⚖️ کیس اپڈیٹ: امیرِ محترم جبری گمشدگی کیس جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں سماعت‼️
پولیس نے عدالت میں رپورٹ جمع کروائی کہ رضوی برادران ان کی تحویل میں نہیں ہیں۔
عدالت نے پولیس کے بعد اب ایف آئی اے اور وزارتِ داخلہ کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔!!
📅 Next Hearing 27th October
کوئی مایوس ہے⁉️
نہیں، نہ ہم پہلے کبھی مایوس ہوئے، نہ آج ہیں اور نہ ہی اِنشاء اللہ کبھی ہوں گے..!! 🛑
اِن بزدلانہ ہتھکنڈوں سے نہ تو ہمیں ڈرایا جا سکتا ہے، نہ ڈگمگایا جا سکتا ہے، نہ ہی جھکایا جا سکتا ہے اور نہ ہی ہمارے حوصلے پست کیے جا سکتے ہیں۔۔!!💯✨
أَنَا الَّذِي سَمَّتْنِي أُمِّي حَيْدَرَهْ، كَلَيْثِ غَابَاتٍ كَرِيهِ الْمَنْظَرَهْ
یا مولا جان علی المرتضٰی یا حیدر المدد
اپنی آل پر اور اپنے غلاموں پر کرم بس کرم بس کرم
أَنَا الَّذِي سَمَّتْنِي أُمِّي حَيْدَرَهْ، كَلَيْثِ غَابَاتٍ كَرِيهِ الْمَنْظَرَهْ
یا مولا جان علی المرتضٰی یا حیدر المدد
اپنی آل پر اور اپنے غلاموں پر کرم بس کرم بس کرم
لاہور ہائی کورٹ: رضوی برادران جبری گمشدگی کیس اپڈیٹ
ٹی ایل پی قائدین کی جبری گمشدگی کے کیس کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی
گزشتہ سماعت کے دوران پولیس کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا گیا تھا
آج 28 تھانوں کی جانب سے رپورٹس جمع کروائی گئیں، جن میں دعویٰ کیا گیا کہ رضوی برادران پولیس کی تحویل میں نہیں ہیں
عدالت نے اگلے مرحلے میں ایف آئی اے اور وزارتِ داخلہ کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 27 اکتوبر کو رپورٹس طلب کر لیں
حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کو جبری گمشدہ ہوئے 372 گزر چکے ہیں
رضوی برادران جبری گمشدگی کیس کی پہلی ہی سماعت میں پولیس نے ہمیشہ کی طرح اپنی تحویل سے صاف انکار کر دیا۔ عدالت نے ایف آئی اے اور وزارتِ داخلہ کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں اور اگلی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے۔
Release TLP Leadership
⚖️ کیس اپڈیٹ: امیرِ محترم جبری گمشدگی کیس جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں سماعت‼️
پولیس نے عدالت میں رپورٹ جمع کروائی کہ رضوی برادران ان کی تحویل میں نہیں ہیں۔
عدالت نے پولیس کے بعد اب ایف آئی اے اور وزارتِ داخلہ کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔!!
📅 Next Hearing 27th October
لاہور ہائی کورٹ
حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت
عدالت نے درخواست پر سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کر دی
عدالت نے وفاقی سیکرٹری داخلہ اور ایف ائی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوے مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں
عدالت کے روبرو پنجاب حکومت کے وکیل اسسٹنٹ ایڈووکیٹ چنرل پنجاب فرخ خان لودھی نے رپورٹ پیش کی
دونوں بھائیوں کے خلاف پنجاب میں مقدمات ہیں سرکاری وکیل
دونوں بھائی ان مقدمات میں اشتہاری ہیں سرکاری وکیل
جسٹس جواد ظفر نے ثروت فاطمہ کی درخواست پر سماعت کی
اسسٹنٹ ایڈووکیٹ چنرل پنجاب فرخ خان لودھی نے عدالت کے حکم پر رپورٹ پیش کر دی تھی
سعد رضوی اور انس رضوی کے خلاف 54 مقدمات درج ہیں سرکاری وکیل
سعد رضوی 4 مقدمات اور انس رضوی 5 مقدمات میں اشتہاری ہیں۔ پولیس رپورٹ
اے ٹی سی عدالت کے حکم پر دونوں بھائیوں کے خلاف اشتہارات دیے جا،چکے ہیں پولیس رپورٹ
پولیس نے دونوں بھائیوں کو کسی مقدمہ میں گرفتار نہین کیا پولیس رپورٹ
لیبک کر راہنماؤں خو نامعلوم افراد نے اٹھوا لیا ۔موقف
اب معلوم نہین کہ وہ دونوں کہاں اور کس حالت میں ہیں موقف
عدالت دونوں راہنماوں کو بازیاب کروانے کا حکم دے استدعا
امیرِ محترم جبری گمشدگی کیس کی سماعت
آج پولیس کی جانب سے رپورٹس جمع کروائی گئیں، جن میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ رضوی برادران پولیس کی تحویل میں نہیں ہیں۔
بعد ازاں عدالت نے ایف آئی اے اور وزارتِ داخلہ کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے📌27 اکتوبر کو رپورٹس طلب کر لیں۔
امیرِ محترم اورآپ کے برادرِ اصغر کی جبری گمشدگی کیس میں پولیس نے عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں دونوں بھائیوں کی تحویل سےلاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے
عدالت نے پولیس کے موقف کے بعد ایف آئی اےاور وزارتِ داخلہ کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے باضابطہ طور پر رپورٹس طلب کر لی ہیں27 اکتوبر ‼️
منافقوں پہ بھاری "انس بھائی"
باقی انتشار پسندوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ تنقید کیلئے زبان کے ساتھ عقل کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔
اگر مخالفین اور خود کو تحریک کاخیرخواہ کہنے والے دونوں ہی ہمیں ایجنسیوں کا نمائندہ سمجھیں تو دونوں کی سوچ و کاز میں کوئی فرق نہیں۔
دلوں سے بغضِ دین کے زہر کا قلع قمع کرنے اور ہر سو قالَ اللہ و قالَ الرسول ﷺ کی روح پرور صداؤں سے فضاؤں کو معطر کرنے کے لیے عشقِ نبی ﷺ کے جذبے سے شارشار ہو کر آئے گی تحریک لبیک پاکستان، ان شاء اللہ عزوجل✨
#TLP