخص اپنی فکر میں ہوگا ہمیں اپنے عرش کے سائے میں جگہ عطا فرمانا
اور اپنی رحمت سے ہمارے دلوں کو اطمینان عطا فرمانا
ہمارے نامۂ اعمال ہمارے دائیں ہاتھ میں عطا فرمانا آمین
#اردو_زبان
ماچھی مستری نے پاگلوں کو وزیر بنایا ہوا ہے اور وہ پاگل اب عوام کو پڑ رہے ہیں، مصطفی کمال بوٹ پالش کرکے وزیر بنا اور اب یہ پاگل غریبوں کو بھیڑ بکریاں سمجھتا ہے،
قاسم خان سوری
#فارم_47_کے_مسلط_حکمران