📍نیپال: میں آنے والے سیلاب کو دیکھنے کے لئے چینی ہیلی کاپٹر اس جگہ پہنچ گیا جہاں سے پانی آ رہا تھا، اور ایک مختصر ڈاکومینٹری تیار کر کے دنیا کیساتھ شیئر کردی۔
کٹا ہوا سر اور خود پر ہی حملہ! 😱🐍
قدرت کا ایک ایسا خوفناک اور حیران کن منظر جہاں ایک کٹے ہوئے سر والے سانپ نے اپنے ہی جسم کو ڈس لیا اور اس کا جسم اس زہر پر ردعمل بھی دے رہا ہے۔ موت کے بعد بھی اعصابی نظام کا یہ ایکشن واقعی ناقابل یقین ہے! 🤯
یہ ایک نہایت اہم اور خوشی کی بات ہے کہ دنیا کے ہر ملک میں جہاں جہاں پاکستانی سیاست دانوں کی جائیدادیں موجود ہیں، انہیں پاکستان کے قرضوں کی ادائیگی کے لیے ضبط کیا جائے، کیونکہ انہوں نے ملک کے نام پر لوٹی گئی دولت سے یہ جائیدادیں بنائی ہیں۔
لونڈی کی ٹوٹل اوقات پاکستانیوں کو پتہ ہے۔ انہیں پتہ ہے کہ یہ پیسہ پاکستانیوں کا ہی ہے۔ جس چیز پر تصویر لگا کے دیتی ہے وہ گھر لے جا کے اسی ٹائم تصویر پھاڑ کے پھینک دیتے ہیں۔ خود دیکھیں۔
سکیٹنگ کرتے ہوئے انار کے جوس کے اور سیلفی سٹک کے ساتھ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں کی 82 ویں لہر کا آغاز۔ لہر کا نام یا علی اکبر امام حسین علیہ السلام رکھا گیا۔ ایرانی فوج کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری کی نئی ویڈیو وائرل۔