🚨 خیبر پختونخوا
خیبر کے علاقے تیراہ میدان میں پاکستانی فوج کی جانب سے ایک مسجد کو شہید کیا گیا ہے۔
جبکہ کئی کتب اور قرآن مجید کے نسخے بھی شہید ہوئے ہیں۔
باجوڑ۔ یہ عنایت کلے میں قائم واحد گورنمنٹ پرائمری سکول کا منظر ہے ، اس سکول میں 1200 بچوں کو پڑھانے کیلئے صرف 4 اساتذہ تعینات ، آج گرمیوں کے چھٹیاں کے اختتام پر سکول کا پہلا دن ہے ، مگر پہلے ہی دن اس سکول سے ایک استاد کا ٹرانسفر کردیا گیا ، کیا یہ 3 یا 4 اساتذہ ان 1200 بچوں کو سنبھال پائیں گے ؟
@MPA_DrHamid@khannisar930@UNICEFEducation
اٹھارہ 18 شہیدوں کے وارث علی وزیر جیل میں ہے جبکہ 444 پشتونوں کو ماورائے عدالت قتل کرنے والے راؤ انوار آزاد گھوم رہے ہے یہ پاکستان کا انصاف ہے۔
منظور پشتین
@topfans
تحریک طالبان پاکستان نے ضلع ہنگو سے وہ پولیس اہلکار قبائلی عمائدین کے حوالہ کر دیئے جن سے آئندہ نوکری نہ کرنے کی ضمانت بھی لی گئ اور فی پولیس اہلکار کو 10 ہزار کا خرچہ بھی دیا گیا۔ پولیس اہلکار طالبان سے گلے ملتے رھے۔ اور معافی مانگتے رھے۔ واضح رھے کہ تین دن پہلے تحریک طالبان پاکستان نے ضلع ہنگو علاقہ خزینہ ہیڈکواٹر پر حملہ کرکے۔ ڈی ایس پی سمیت 17 اہلکار ماردیے تھے۔ 31 زخمی تھے اور 22 اہلکار اور پوسٹ میں تمام چھوٹا بڑا اسلحہ ساتھ لے گیا۔ تحریک طالبان پاکستان نے اپنا موقف میں بتایا۔ کہ یہ کاوش اس بدلے کا تسلسل تھا کہ ضلع ٹانک میں حملے کے بعد ھمارے مجاہدین کی بے حرمتی کی گئ انکے لاشوں کو جلاکر چوراھے میں عوام کے لئے رکھا گیا تھا۔
پاکستانی فورسز مظفراباد میں نہتی عوام پر گولیاں برسا رہی ہے۔
کے پی کے اور بلوچستان میں فوجی جرائم کے بعد بغاوتیں پیدا ہوئیں اور اب حکومتی رٹ وہاں کمزور ہے، وہی حالات آزاد کشمیر میں بھی ہوں گے، لیکن پاکستان کا مقتدر طبقہ فرعون کی طرح سمجھتا ہے کہ ان کی حکومت ہمیشہ رہنے والی ہے۔۔
A prisoner's body, even after death, remains handcuffed in a public hospital. This is Pakistan. What kind of inhumane treatment is this? What kind of a society have we become where even the deceased are subjected to such indignity??
@hrw@amnesty@HRCP87@UNHumanRights
🚨 Serious human rights violations continue in Pakistani prisons. A deceased prisoner who died while in custody at the Central Jail was reportedly still handcuffed.
Today, Ali Wazir appeared before the court in Dadu, where the court adjourned the case and scheduled the next hearing for 4 August. On this occasion, Advocate Azhar Laghari appeared before the court on behalf of the legal team led by Advocate Imdad Haider Solangi.
#ReleaseAliWazir
Kifayat Dawar, an MPhil student and member of @NDM_Official was reportedly detained by security agencies in Miranshah after being told his NIC had been blocked. Blocking IDs and detaining political activists raises serious concerns about political freedoms. #ReleaseKifayatDawar
سات سالہ آمنہ شکیل شہید، نوجوان سردار اسامہ جمیل شہید اور دیگر 85 کشمیری جن میں بیشتر نوجوان ذہنی مریض عاصم منیر کے گنوار اور درندہ صفت ماتحتوں کے ہاتھوں شہید ہوگئے۔
ان دونوں کی شہادتیں، دو نسلوں کا قتل ہے اور یہ نسل کشی ذہنی مریض عاصم منیر اور اس کی قاتل فورسز کشمیر میں کر رہی ہیں۔
فاشسٹ رجیم کے ہاتھوں کوئی بھی محفوظ نہیں رہا ہے۔ اسلام آباد پولیس کا اپنے حقوق کے لیے پر امن احتجاج کرنے والی کشمیری خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانا انتہائی افسوس ناک ہے ہمارا دین اور انسانیت اس کی بلکل اجازت نہیں دیتا لگتا ہے یہ لوگ انسان ہی نہیں۔
#BeVoiceOfTheOppressed#Kashmir
TTP treated them well, bandaged them, gave them tea and this is the beauty of Islam and Jihad. You forgive your misguided brothers for the sake of Allah ❤️
آج وائرل ہونے والی ویڈیو میں نوجوان دعویٰ کررہا ہے کہ وزیرستان میں ایک کمسن پشتون بچی کو قتل کیبعد پاکستانی فورسز لاش بکتر بند گاڑی کے آگے لٹکائے جارہے ہیں
جبکہ پاکستان کا دعویٰ ہےکہ وہ ایک طالب کی بیٹی تھی
اتنے بدنسلے کام اسرائیل نے فلسطین میں کئے ہیں ؟