زندگی میں کبھی موقع ملا تو اس نوجوان کو ڈھونڈ کر اس کا ماتھا ضرور چوموں گا۔۔۔۔
لہجے میں کیا دلیری ہے۔۔۔۔ کتنی جرات اور دلیل کے ساتھ پاکستان کا دفاع کر رہا ہے اور یہودی فتنے کو ٹھوک کر رہا ہے
جب تک ایسے نوجوان موجود ہیں، تب تک پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے۔۔۔
#ProudPakistani
یہ نواز اور زرداری جب جیل جاتے ہیں تو بیماری کا بہانہ کرکے جیل سے ہسپتال منتقل ہو جاتے ہیں۔
سپریم کورٹ کا عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
۔
۔
۔
انہیں موت نہیں آئے گی جب تک اپنا سارا تھوکا چاٹ نہیں لیتے۔
😜😜😜
ایسے مناظر لگاتے جاؤ تو ایک گندی پلید نسل پانچہ پکڑنے آ جاتی ہے جس پاکستان کا کھاتے ہیں جس پاکستان میں رہتے ہیں اُسی پاکستان کے دن پر سات گز زبان نکال کر بھونکتے ہیں
تم لوگوں کے نصیب میں اب ساری زندگی رونا لکھا ہے تم اُس کے عُرس مناتے رہو گے ہم جشن مناتے رہیں گے
جسٹس اطہر من اللہ کا دعوی تھا کہ عمران خان اس گولے کا مقبول ترین لیڈر ہے جبکہ آج پاکستانی عوام نے یہ ثابت کردیا کہ ان کے دل میں صرف پاکستان کی مقبولیت ہے
اس شاندار تقریب کو آرگنائزر کرنے پر مریم نواز اور انکی پوری ٹیم کا شکریہ
اور ناظرین ہٹی کا شٹر چُکتے ہی ویڈیو موصول ہوئی جس میں لاھور ٹھوکر انٹری پوائنٹ پر سبز ہلالی پرچم کی بہار دیکھنے کو ملی اور اس جشن آزادی کی تقریبات کو چار چاند لگا دیئے گئے ہیں
پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے پنجاب حکومت کی جانب سے لبرٹی چوک لاہور میں منعقدہ جشنِ آزادی کی تقریب میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ
شہریوں کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی اور قومی جذبے کے ساتھ آزادی کی خوشیاں منائیں۔ لبرٹی چوک سبز ہلالی پرچموں، روشنیوں اور حب الوطنی کے جذبے سے جگمگا اٹھا۔ 🇵🇰
ہندوستانی میڈیا ترف رہا ہے
افغانی میڈیا چیخ و پکار کر رہا ہے
عمران میڈیا پچھواڑے سے دھواں نکال رہا ہے
بی ایل اے،ٹی ٹی پی ،مہارنگ لانگو ، فتنہ الہندوستان اور ایکشن کمیٹی سے جڑے تمام اکاونٹس ٹکریں ماررہے ہیں گالیاں اور بددعائیں دے رہے ہیں
بس سمجھ جائیں پاکستان کا پرچم بلند ہورہا ہے
بہت زبردست 👌
کوئٹہ پاکستانی ترانے کے دوران کھڑے نہ ہونے پر 35 سے زائد طلباء خراب کردار کے سرٹیفکیٹ کے ساتھ نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے خارج،، ان سب کو افغانستان بھیجا جائے پاکستان میں ایسے کسی بھی ناسور کا رہنا ریاست پاکستان کی تذلیل ہے،،،،