“Never give up, no matter how hard life gets no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing remains forever, so keep going and don't give up.” ― Imran Khan
پنجاب حکومت ظلم و جبر اور ناانصافی کی جو کھیتی کررہی ہے،اسکا پھل رب ضرور دے گا
سدا بادشاہی تو میرے رب کی ہے
وقت بدلنے پر ظالم بھی زیر عتاب آجاتے ہیں
کیونکہ إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے اسے اُٹھا لو
اُٹھانے والوں سے کچھ جدا ہے اِسے اُٹھا لو..
سوال کرتا ہے یہ دیوانہ ہماری حد پر
یہ اپنی حد سے گزر گیا ہے اسے اٹھا لو۔
رات کے اندھیرے میں @shafqatmm1 کو بغیر وارنٹ گھر سے اغواء کرلیا گیا۔
جرم: سچ بولنا۔
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
ایسے گھٹیا اور کم عقل لوگ ہیں جو اس پلیٹ فارم کے متوازن اور مثبت سوچ کے لوگوں کو غائب کرکے دانستہ متشدد ایجنڈے کو شہہ دے رہے ہیں، یہ چاہتے ہیں کہ لوگ ادارے سے ٹکراؤ اور عملی مزاحمت کی جانب مائل ہو جائیں، یہ دانستہ پورے ملک کو بلوچستان بنانا چاہتے ہیں!
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
ایک استاد صرف فرد نہیں، بلکہ قوم کے معمار، شعور کی روشنی اور حق و صداقت کا استعارہ ہوتا ہے۔
کسی معلم کو رات کی تاریکی میں یوں اٹھایا جانا علم اور انسانی وقار پر حملہ ہے، جسے کوئی بھی باشعور معاشرہ قبول نہیں کر سکتا۔
میں شفت مسعود کی غیر قانونی گرفتاری اور مبینہ جبری گمشدگی کی شدید مذمت کرتا ہوں اگر ان کے خلاف کوئی مقدمہ ہے تو انہیں فوری طور پر عدالت میں پیش کیا جائے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے
سچ کو سزا نہیں، تحفظ چاہیے۔
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو@shafqatmm1
روپوں کے ذریعے جھوٹ کا پرچار کرنے والو، سچ کا ایک لمحہ تمہارے سالوں پر بھاری ہے۔
شفقت سر کا اغوا تمہاری طاقت نہیں، بلکہ شدید خوف کی علامت ہے۔
ظلم کی رات کتنی ہی لمبی کیوں نہ ہو، صبح کا سورج نکل کر رہتا ہے۔
حقیقت اور انصاف کی فتح اب زیادہ دور نہیں
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
اغواء برائے سچ،
ابراہیم علیہ السلام نے بھی سچ کہا تھا یہ بت میرا خدا نہیں ہو سکتا، پھر آگ کی وادی میں منجنیق سے پھینک دیئے گئے،
اللہ شفقت بھائی کو اپنی امان میں رکھے جیسے اپنے خلیل پیغمبر ابراہیم علیہ السلام کو امان میں رکھا،
آمین ثم آمین
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو