اقرار الحسن سے گزارش ہے کہ عوام راج لانے سے پہلے اپنی بیوی عروسہ کا بے حیائی راج ختم کریں آئے روز ایک نئی بے حیائی کے ساتھ پیش ہوتی ہے اگر روزی روٹی ہی کمانی ہے تو کوئی اور کام کریں ۔
🌿 کبھی کبھی اندھیری رات کے بعد سورج صرف ایک دعا کے فاصلے پر ہوتا ہے۔ ☀️
زندگی کبھی آسان نہیں ہوتی،
مگر ہر صبح نیا یقین لاتی ہے کہ ابھی سب ختم نہیں ہوا۔
جہاں سانس باقی ہے، وہاں رب کی رحمت بھی باقی ہے۔
— ہاشمی 🌿
#زندگی#امید#حوصلہ#رحمت#یقین#ہاشمی#اردو_تحریر#خوبصورت_الفاظ