Now is the opportunity:
1. Release all prisoners including IK
2. Return there mandates or Freand fair elections within 2 months
3.Whoever get majority, can revoke 26th amendt or any law against fndmn. rights
point 2 is very much imp. for Estb to be impartial in #IndianArmy#paf
یہ ہیں کسی کے پسندیدہ گورنر سندھ نہال ہاشمی صاحب۔۔۔۔۔
ہم نے کامران ٹیسوری سے جان چھڑانے کے لیے انہیں سوٹ شوٹ پہنا کر لانچ کیا اور پھر ڈگری دینے کے لیے طلباء کی محفل میں چیف گیسٹ بنا دیا لیکن لوگوں کے دلوں میں ان کے لیے کیا ہے دیکھ لیں۔۔۔۔۔
دوسری اہم بات یہ گورنر کو زیب دیتا ہے کہ بچیوں سے سوال ہی شادی اور ساس بہو کے رشتے کا کیا جاے؟؟؟؟
پلیز مت ظلم کریں اس ملک کے بچوں پر ایسے لوگ مسلط کر کے
’’ملزم گاڑی میں لڑکیوں کو لے کر جا رہے تھے، گاڑی کی سڑک پر ٹکر ہوئی، لڑکیوں نے باہر نکل کر شور مچایا تو ملزم بھاگ گئے، جس گاڑی کو ٹکر ماری گئی، اس فیملی نے 15 پر کال کی، پولیس آئی اور لڑکیوں کو لے گئی‘‘
یاسر شامی CCTV اور متاثرہ فیملی سامنے لے آئے
لاہور میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی غیر ملکی خواتین اور اسحاق ڈار کے نواسے کے معاملے پر بات کرتے ہوئے منے منیب کا کہنا ہے کہ بیسٹ چیز یہ ہوئی ہے، وزیر اعلی مریم نواز نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق کاروائی کریں۔
کیوں بھائی؟ اب کیوں قانون یاد آ رہا ہے؟ اب آپ کی سی سی ڈی کہاں گئی جو نیفے میں پستول چلا دیتی تھی؟ غریب کیلئے قانون اور اور رشتہ داروں کیلئے اور؟
کیا آپ نے کسی ن لیگی صحافی کا رضا ڈار کیس پر ٹوئیٹ دیکھا ہے کہ "پلیز CCD فُل فرائی کرو"؟ بس اتنی ہی صحافت ہوتی ہے یہاں کہ جب مالکوں کا نام آ جائے تو منہ کو لقوہ مار جاتا ہے۔ دیکھائیں کوئی ٹوئیٹ جس میں یہ بولے ہوں کہ پاکستان کا امیج تباہ کرنے والوں کو برباد کر دینا چاہیئے؟ ان کی صحافت اور بھاشن صرف غربیوں یا دوسری جماعتوں پر گلہ پھاڑ پھاڑ کر نکلتی ہے.
تو فرمائیے محترمہ اب ان کے ساتھ کیا ہونا چاہیے۔۔؟
خدانخواستہ اگر یہی درندے آپ کے خاندان کی کسی خاتون کے ساتھ ایسا ہولناک جرم کرتے تو آپ کی نگاہ میں ان کا کیا انجام ہونا چاہیے بتائیے۔۔۔
رضا ڈار کے ساتھ قانون ضابطہ دیکھا جائے گا یا سی سی ڈی استعمال کی جائے گی ۔۔؟