پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ سونیا فاروق کی خودکشی کی کوشش۔
20 گولڈ میڈل اور نو چاندی اور براؤن میڈل لینے والی سونیا فاروق نے خودکشی کی کوشش کیوں کی.
پنجاب یونیورسٹی کے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مجھے جنسی تعلقات بنانے پر مجبور کیا جا رہا تھا ۔ سونیا فاروق ۔
ہاسٹل میں سوتے ہوئے ہماری ویڈیوز بنائی جاتی ہیں
اور اسے استعمال کر کے ہمیں بلیک میل کیا جاتا ہے ثمرا بشیر
میں نے اس نا انصافی اور اس ظلم کے خلاف تین بار درخواست جمع کروائی مگر کوئی فیصلہ نہ ہوا ثمرا بشیر
پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ہم لڑکیوں کو رات کے ڈیڑھ بجے ہوسٹل سے نکال دیا۔
ثمرا بشیر
A madrasa in Tirah Maidan was destroyed in a strike by Pakistani security forces. The state never built a single primary school here, yet it demolishes the few institutions the community has
فوج کا ترجمان کہہ رہا ہے اب ہم اچھے ہو گئے ہیں پچھلے سال ایک شہید کے بدلے 2 دہشتگرد تھے اس سال ایک شہید کے بدلے ڈھائی دہشتگرد ہیں
انہوں نے کہا ہم نے 40 ہزار آپریشنز کیے ہیں روزانہ کی بنیاد پر 10 دہشتگرد مارے جا رہے ہیں
پورے ملک میں انہوں نے 2025 میں 62 ہزار آپریشنز کیے ہیں اس سے پہلے 22 ہزار آپریشن کیے 2024 میں تقریباً 1 لاکھ 40 بار آپریشن ہوں گے جو انہوں نے کیے ہیں ان کے مطابق ان کی سرحد پر چوکیاں 1260 ہیں
لیکن سب سے اہم بات یہ ہے جب KPK کے اسمبلی اراکین نے ان سے سوال کیا آپکے 1260 ناکے ہیں آپ نے 1 لاکھ سے زیادہ آپریشن کیے ہیں ٹوٹل دہشتگرد 4 ہزار ہیں
دلچسپ بات یہ ہے مومن میں جب دہشتگرد داخل ہو رہے تھے تو مومن کی 11 ایف سی کی سیکورٹی فورسز کی چوکیاں خالی کروا لی گئیں مومن میں جو ان کے سربراہان ہیں ان کا ذکر کریں تو آپکے سامنے یہ چیز آۓ گی یہ فوجی تحویل میں تھے
مراد سعید
🔴اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے کیمروں کی موجودگی میں فلسطینی خواتین قیدیوں کی کوٹھڑیوں پر چھاپہ مارا اور انہیں خوفزدہ اور ذلیل کرنے کی کوشش کی۔
رپورٹس کے مطابق جب خواتین قیدیوں نے صاف پانی اور خوراک کی ضرورت کا ذکر کیا تو بن گویر نے جواب دیا:
"یہ کوئی ہوٹل نہیں ہے۔"
🚨🚨آزادکشمیر
مظفرآباد میں فورسز کی سرپرستی میں سول کپڑوں میں ملبوس افراد عوام پر براہ راست فائرنگ کر رہے ہیں۔
جبکہ تاحال فورسز کی جانب سے کوئ وضاحت سامنے نہیں آئی کے سول کپڑوں میں ملبوس افراد فورسز کے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟
🚨⚡مظفراباد سیالہ کے مقام پر یہ دو نوجوان مسجد میں نماز کے لیے گے تھے اس کے ساتھ ان کے تین ساتھی اور بھی تھے اور انہوں نے جب پولیس والوں کی ویڈیوز وغیرہ بنائی انہوں نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی سخت لہجے سے پیش ائے اور ان لڑکوں نے اگے سے ان کو پتھر مارے انہوں نے ان پہ بہت زیادہ تشدد کیا اور پھر ان کو گرفتار کر کے لے گئے صدر تھانے میں اور کہتے ہیں یہ بھی دہشت گرد ہیں کیا یہ نوجوان بھی دہشت گرد ہیں سب بھائی دعا کریں انشاءاللہ جو ہوگا بہتر ہوگا اور بہت جلد ہی کشمیر کا فیصلہ ہوگا جیت ہمیشہ حق اور سچ کی ہوتی ہے ✊🚩
باپ کے پاس موبائل تھا نہیں، ڈکیت نے گالی بکی اور پھر بچی کو گولی ماری دی ۔ کراچی میں سٹریٹ کرائمز میں پولیس اہلکار بھی ملوث ہوتے ہیں جو ڈیوٹی کے ساتھ یہ کام کرتے ہیں اسکے علاؤہ کرمنلز کا ماہانہ اور ہفتہ وار بھتہ فکس ہے اسلئے وہ بھی آزاد ہیں
I posted about a demolished madrasa in same area of Tirah,some claimed it was “probably Taliban’s.” Here are our homes too. Will you call them Taliban as well?
At least show some humanity. This is the KP CM’s own area, It’s hard to believe the state even considers us human
پختونخوا کے علاقے ہنگو میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں مبینہ طور پر یرغمالی بنائے گئے پولیس اہلکاروں کو رہا کرتے وقت انہیں نقدی دی جا رہی ہے۔ اس حملے میں ایک DSP سمیت دس پولیس والے قتل کردئے گئے تھے ۔
فوج کی موجودگی کے باوجود تیراہ میدان کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔ وہاں کے جنگلات بھی فوج کے ٹھیکیداروں کے سہارے کاٹے جا رہے ہیں۔ ریاستِ پاکستان نے ہم سے آخر کیا چیز نہیں چھینی؟
پھر کہتے ہیں کہ ہم سخت نعرے لگاتے ہیں
SURPRISING SCENE FROM HANGU KPK.
The release of Pak Army captured personnel, along with providing each of them 10,000 rupees, is drawing attention and sparking discussions.
Such actions are likely to become part of Pak Tali public messaging efforts.
ماشاءاللہ بہترین اور پائیدار طرز تعمیر ۔۔۔
این اے 24 میں بنایا گیا کالج جس میں ابھی تک ایک کلاس تک نہیں ہوئی اور حالات دیکھ لیں
سلام ہے حلقے کے دونوں ممبران کو
@ShakeelAhmedMPA
This person in plain clothes is a Gullu Butt of the Pakistani Rangers forces In Kashmir.
They first fire at ordinary civilians.
Then Geo News and ARY claim that they are members of the Public Action Committee.
🚨 خیبر پختونخوا
خیبر کے علاقے تیراہ میدان میں پاکستانی فوج کی جانب سے ایک مسجد کو شہید کیا گیا ہے۔
جبکہ کئی کتب اور قرآن مجید کے نسخے بھی شہید ہوئے ہیں۔
باجوڑ۔ یہ عنایت کلے میں قائم واحد گورنمنٹ پرائمری سکول کا منظر ہے ، اس سکول میں 1200 بچوں کو پڑھانے کیلئے صرف 4 اساتذہ تعینات ، آج گرمیوں کے چھٹیاں کے اختتام پر سکول کا پہلا دن ہے ، مگر پہلے ہی دن اس سکول سے ایک استاد کا ٹرانسفر کردیا گیا ، کیا یہ 3 یا 4 اساتذہ ان 1200 بچوں کو سنبھال پائیں گے ؟
@MPA_DrHamid@khannisar930@UNICEFEducation