🚨🚨پولنگ کا وقت ختم ہوتے ہی پولنگ اسٹیشنز کو ایم کیو ایم کے غندوں کے حوالے کرنا شروع کردیا گیا ہے، شاہ فیصل کالونی، ناظم آباد اور دیگر علاقوں میں رینجرز کے سامنے فائرنگ کرکے پولنگ عملے کو یرغمال بنا لیا گیا ہے، صبح سے نشاندہی کررہے ہیں کہ کئی جگہوں پر ووٹر بکس غائب ہیں اور کئی جگہوں پر ہمارے کارکنان نے پہلے سے ٹھپہ لگے بیلٹس برآمد بھی کئے۔
الیکشن کمیشن اور ادارے بتائیں کہ یہ کیسا الیکشن ہے؟
ٹی وی چینلز بھی بتائیں کو وہ کیوں خاموش ہیں؟
@ECP_Pakistan
پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ پر پولیس نے دھاوا بول کر بہیمانہ تشدد کیا اور گرفتار کرکے دہشتگردی کے مقدمات قائم کردیے۔
وزیراعظم اور وزیراعلی معاملے کو دیکھیں اور فی الفور بے گناہ طلبہ کو رہا کریں۔
#PU_Students_are_Not_Terrorists
سینیٹ سے چور دروزے سے جو قرارداد پاس کردی گئی وہ جمہوریت اور الیکشن کے اوپر حملہ ہے۔ سینیٹ کی بے توقیری کی گئی ہےاور اسکے چہرے پر سیاہی مل دی گئی ہے ۔ یہ قرار داد ماورائے دستور ہے۔ سینٹ اف پاکستان سے ایسی قرار داد پاس نہیں کی جا سکتی جو دستور کے خلاف ہو۔ الیکشن کا انعقاد ایک دستوری تقاضہ ہے جو نگران حکومت اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے اس حوالے سے سپریم کورٹ اف پاکستان کا فیصلہ آچکا ہے ۔8فروری الیکشن کا التواء امن و امان کی صورت حال اور موسم کی شدت کی آڑ میں ما ورائے دستور ہے۔ اس قرار داد کی مذمت کرتا ہوں اس کے خلاف قرارداد آج ہی سینیٹ آف پاکستان میں جمع کرلیا ہے، نگران حکومت، غیر جمہوری قوتیں الیکشن سے بھاگ رہی ہیں۔ الیکشن کے التوا کا سارا فائدہ غیر جمہوری قوتوں کو ہوگا۔ الیکشن التواء کے ملکی سیاست، جمہوریت، دستوریت، یکجہتی اور سالمیت کے لئے خطرناک اثرات ہو نگے۔
@GovtofPakistan@ECP_Pakistan@PakPMO@anwaar_kakar@OfficialDGISPR@SenatePakistan
77th Foundation Day | بیاباں کی شب تاریک میں قندیل رہبانی
الحمدللّٰہ ثم الحمدللّٰہ!
آج سے ۷۶ سال پہلے پھول بلڈنگ میں 25 نوجوان جو کہ دل میں شوقِ شہادت اور غلبۂ دین کی تمنا لیے جمع ہوئے تھے۔ آج بھی لاکھوں کارکنانِ جمعیت اس مقصد کے حصول کیلئے اپنی جوانیاں صرف کر رہے ہیں۔
#25toMillions_Jamiat
یہی وہ بزم دوستاں
ملا سکون دل جہاں
شہادتوں کی انجمن
محبتوں کی کہکشاں
میرے سخن کو مل گیا
یہی سے پراثر بیاں
غموں میں بھی ہو شادماں
وہ فکر غمگسار دی
جمیعت نے زندگی سنوار دی
#25toMillions_Jamiat
الحمداللہ ❤
یہ جزبے اللہ کے شیروں کے ہیں تم ان کا مقابلہ نہیں کرسکتے 🔥
الحمدللہ آج عدالت نے غیر قانونی حراست میں لیے گئے اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے تمام کارکنان کو باعزت بری کردیا۔
#PU_Students_are_Not_Terrorists
@Lahorepoliceops@JamiatPK@OfficialDPRPP پنجاب یونیورسٹی سے گرفتار طلبہ کو دو دن گزر جانے کے باوجود عدالت پیش نہ کیا گیا.
جوکہ غیر قانونی عمل ھے
طلبہ پر جھوٹی ایف آئی آر اور دہشتگردی کی من گھڑت دفعات کے بعد طلبہ کو ان کے بنیادی حق سے محروم کیا جارہا ھے.
@Lahorepoliceops@JamiatPK@OfficialDPRPP پرامن احتجاج کرنا ہر کسی حق ہے تو انکو احتجاج کرنے دو۔
اور قانون کی بات کررہے ہے تو یہ بات بھی قانون میں ہے کہ ایک دن کے اندر انکو عدالت میں پیش کرنا چاہئے ۔۔
تو پھر عدالت میں پیش کیو نہیں کیا؟؟؟؟