Top Tweets for #ANPForPeace
حادثے کے بعد موسی خان کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس لے جایا گیا تھا اور وہاں پر اسکو آئی سی یو بیڈ کی عدم فراہمی کی بات بھی بالکل درست ہے۔ اسکے ساتھ گئے ساتھی اس بات کے گواہ ہیں۔ اگر ہسپتال انتظامیہ اس بات سے انکاری ہے کہ موسی کو وہاں پر نہیں لایا گیا تھا تو ان کے خلاف بھرپور کارروائی ہونی چاہیئے۔ اگر سرکار نہیں پوچھے گی تو ہم ان سے حساب کریں گے۔ اگر ہم گورنر کی تحقیقاتی کمیٹی سے مطمئن نہیں ہوئے تو ہم اس معاملے کی جوڈیشل انکوائری کرائیں گے۔ ہم باچا خان کے پیروکار ہیں، توڑ پھوڑ اور تشدد کے خلاف ہیں لیکن اپنا حساب لینا جانتے ہیں اور اس میں کوئی دو رائے نہیں۔ موسی خان بھولنے کے بالکل بھی لائق نہیں۔
اے این پی پختونخوا کے جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی کی اپر دیر میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ملاکنڈ یونیورسٹی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری موسی خان کی تعزیت کیلئے آمد کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو
#ANP | #MusaKhan | #PSF | #Justice4MusaKhan
بنو ، ډېره اسماعيل خان ، وزيرستان، ټانک لکي مروت۔ بنو او باجوړ باجوړ کښې څۀ روان دي
نن يو ځلې بيا کوشش روان دے،،، يو ځلې بيا زما پۀ خاوره پردے جنګ مسلط کوي
@HaiderHotiANP
#ANPforPeace
کافور ڈھیری میں زمین پر ملکیت کے تنازعہ کیلئے تشکیل کردہ جرگہ کا پہلا اجلاس سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں فریقین کے ساتھ کے حوالے سے لاحہ عمل طے کیا گیا ۔
#ANP #AwamiNationalParty
#Vote4Laltain #ANPForPeace

“ د امن آواز خدائي آواز دې۔ ”
Ambassador for Peace; respected Sardar Hussain Babak addressing Peace Convention at Haripur, arranged by Pakhtun Students Federation Haripur University.
@Umar_Wazir1 @azaadpukhtoon
#Vote4Laltain #ANPForPeace
White Flags (For Peace) on Masjid and Hijra; uniting Pashtuns across the board is our agenda,says Provincial Secretary General & ANP’s Parliamentary Leader Pakhtunkhwa Assembly SardarHussainBabak❤️🚩
#ANPForPeace #Vote4Laltain

ژوند لہ د رنګونو د وګمو خبرې غواړمہ
غواړمہ د ’’امن‘‘ د راوستو خبرې غواړمہ
زہ د باچا خان اؤ ولی خان د فکر ترجماني کوم
زہ د پښتنو د یؤ کېدو خبرې غواړمہ
د ’امن ‘ د سترې مفکورې استازي ښاغلې سردار حسین بابک صیب د پښتنو ویاړ دې۔
#ANPForPeace #Vote4Laltain


عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید کی ہدایت پر تمام پارٹی کارکنان اور زمہ داران کل 26 جولائ پارٹی کے یوم تاسییس کے حوالے سے آپنے گھر، ہجروں اور دوکانوں پر پارٹی پرچم ضرور لگائے.
#MyRedFlag
#ANPTheOnlyHope
#anpforpeace

خطرات بڑھنےکے باوجود اے این پی رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لی جارہی ہے، اسفند یار ولی https://t.co/lqttIJ2AfH
چی ننگ پہ وطن اوکڑی داسی زوان اوزیگوہ
پہ شان دہ خوشحال خان یا باچا خان اوزیگوہ
🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩

(ټول خلق چپ وو او خبره صرف د پشتون مظلوم وطن لېوني کؤله)
#لراوبریوافغان
🌹🚩🌹
#anpforpeace ❤❤🕊🕊🕊❤❤❤
@Khadimhussain4
@babaksardar @AimalWali
عوامی نیشنل پارٹی کو وہی لوگ سمجھ سکتے ہیں جن کے ضمیر میں غلامی نہیں ہو 💪🚩
#anpforpeace
I am sharing with you a beautiful picture of Awami National Party workers.
#ANPTheOnlyHope
#anpforpeace

عجیب مولانا ہے
افغانستان میں شریعت اور پاکستان میں جمھوریت چاھتے ہیں۔
#ANP #anpforpeace #Afghanistan
بی بی سی اور وائس آف آمریکہ سمیت عالمی میڈیاں کی رپورٹنگ اور فیس بک انتظامیہ کا رویہ اس بات کی دلیل ہے. کہ عالمی طاقتیں خطے میں نئے گریٹ گیم کی تیاریوں میں مصروف ہے.
اور اس میں عقل والوں کے لیئے بڑی نشانیاں ہے.
#anpforpeace
@AimalWali
ANP's Provincial Working Committee rejects Alternate Dispute Resolution (ADR) for the newly merged districts of Pakhtunkhwa.
#anpforpeace

اسمبلی کے فلور پر 10 دن تک کوئی اس مسئلے پر بات کرنے کو بھی تیار نہیں تھا۔جب اس مسئلے پر ہم نے بات کی تو ایک وزیر کی جانب سے کہا گیا کہ یہ ذاتی دشمنی پر مبنی واقعہ ہے۔ ہم بھی چاہتے ہیں کہ یہ دشمن بے نقاب کیا جائے
رکن صوبائی اسمبلی نثارمومند کا جانی خیل دھرنے سے خطاب
#ANPForPeace
عوامی نیشنل پارٹی ضلع مردان کی نائب صدر اور ممبر صوبائی و مرکزی کونسل جانی خیل دھرنہ سے اظہار یکجہتی کے لئے منعقدہ احتجاج کے دوران میڈیا سےاپنے خیالات کا اظہار کر رہی ہیں۔
#ANPStandsWithJaniKhel #JaniKhelSitin #ANPForPeace
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers






















