عمران ریاض خان کو آج لاہور لایا جا رہا ہے ہم پر امن لوگ آج 9:30 پہ احتجاج کے لیے لبرٹی چوک جمع ہوں گے اس کو حق سمجھ کے ٹویٹ کریں ہمیں غلامی منظور نہیں اس جنگ میں عمران خان اکیلا نہیں ہے #میں_بھی_عمران_ریاض_خان_ہوں
عمران ریاض خان ڈڈھیال تھانے کی حراست میں ہیں، ان کو عدالت میں کل پیش کیا جائے گا،ایس ایچ او تھانہ صدر کا بیان
ایف آئی آر تھانہ صدر کی ہے تو ڈڈھیال تھانے کے زیر حراست کیوں ہیں؟
فٹا فٹ ریکارڈ پیش کریں،
مجسٹریٹ یاسر بلال کا حکم
ہمارا دائرہ اختیار نہیں ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
میرا دائرہ اختیار نہیں ہے، مجسٹریٹ اٹک
میرے سامنے عمران ریاض کو کس قانون کے تحت لائے ہیں؟ مجسٹریٹ راولپنڈی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران ریاض خان کی گرفتاری کی سماعت صبح دس بجے تک ملتوی کردی،
فوری انصاف صرف شریفوں کےلئے میسر ہے ۔ محبِ وطن پاکستانیوں کےلئے نہیں.
#WeStandWithImranRiazKhan