اب علم نہیں شہزادی آپ بھی ابھی تشریف لائی ھیں یا اکاؤنٹ سسپینڈ ھو گیا تھا آپکا میں تو چند دنوں کے بعد آئی ھوں آپ کا،ویلکم تو بنتا ھے 🤗 ہماری شہزادی بہنا نور جی 🌹کے اکاؤنٹ کو سب فالو کیجے فالو بیک کی میری گارنٹی ھے تو دیر کس بات کی ابھی بڑھ کر فالو کیجے ۔ @Has_hami_
اکثر خاموش رہنے والا انسان بے وقوف نہیں ہوتا، بلکہ وہ دنیا کے فریب کو اتنی گہرائی سے سمجھ چکا ہوتا ہے کہ اسے بولنا فضول لگتا ہے 🥀🩶
https://t.co/5JmW68kBD1
الہی اس ماہ کی برکتوں کے صدقے حضور سید کونین سرور دو جہاں ﷺ کے صدقے غوث پاک کے صدقے داتا صاحب کے صدقے اعلی حضرت کے صدقے بابا جان کے صدقے ( رضی اللّٰہ عنہ ،علیہ رحمہ ) تمام بزرگانِ دین کے صدقے سے میرے بابا جان کے شہزادوں کو رہائی عطا فرما اور انکے حق میں فیصلہ فرما دے مالک کریم🤲🏻