@CommBank I can see in replies here, with this kind of brutal customer service you still have audacity to invite people to call your "so called" helpline when it is not helpful at all. Not at least for me.
@CommBank While I was in the branch last Saturday when your incompetent staff forgot to do their job properly and correctly at first place. Now I'd have to wait for another week because I can not attend a branch in week days business hours. Worst worst worst.
35,000+ people believe this hardworking couple in regional South Australia deserve to stay in their home of 18 years. Please @andrewjgiles@clareoneilMP let them stay https://t.co/GhX6Mk5fnW https://t.co/EBH2jAiFGs
@EdrissAgha1 سوال ٹھیک ہے۔ تاہم ایسے سوالات کے ساتھ غداری کی مہر بھی لگتی ہے۔
میں ایک اور سوال رکھنا چاہتا ہوں جو کسی طرح ملتا جلتا ہی ہے۔ محمد علی جناح رحمۃ اللہ نے وہ کونسی تحریک چلائی تھی کہ انگریز "مجبور" ہو گیا ایک علیحدہ ملک دینے پہ، افغانستان کی طرح بس چھوڑ کے ہی کیوں نہیں چلا گیا؟
دو دن کے بعد ووٹ ہیں، مراعات یافتہ ٹولہ ہاتھ دھو کر مولانا اور حق دو تحریک کے پیچھے پڑے ہیں پیسہ، وسائل، دھمکی اور مراعات بانٹ رہے ہیں،، مولانا صرف اللہ پاک کی رحمت اور عوام کے تعاون سے میدان میں ہیں انشاء اللّٰہ جیت حق کی ہوگی ✌️
@MHidayatRehman
@unidentified008 ہر گھر میں آج کل Mitten ہوتا ہے اوون سے گرم برتن پکڑ کے نکالنے کے لیئے۔ شیل پکڑ کے واپس پھینکنے کے کام آ سکتا ہے۔ ہمارے وقت میں تو اسی گیلے کپڑے یا گیلی بوری کا استعمال کر لیا جاتا تھا شیل اٹھا کے واپس پھینکنے کے لیئے 🙂🙂
لاپتہ بہن نور جان بلوچ کی والدہ کی فریاد
بلوچستان کی ماؤں کی آہ و بکا کا جواب کون دے گا؟
اقتدار کا کھیل کھیلنے اور مراعات سے فائدہ اٹھانے والے کہاں ہیں؟ قوم پرست، وڈیرے، نواب، سردار کرسی کے کھیل میں لاپتہ افراد کی واپسی کی شرط کیوں نہیں رکھتے۔ صرف کرسی پیاری ہے، بلوچ قوم نہیں؟
حکومت اگرہرگھرکوایک5 kwکاسولرسسٹم قسطوں پرلگاکردے،5سال میں کلیر کرنا هوتو ہر کوئی سولرسسٹم لگوا لے گااورلوڈ شیڈنگ کاایشو ہمیشہ کیلیےختم هوجائے،تیل پرچلنے والے تقریباً 50بجلی گھرفورآبندهوجائیں گے، اربوں ڈالر کا تیل کی امپورٹ کابل ہمیشہ کیلئے ختم هوجائے گااورمعیشت بہترهوجائے گی
@fawadchaudhry برداشت نہیں ہو رہا۔ دل کر رہا ہے آپ کو وہ وہ گالی نکالوں جو آج تک آپ نے سنی بھی نہ ہو۔ جس بات پہ بغلیں بجا رہے ہیں وہ آپ کی کمینہ خصلت اور اخلاقی پستی کا اعلان ہے۔ کاش میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تھوڑی سی بھی بد اخلاقی کی اجازت دی ہوتی تو وہ وہ آپ کو سناتا نسلیں یاد رکھتیں۔
کچھ دن سے انصافی دوستوں نے شور مچایا ہوا کہ اسعد محمود صاحب نے قائد اعظم کی تصویر چُھپا رکھی ہے دراصل ہم اختلاف میں اخلاقیات بھول جاتے ہیں اور جھوٹ پھیلاتے ہیں ۔۔۔۔
شہبازشریف صاحب! آپ ملک کےوزیراعظم ہیں،آئین تو آپ کو بااختیار بناتا ہے۔ یہ آپ کن لوگوں کی بات کررہےہیں جن سےلاپتہ افراد کی بات کریں گے۔ انھیں یہ حق کس آئین و قانون اور حکومت نےدیا ہے؟ ذرا اس بارے میں اہل بلوچستان کو بھی آگاہ کریں۔ بلوچستان سےحکومتی اتحادی بھی اپنی پوزیشن واضح کریں
@WalkWithSTEP My step app seems unable to sync with Google fit as well as my wallet. No rewards so far and also no activity logged in step app. What's going on?
@SirajOfficial@JIPOfficial آپ کے بیانات سے لگ رہا ہے کہ آپ آئیندہ الیکشن میں پھر ذلت کا طوق جماعت کے گلے میں ڈالنا اور پھر سے جماعت کے کندھوں پہ بٹھا کے ایک عذاب کو ملک پہ مسلط کرنا چاہ رہے ہیں۔ مؤمن کے لیئے ایک تجربہ کافی ہونا چاہیئے۔ لگتا ہے آپ مزید ناکام تجربات کا مزہ چکھنا چاہتے ہیں۔ فراست درکار ہے۔
@SirajOfficial@JIPOfficial آپ کا یہ خیال غلط ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ سب کو قبول ہو گا۔ عمران خان اس فیصلے کو قبول نہیں کریں گے اگر ان کی منشا کے مطابق نہ ہوا۔ پھر سے عدالتوں پہ الزام تراشیوں کا دور شروع ہو جاے گا۔ آپ کا وہ کہنا درست تھا کہ آخر خان صاحب نے کیا کیا ہے جو ان کے خلاف سازش کی ضرورت پیش آے
امیتابھ بچن کا مشہورِ زمانہ ڈائیلاگ: "ہم جہاں کھڑے ہوتے ہیں لائن وہیں سے شروع ہوتی ہے"
لگتا ہے خان صاحب کو بھی یہ ڈائیلاگ پسند آ گیا تھا۔ سارے کرپٹ ایک لائن میں کھڑے تھے۔ پھر خان صاحب آئے اور بولے: "ہم جہاں کھڑے ہوتے ہیں لائن وہیں سے شروع ہوتی ہے"