Top Tweets for #50yearsofconstitution
#PPP is the last defensive line of Natives in this region .
@DrAshuLal in the Shaheed Zulfikar Ali Bhutto Conference
#SZAB #50YearsOfConstitution

Brilliant speech of @SyedMusaGillani regarding the issues of Saraiki Waseb
#SZAB #50YearsofConstitution

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سپریم کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے اراکین سے ملاقات، اس موقع پر صدر سپریم کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن طیب بلوچ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ دی۔
#50YearsOfConstitution

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سپریم کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے اراکین سے ملاقات، اس موقع پر صدر سپریم کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن طیب بلوچ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ دی۔
#50YearsOfConstitution

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سپریم کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے اراکین سے ملاقات، اس موقع پر صدر سپریم کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن طیب بلوچ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ دی۔
#50YearsOfConstitution

"اٹھارویں ترمیم نے آمروں پر دروازے بند کیے لیکن ملک میں ایک نئی طرح کی آمریت دیکھی گئی، پہلے پارلیمنٹ کو صدر کے ایگزیکٹو آرڈر کے تحت گھر بھیجا جاتا تھا اور پھر منتخب وزیراعظم کو عدلیہ گھر بھیجنے لگی" - چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
#50YearsOfConstitution

"میں واضح کہنا چاہتا ہوں انتخابات میں تاخیر انتخابات سے انکار ہے" - چیئرمین بلاول پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان کے تحت آئینِ پاکستان کے 50 برسوں کی تکمیل کی تقریب سے خطاب
#50YearsOfConstitution

"جب ذوالفقار علی بھٹو کے ایک سیاسی مخالف سے پوچھا گیا کہ سیاسی اختلافات کے باوجود آپ بھٹو کے آئین سے کیوں متفق ہیں تو انہوں نے جواب دیا، بھٹو کی مخالفت کرنا سیاسی ضرورت ہے لیکن آئین بنانا قومی ضرورت ہے" - چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
#50YearsOfConstitution

"حکومت کی آئینی مدت پوری ہوتے ہی پاکستان پیپلز پارٹی نے فوری انتخابات کا مطالبہ کیا، یہ بات واضح کرتا ہوں کہ الیکشن میں تاخیر کا مطلب الیکشن سے انکار ہے" -چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دستور پاکستان کے 50 برسوں کی تکمیل کی تقریب سے خطاب
#50YearsOfConstitution

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری کا سپریم کورٹ کی عمارت کا سنگ بنیاد اور افتتاح کی تختیوں سے متعلق بریفنگ، سپریم کورٹ کا سنگ بنیاد شہید ذوالفقار علی بھٹو نے رکھا جبکہ عمارت کا افتتاح شہید محترمہ بےنظیر بھٹو نے کیا
#50YearsOfConstitution

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو آئینِ پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب میں پیپلز لائرز فورم کے جنرل سیکریٹری ساجد تنولی کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی تاریخی تصویر پیش کی جس میں وہ آئین پاکستان کے مسودے پر دستخط کررہے ہیں.
#50YearsOfConstitution

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سپریم کورٹ آف پاکستان آمد پر صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عابد زبیری کا جمہوریت اور آئین کے لئے ان کی اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کی خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈ پیش کی۔
@BBhuttoZardari
#50YearsOfConstitution

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان کے تحت آئینِ پاکستان کے 50 برسوں کی تکمیل کے حوالے سے ہونے والی تقریب سے خطاب۔
#50YearsOfConstitution

Parliamentary Democracy -
The Parliament is SUPREME and no other governmental institution has the power to nullify its laws.
#50yearsofconstitution

آئینِ پاکستان اپنی منظوری کے 50 سال مکمل کر چکا ہے۔ یہ بہترین موقع ہے کہ ہم دستورِ پاکستان کو جانیں اور اپنے حقوق سے آشنا ہوں۔
#AgayBarho #Parliament
#50YearsofConstitution

To download #ConstitutionApp
for Android click
https://t.co/b2iZMvM8Ws
Iphone
https://t.co/m5MtX9LDoD
#50yearsofconstitution
LIVE 🔴 #APPNews: Prime Minister Shehbaz Sharif addressing launching ceremony of "Constitution Mobile App" in #Islamabad #Constitution1973 #GoldenJubilee @PakPMO @MoIB_Official @Marriyum_A
سوچیں اگر آصف علی زرداری نے صدر کے اختیارات پارلیمنٹ کو نہ دے دئیے ہوتے تو آج ڈاکٹر عارف علوی کیا کچھ کر سکتا تھا۔
آصف علی زرداری آج کا نہیں، نسلوں کا سوچتے ہیں۔
After the approval of the constitution of 1973,PM ZAB visited Baluchistan,Nawab Akbar Bugti welcomed him
بلوچستان کا بھٹو
#50YearsOfConstitution
جس طرح ہم نے 30 سال جمہوریت کی خاطر جدوجہد کی، اس کے بعد سے بعض ادارے اس کے خلاف سازشیں کر رہے تھے۔ پاکستان کو ایک جمہوری ملک کے طور پر پھلتا پھولتا دیکھنا ان ہی اداروں کے لیے ناقابل برداشت تھا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
#50YearsOfConstitution

پارلیمان سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سمجھتی ہے کہ ہمیں افراتفری سے بچنا چاہیے اور اس کا واحد راستہ اپوزیشن سمیت تمام سیاسی فریقین کے بیچ مذاکرات ہے۔
#50YearsOfConstitution
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers

















