"Demanding the immediate release of Taimur Saleem Khan Jhagra, Economic Spokesperson of Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan—free the voice of our economy, justice, and the rule of law!"
@Jhagra
تحریک انصاف کا پرانا موقف ہے کہ پورے پاکستان میں نئے صوبے بننے چاہیے اس سے گورننس میں بہتری آئے گی تحریک انصاف کا پورے پاکستان میں ووٹ بینک ہے ن لیگ اور پیپلز پارٹی یہ جانتی ہے کہ صوبوں کی تقسیم میں ان کا اقتدار کم ہو جائے گا عمران ریاض خان
اے اللّٰہ جمعہ کے دن ہماری دعا ہے کہ پاکستان میں رہنے والوں پر رحم کرم حفاظت فرما ہم سب کی دعا سن لے عمران خان بشری عمران کو رہائی عطا فرما۔ عمران خان کی بہن کو آزادی نصیب فرما
#ImranKhanWantsJustice
Your laptop can become your platform. Your email can become your appeal. Your letter can become your message to the world. Your phone call can make someone listen.
Don't just share posts. Don't just express concern. Turn that concern into meaningful action.
Write to the UN, International Human Rights Organisations, Lawyers, MPs, Congressmen, Senators, Ambassadors and Government Representatives.
Make your concerns impossible to overlook!
EVERY LETTER MATTERS
EVERY VOICE COUNTS
#WriteLetterForImranKhan
Day 1,202.
Amnesty International has now confirmed what we have long been saying: denying my uncle, Imran Khan, medical care, family visits and access to his lawyers violates Pakistan’s international human rights obligations.
He has barely seen his family since December 2025 and has not spoken to his sons since March.
My aunt, Aleema Khan, is now on Day 61 in Kot Lakhpat Jail. Amnesty has called for the persecution of Imran Khan’s sisters to stop and demanded Aleema’s immediate release.
This is no longer just a family’s word against the state. These violations are on record. Now action must follow.
@kajakallas, in June you met Asim Munir at Army HQ and called Pakistan “the world’s leading beneficiary of EU trade preferences, the GSP+.” Those privileges are conditional on respect for human rights.
@MarosSefcovic, the EU must enforce those conditions. Pakistan cannot enjoy trade privileges while violating fundamental human rights.
Give Imran Khan his doctors, family and lawyers. Release Aleema Khan.
Charge them or release them.
#FreeImranAndFamily
طیبہ راجہ کا قصور صرف اتنا کہ انہوں نے مریم نواز کی پرانی ویڈیو شیئر کر دی، اور جواب میں مقدمہ درج کر دیا گیا!
واہ مریم نواز صاحبہ! اپنی ویڈیو بھی برداشت نہیں، تنقید تو دور کی بات ہے۔ آج دوسری خواتین کے لیے قانون کا استعمال ہو رہا ہے، کل جب آپ پر مشکل وقت آئے گا تو عورت کارڈ اور مظلومیت کا بیانیہ کون سنے گا؟ جو دوسروں کے لیے آسانیاں نہیں چھوڑتے، وقت آنے پر ان کے لیے بھی ہمدردی کم پڑ جاتی ہے۔
اقتدار ہمیشہ نہیں رہتا، وقت بدلتے دیر نہیں لگتی!
آج یوتھ آئیکون جناب سلمان سہیل سے خوشگوار ملاقات رہی ان کے عزم و حوصلے آج بھی پہلے کی طرح بلند اور مستحکم ہیں ان کے جسم کو توڑنے اور انہیں جسمانی اذیت سے دوچار کرنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی مگر ان کے نظریے کو متزلزل نہیں کیا جا سکا
سلمان سہیل نے اپنے اوپر بیتنے والی جو داستان بیان کی وہ ناقابلِ بیان کرب اور اذیت سے عبارت ہے لیکن ان تمام صعوبتوں کے باوجود وہ آج بھی اپنے نظریے پر ثابت قدمی سے کھڑے ہیں اور پوری استقامت کے ساتھ
اذا جاء نصر اللہ کا نعرہ بلند کر رہے ہیں اور اصولِ حسینیت پر کاربند ہیں
میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے جب مدینہ کی ریاست کی بنیاد رکھی تو اس ریاست کا ایک بنیادی اصول عدل و انصاف تھا۔ آپ نے یہ بات غور سے سننی ہے۔ عدل و انصاف کا مطلب یہ ہے کہ قانون کی نظر میں سب برابر ہوں اور کوئی بھی قانون سے بالاتر نہ ہو۔ عمران خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
اسلام آباد ہائیکورٹ میں طویل عرصے سے ترقی کے منتظر انتہائی قابل اور محنتی افسر (BPS-19) اسسٹنٹ رجسٹرار محمد اسد خان کی بطور ڈپٹی رجسٹرار (BPS-20) میں ترقی دے دی گئی مجاز اتھارٹی کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری ۔۔ !!
سردار لطیف کھوسہ کے مطابق عمران خان نے واضح کیا تھا کہ وہ نہ کوئی ڈیل کریں گے اور نہ ہی ملک چھوڑ کر جائیں گے۔ لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا کہ جنرل باجوہ کو توسیع دینے کے معاملے پر نواز شریف نے عمران خان کی گرفتاری، اپنے مقدمات کے خاتمے اور باعزت واپسی کی شرائط رکھی تھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اقتدار سے بڑھ کر عزت اور عوامی وقار اہم ہیں۔
@latifkhosa #ImranKhan #PakistanPolitics
پاکستان میں سیاست کی oxygen ختم ہو چکی ہے پاکستان میں صحافت کی oxygen ختم ہو چکی ہے آئیں آپ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم پر محمود خان اچکزئی کے نیچے جمع ہوں اور اوہوزیشن کی سیاست کریں ۔
قاسم سوری کا پیپلز پارٹی اور مولانا کو مشورہ
#ImranKhanWantsJustice
"یہ پاکستان میں ایک غیر معمولی صورتحال ہے۔ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ فوج عوام کے خلاف کھڑی ہو۔"
عمران خان — الجزیرہ ڈاکومنٹری
عمران خان پر ۴۰۰ کیسز، 10,000 سے زیادہ کارکن جیل میں، پارٹی میڈیا پر بین۔ یہ سب صرف اس لیے ہو رہا ہے کیونکہ حکمران اشرافیہ خوفزدہ ہے کہ اگر الیکشن ہوئے تو وہ دوبارہ اقتدار میں آ جاۓ گا ۔
یہی خوف آج بھی ہے۔ اسی لیے عمران خان کو 22 گھنٹے تنہائی میں رکھا گیا ہے، فیملی سے ملاقات بند ہے، اور سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود علاج نہیں دیا جا رہا۔
جس لیڈر سے عوام کا ووٹ چھینا نہ جا سکا، اسے جیل کی دیواروں میں قید کردیا ۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی پشاور میں سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کی رہائش گاہ آمد۔
اس موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی نے ان کے بھائی عمران بنگش مہران بنگش، اور افنان بنگش سمیت اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور اظہارِ ہمدردی و یکجہتی کیا۔
بیرسٹر گوہر خان نے کامران بنگش کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس مشکل وقت میں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔ پارٹی ان کی قربانیوں اور خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
اس موقع پر صدر انصاف لائرز فورم (ILF) ایڈووکیٹ علی زمان (ممبر خیبر پختونخوا بار کونسل) اور بیرسٹر سرور بھی ان کے ہمراہ تھے
خیبر پختونخوا کے 4 کروڑ عوام کے منتخب وزیرِ اعلیٰ کو 39 روز قبل اغوا کیا گیا تھا اور وہ آج بھی لاپتہ ہیں۔ عدالتوں کی بے بسی اور نظامِ انصاف کی تباہ حالی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہوگا کہ ایک منتخب وزیرِ اعلیٰ کے اغوا پر بھی انصاف کے ایوان خاموش ہیں؟
#FreeCMKPSohailAfridi