Top Tweets for #2yearsofraajimuchi
Supporters marked two years of Raaji Muchi through community outreach, pamphleting, and public discussions across Quetta.
#2YearsOfRaajiMuchi #BalochNationalGathering #Balochistan

ء کرے و بروکا زنک آک اندا یات تخر کہ تینا حق آتیکن پُرامن خواست کروکا توار آتے امر تادی تون مون تروئی تما۔
#2YearsOfRaajiMuchi
#BalochNationalGathering
ہمارے پاس دو راستے ہیں ایک خاموشی اور درگزر کا جس میں ہمیںاپنے ضمیرکا مردہ ہونے کا اعلان کر کےذلت آم��ز زندگی کو قبول کرنا ہوگا دوسرا راستہ جدوجہد کرنے کا ہےاپنی قوم کے لیےکھڑے ہونےکا ہے اب یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم کون سا راستہ اختیار کرتے ہیں
#2YearsOfRaajiMuchi #BalochFightForHumanRights
بلوچ راجی مُچی ءِ سرا زورگریں لشکر ءَ زوراکی کُت دانکہ بلوچ ءِ زانت ءُ سما ءَ داشت بہ کنت بلوچ ءِ توار ءَ ایرموش بہ کنت ءُ وتئی ناشرکاریاں چیر بہ دنت۔بلے دشمن بے سوب بوت اے ورنا مُپت ناھک زوراک ءَ شھید کُت انت مئے شھیدانی ھون مئے پکری رھشون انت
#2YearsOfRaajiMuchi

rters say the anniversary is a reminder of the importance of protecting peaceful assembly, free expression, and human rights.
#2YearsOfRaajiMuchi #HumanRights
𝗟𝗜𝗩𝗘 𝗪𝗘𝗕𝗜𝗡𝗔𝗥
𝘔𝘢𝘳𝘬𝘪𝘯𝘨 𝘛𝘸𝘰 𝘠𝘦𝘢𝘳𝘴 𝘴𝘪𝘯𝘤𝘦 𝘵𝘩𝘦 𝘉𝘢𝘭𝘰𝘤𝘩 𝘙𝘢𝘢𝘫𝘪 𝘔𝘶𝘤𝘩𝘪
Two years after the historic Baloch Raaji Muchi (Baloch National Gathering) of July 28, 2024, in Gwadar, the Baloch Yakjehti Committee (BYC) is organizing a Live Anniversary Webinar to reflect on the historical and political significance of this landmark mobilization.
Speakers
1. Muhammad Ali Talphur
2. Dr Naseer Dashti
3. Dr Farooq Baloch
4. Shahzaib Baloch
5. Sammi Deen Baloch
6. Dr Sabiha Baloch
📅 Date: July 28, 2026
�� Time: 7:00 PM
📍 Live on: X (Formerly Twitter)
Baloch Raaji Muchi was not just a gathering, it marked a continuing journey of political consciousness, collective struggle, and nation-building.
#2YearsOfRaajiMuchi
#BalochNationalGathering

ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
شہید بالاچ بلوچ کی والدہ۔💔
#2YearsOfRaajiMuchi #BalochNationalGathering
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
شہید بالاچ بلوچ کی والدہ۔💔
#2YearsOfRaajiMuchi #BalochNationalGathering
بلوچ راجی مُچی جلسھے نہ اِنت پروگرامے نہ اِنت بلے بلوچ راجی مچی یک جُنزے کہ ما سوگند زوریں کہ وتی راج ءَ را دوسد سال ءَ گیش ءِ گلامی ءِ ھلاپ ءَ یکجاہ کنیں۔
#بلوچ_راجی_مُچی
#2YearsOfRaajiMuchi #BalochNationalGathering
بلوچ راجی مُچی جلسھے نہ اِنت پروگرامے نہ اِنت بلے بلوچ راجی مچی یک جُنزے کہ ما سوگند زوریں کہ وتی راج ءَ را دوسد سال ءَ گیش ءِ گلامی ءِ ھلاپ ءَ یکجاہ کنیں۔
#بلوچ_راجی_مُچی
#2YearsOfRaajiMuchi #BalochNationalGathering
دو سال گزر گئے، مگر وہ دن آج بھی یاد ہے۔ یادیں، عزم اور اجتماعی آواز وقت کے ساتھ مٹتی نہیں۔ ہر سال راجی مُچی ہمیں اتحاد، ثابت قدمی اور اپنی شناخت کی اہمیت یاد دلاتی ہے۔ وقت گزر جاتا ہے، مگر تاریخ اپنے نشانات چھوڑ جاتی ہے۔
#2YearsOfRaajiMuchi #RaajiMuchi
#ReleaseMahrangBaloch

ماہ رنگ جو ہار ماننے ��الوں میں سے نہیں تھی- وہ جانتی تھی کہ اگر آج وہ پیچھے ہٹ گئی، تو شاید بلوچ قوم کے لیے دوبارہ کبھی ایسا تاریخی اجتماع منعقد کرنا ممکن نہ ہو۔
اس لیے وہ ڈٹی رہی۔۔ وہ کھڑی رہی۔۔ وہ نہیں جھکی
#2YearsOfRaajiMuchi
#BalochNationalGathering
آج بلوچ راجی مچی کو دو سال مکمل ہو چکے ہیں۔ آج بلوچ قوم اُس تاریخی دن کو یاد کر رہی ہے جب اس ریاست نے بلوچ راجی مچی کو روکنے کے لیے ظلم و جبر کی تمام حدیں پار کر دی تھیں۔ راستے بند کیے گئے، بسوں پر فائرنگ کی گئی، کئی لوگوں کی جانیں گئیں اور کئی لوگ ہمیشہ کے لیے معذور کر دیے گئے۔
وہ لوگ جو اپنے گھروں سے گوادر کی طرف اس عظیم اجتماع میں شرکت کے لیے نکلے تھے، وہ کس بہادری سے ریاستی جبر کا مقابلہ کر رہے تھے، ہم شاید کبھی پوری طرح جان نہ سکیں۔ لیکن اُن کے پیچھے رہ جانے والے خاندان ایک ایسے خوف میں مبتلا تھے جسے صرف وہی سمجھ سکتے ہیں جو ہر لمحہ اپنے پیاروں کی موت یا زخمی ہونے کی خبر کا انتظار کر رہے تھے۔
کوئٹہ، مستونگ، تلار اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں بلوچوں کے اس عظیم کارواں کو روکنے کے لیے ریاست نے اپنے ڈیتھ اسکواڈز سے لے کر مختلف ریاستی اداروں تک، ہر طاقت کو استعمال کیا۔ جو لوگ پیچھے رہ گئے تھے، اُن کے ذہنوں میں صرف ایک سوال تھا کہ کیا بلوچ راجی مچی کامیاب ہو پائے گی؟
لیکن میرے ساتھ کچھ اور لوگ بھی ��ھے جو گوادر میں موجود نہیں تھے مگر ہمیں یقین تھا کہ یہ راجی مچی ضرور کامیاب ہوگی، چاہے حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں اور ریاست اپنی طاقت کا جتنا بھی استعمال کر لے۔
کیونکہ ریاست کے سامنے ماہ رنگ کھڑی تھی۔
وہ ماہ رنگ جو ہار ماننے والوں میں سے نہیں تھی۔ وہ جانتی تھی کہ ریاست اُسے پیچھے ہٹانے کے لیے ہر حربہ استعمال کرے گی۔ اُسے معلوم تھا کہ راستے بند کیے جائیں گے، لوگوں کو گرفتار کیا جائے گا، تشدد کیا جائے گا اور شاید اُن لوگوں کی جانیں بھی لی جائیں گی جو اُس کی آواز پر اپنے گھروں سے نکلے ہیں۔
لیکن وہ یہ بھی جانتی تھی کہ اگر آج وہ پیچھے ہٹ گئی، تو شاید بلوچ قوم کے لی�� دوبارہ کبھی ایسا تاریخی اجتماع منعقد کرنا ممکن نہ ہو۔
اس لیے وہ ڈٹی رہی۔۔۔ وہ کھڑی رہی۔۔۔ وہ نہیں جھکی۔۔۔
اور اُس کی قیادت میں بلوچ قوم نے وہ کر دکھایا جسے روکنے کے لیے ریاست نے اپنی پوری طاقت استعمال کی تھی۔
ماہ رنگ بلوچ قوم کے لیے ہر وقت کھڑی رہی۔ مجھے آج بھی یاد ہے کہ جب ہم ظہیر بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف کوئٹہ میں سراپا احتجاج تھیں، تو ریاست نے اسی احتجاج میں اسٹریٹ فائرنگ، گرفتاریاں، آنسو گیس، شیلنگ، کریک ڈاؤن اور ظلم کی انتہا کر دی۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ بھی سریاب میں اسی احتجاج میں موجود تھیں۔ جب حکام بات چیت کے لیے آئے، تو ماہ رنگ نے انہیں مقررہ وقت میں گرفتار شدہ مظاہرین کو رہا کرنے کا الٹی میٹم دیا کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو ہم اس دھرنے کو ریڈ زون میں منتقل کریں گے۔ مگر مدت ختم ہوئی اور ریاستی حکام نے کوئی سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا۔
پھر ماہ رنگ اور دوسرے ساتھیوں نے فیصلہ کیا کہ اس دھرنے کو کارواں کی شکل میں ریڈ زون میں منتقل کریں۔ اس وقت میں نے ماہ رنگ سے سوال کیا تھا “ریاست جو پہلے سے ظلم و بربریت پر اتر آئی ہے اور بہت سے دوستوں کو گرفتار کیا گیا ہے، آیا یہ فیصلہ درست ہوگا کہ ہم دھرنے کو ریڈ زون میں منتقل کریں؟ کیونکہ ریاست پھر کریک ڈاؤن کرے گی۔” ماہ رنگ نے مسکرا کر یہ جواب دیا کہ “مجھے معلوم ہے کہ ریاست ہم سے خوفزدہ ہے اور مجھے بھی دوستوں اور مظاہرین کی بے حد فکر ہے، مگر اگر ہم اب پیچھے ہٹیں تو یہ ریاست ظلم کی انتہا تک پہنچ جائے گی اور گرفتار شدہ افراد کو جبری طور پر لاپتا کر دیا جائے گا۔”
ماہ رنگ کو ہر وقت اپنے سے زیادہ بلوچ قوم کی فکر تھی اور یہی مثال گوادر راجی مچی میں بھی واضح طور پر دکھائی دیتی ہے۔
بلوچ راجی مچی کامیاب ہوئی۔ ا��ر آج، دو سال بعد، یہ صرف ایک جلسے کا نام نہیں بلکہ بلوچ قوم کی تاریخ کا ایک ایسا باب ہے جسے ظلم، جبر اور طاقت کے زور پر کبھی مٹایا نہیں جا سکتا۔
یہ اُس دن کی یاد ہے جب ایک طرف ریاست کی تمام طاقت تھی اور دوسری طرف ایک مظلوم قوم کی آواز۔ اور اُس دن دنیا نے دیکھا کہ طاقت ہمیشہ فتح یاب نہیں ہوتی، کبھی کبھی ایک ڈٹی ہوئی آواز بھی تاریخ لکھ دیتی ہے۔
آج دو سال بعد، جب اسی کامیاب جلسے کا چرچا کیا جا رہا ہے، دوسری جانب ریاست نے اسی جلسے کو متنازع بنا کر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور شاہ جی سبغت اللہ کو عمر قید کی سزا سنا دی.
#ReleaseBYCLeaders
#ReleaseMahrangBaloch

کچھ دن تاریخ کے صفحات پر نہیں بلکہ قوموں کے شعور میں محفوظ ہو جاتے ہیں۔ 28 جولائی بھی ایسا ہی ایک دن ہے، جس نے اتحاد، قربانی اور اجتماعی جدوجہد کی ایک نئی داستان رقم کی۔
#BalochNationalGathering
#2YearsOfRaajiMuchi
راجی مچی کی یاد منانے کا مقصد صرف ماضی کے ایک تاریخی اجتماع کو یاد کرنا نہیں، بلکہ اس قومی مقصد، اجتماعی شعور اور عوامی عزم کو زندہ رکھنا ہے جس نے ایک پوری قوم کو ایک مشترکہ مقصد کے تحت متحد کر دیا تھا۔یہ روایت آنے والی نسلوں کو یاد دلاتی رہے گی کہ قوموں کی تاریخ صرف واقعات سے نہیں، بلکہ ان قربانیوں، استقامت اور اجتماعی جدوجہد سے تشکیل پاتی ہے جو نسلوں تک راستہ متعین کرتی ہیں۔
راجی مچی ایک زندہ قومی یادگار ہے، جو ہر سال ہمیں اپنے قومی مقصد، اجتماعی قربانیوں اور عوامی اتحاد کو یاد کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ اس کا پیغام آنے والی نسلوں تک منتقل کرنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے، تاکہ وہ اپنے بزرگوں کی استقامت، قربانیوں اور قومی شعور سے سبق حاصل کریں، انہی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اتحاد، باہمی یکجہتی اور اجتماعی ذمہ داری کو اپنی طاقت بنائیں، اور اپنی قومی شناخت اور مشترکہ مقصد کو ہمیشہ زندہ رکھیں۔
راجی مچی صرف ایک یاد نہیں، بلکہ ایک ایسا قومی ورثہ ہے جو ہر نئی نسل کو یہ احساس دلاتا رہے گا کہ قومیں اپنے مشترکہ مقصد�� عوامی اتحاد اور اجتماعی قربانیوں کے ذریعے ہی اپنی تاریخ رقم کرتی ہیں۔
#2YearsOfRaajiMuchi
#BalochNationalGathering

Our people and their courage will break through the steel walls of oppression.
#2YearsOfRaajiMuchi
#BalochNationalGathering
#StopBalochGenocide

Two years since Raaji Muchi.
The question was simple: Where are our missing?
The answer was prison.
#FreeMahrangBaloch
#FreeSibghatullahShahji
#2yearsofRaajiMuchi
#BalochNationalGathering
Whenever the Baloch raise their voice for their Rights, they are met with force.
#2YearsOfRaajiMuchi
#BalochNationalGathering
Whenever the Baloch raise their voice for their rights, they are met with force
This footage, compiled by the BYC Media Department, shows the true face of the state's crackdown on the Baloch Raji Muchi from Sariab, Quetta, Mastung and Talar, Turbat, as peaceful Raji Muchi caravans made their way toward Gwadar.
Direct firing on unarmed protesters. Blood on the streets. Women dragged, guns pointed at them to force them back. Children pleading for their loved ones. BYC leaders detained during the Sariab protest in Quetta. This is the Balochistan that bleeds in darkness and the reality Pakistani media refuses to show.
#2YearsOfRaajiMuchi #BalochNationalGathering
Baloch Raaji Muchi was not just a gathering, it marked a continuing journey of political consciousness, collective struggle, and nation-building.
#2YearsOfRaajiMuchi
#BalochNationalGathering
𝗟𝗜𝗩𝗘 𝗪𝗘𝗕𝗜𝗡𝗔𝗥
𝘔𝘢𝘳𝘬𝘪𝘯𝘨 𝘛𝘸𝘰 𝘠𝘦𝘢𝘳𝘴 𝘴𝘪𝘯𝘤𝘦 𝘵𝘩𝘦 𝘉𝘢𝘭𝘰𝘤𝘩 𝘙𝘢𝘢𝘫𝘪 𝘔𝘶𝘤𝘩𝘪
Two years after the historic Baloch Raaji Muchi (Baloch National Gathering) of July 28, 2024, in Gwadar, the Baloch Yakjehti Committee (BYC) is organizing a Live Anniversary Webinar to reflect on the historical and political significance of this landmark mobilization.
Speakers
1. Muhammad Ali Talphur
2. Dr Naseer Dashti
3. Dr Farooq Baloch
4. Shahzaib Baloch
5. Sammi Deen Baloch
6. Dr Sabiha Baloch
📅 Date: July 28, 2026
�� Time: 7:00 PM
📍 Live on: X (Formerly Twitter)
Baloch Raaji Muchi was not just a gathering, it marked a continuing journey of political consciousness, collective struggle, and nation-building.
#2YearsOfRaajiMuchi
#BalochNationalGathering

@b51833638 @miryar_baloch @muneer5683 @nadirbaluchs @Deedagbaloch32 Development without human dignity and justice is nothing more than violent occupation disguised as progress.
@BobLancia
#2YearsOfRaajiMuchi
#BalochNationalGathering
Last Seen Hashtags on Sotwe
gapang lasing
Seen from Philippines
NATGAS
Seen from United States
LoveUkWeather
Seen from South Africa
nolimit()*+filter:native_video
Seen from United Kingdom
momson()() +filter:native_video
Seen from Turkey
nolimit incesto
Seen from United States
露脸
Seen from United States
reze
momson() filter:videos
Seen from Netherlands
Teenagee
Seen from Puerto Rico
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.1M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.1M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.3M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.3M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.4M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers



























