کراچی کی آبادی مردم شماری میں 70 لاکھ کم دیکھا کر کراچی کی عوام کے ساتھ ظلم کیا گیا ہے۔
جس پر سب سے پہلے آواز مصطفیٰ کمال اور پی ایس پی نے اٹھائی ہے۔
@KamalPSP@mrazaharoon#KarachiCensus
پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال کی جانب سے مردم شماری پر دائر پٹیشن کی سماعت کل ہوگی.
سید مصطفیٰ کمال، ایڈووکیٹ حفیظ الدین ، ایڈووکیٹ حسان صابر اور ایڈووکیٹ صوفیہ شاہ کے ہمراہ اسلام آباد روانہ ہوگئے.
@PSPPakistan @PSPKhiDivision @AapKiRaay#KarachiCensus
شرم کرو نام نہاد منتخب نمائندوں کچھ شرم و حیا کرو
کراچی کی حلقہ بندی پہ اعتراضات داخل کرنے کی تیاری زور و شور سے جاری ہے قوموں کو حقوق دلانے کے لیے اپنی راتوں کی قربانی دینی پڑھتی ہے
پاک سر زمین پارٹی الیکشن سیل اور وائس چیئرمین وسیم آفتاب موجود ہے @KamalPSP @PSPPakistan
پاک سرزمین پارٹی نے الیکشن کمیشن میں نئی حلقہ بندیوں کے خلاف اعتراضات جمع کرادیئے۔
پی ایس پی کی طرف سے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ، ایم این ایز آصف حسنین، فوزیہ حمید اور ممبر نیشنل کؤنسل ایڈوکیٹ مبین قاضی نے الیکشن کمیشن میں اعتراضات جمع کرائے؛
ارشد وہرہ آصف حسنین اور مبین قاضی اسلام آباد الیکشن کمیشن کے آفس کے سبزازار پہ بیٹھ کے حلقہ بندی کے اعتراضات داخل کرنے کی تیاری میں مصروف یہ ہوتی ہے مخلص قیادت یہ ہے کراچی کے مستقبل کی مخلص قیادت