پاکستان کے بڑے شہروں میں سروے کیا لوگ اس سسٹم سے بیزار ہوچکیں ہیں کسی بھی حکومت آنے جانے سے فرق نہیں پڑتا انہیں سیاسی جدوجہد سے نہیں گھر کے چولہے کی فکر ہے ریاست پر عوام نے عدم اعتماد کردیا ہے۔
#GeneralElectionlNow#ImranKhanPTI#Election2024#Elections2024
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت جیل میں جانے سے کم ہو گئی ہے
ذرا بتائے مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟ اس ٹویٹ کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا
#کپتان_کا_خوف_ہے_تمہیں
جس طرے لب ملتے ہیں
نام محمد ص کے سبب
کاش کہ ہم سب مل جائیں
نام محمد ص کے سبب
کتاب فطرت کے سرِورق پر
جو نام احمد ص رقم نہ ہوتا
یہ نقشِ ہستی ابھر نہ سکتا
وجودِ لوح و قلم نہ ہوتا
نہ روحِ حق سے نقاب اُٹھتا
نہ ظلمتوں کا حجاب اُٹھتا
فروغ بخش نگاہ عرفاں
اگر چراغِ حرم نہ ہوتا
جاناں۔۔۔
جب ہم شادی کریں گے،ہم اپنے گھر کے دروازے کی تختی پہ لکھوائیں گے کہ ، "معذرت" نوبیاہتا جوڑے نے بہت تکلیفیں برداشت کیں کہ وہ شادی کر کے ساتھ رہ سکیں ، اسی لیے کچھ وقت کیلیے ملاقاتیں قابل قبول نہیں🥺🥀